Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
بادی بوایسر کا دیسی نسخہ

بادی بوایسر کا دیسی نسخہ

بادی بوایسر کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف ایک تولہ کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھ پاؤ کے قریب پانی باقی رہ جائے تو اس کو پن چھان کر اس میں ایک تولہ گائے کا گھی ملا کر صبح و شام پلایا کریں اس طریقہ سے بادی بواسیر کو آرام آ جائے گا ۔

Share Button
جریان و احتلام کا دیسی نسخہ

جریان و احتلام کا دیسی نسخہ

جریان و احتلام کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف پانچ تولہ ، اجوائن دو تولہ ، سونٹھ دو تولہ ، نمک سیاہ ایک تولہ ان تمام کا باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور اس میں سے تین سے 5 گرام تک کھانا کھانے کے بعد صبح و شام کھایا کریں ۔

انشاءاللہ چند یوم میں معدہ کی اصلاح ہو کر جریان و احتلام کا خاتمہ ہو جائے گا ۔

Share Button
جریان کا دیسی ہربل نسخہ

جریان کا دیسی ہربل نسخہ

جریان کا دیسی ہربل نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

تخم دھتورہ 6 گرام ، مرچ سیاہ 6 گرام دونوں کو باریک پیس کر بقدر مرچ سیاہ کے گولیاں تیار کریں عرق سونف پانچ تولہ کے ہمراہ صبح و شام ایک ایک عدد استعمال کریں انشاءاللہ ایک ہفتہ میں جریان سے کافی نجات ملے گی جریان کو مکمل ختم کرنے کے لئے اکیس روز استعمال کریں شکریہ ۔

Share Button
نسخہ مقوی باہ

نسخہ مقوی باہ

نسخہ مقوی باہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف بارہ گرام کو تھوڑے سے پانی میں گھوٹ کر اس میں گائے کا تازہ دودھ و مصری ملا کر پلائیں انشاءاللہ مادہ تولید گاڑھا ہو گا اور باہ میں اضافہ کرے گا ۔

یہ نسخہ کم از کم 2 ماہ استعمال کریں شکریہ ۔

نوٹ ۔ جن حضرات کو بادی بواسیر ہے وہ یہ نسخہ استعمال نہیں کر سکتے ۔

Share Button
حیض کی بندش اور کمی کا علاج

حیض کی بندش اور کمی کا علاج

حیض کی بندش اور کمی کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سونف 20 گرام ، گڑ 20 گرام ایک کلو پانی میں جوش دیں جب پانی ایک پاؤ رہ جائے تو صاف کپڑے میں سے چھان کر گرم گرم ہی پلا کر کپڑا اڑھا کر لٹا دیں یہ عمل حیض کے دنوں میں دونوں وقت کرنا چائیے چند روز میں حیض کھل کر آئے گا ۔

Share Button
حیض کھل کر نہ آنا

حیض کھل کر نہ آنا

حیض کھل کر نہ آنا

نسخہ اُم لشفاء

سونف 20 گرام ، گڑ 20 گرام ، ایک کلو پانی میں جوش دیں جب پانی پاؤ بھر رہ جائے تو صاف کپڑے میں سے چھان کر گرم گرم ہی پلا کر کپڑا اڑھا کر لٹا دیں یہ عمل حیض کے دنوں میں دونوں وقت کرنا چائیے چند روز میں حیض کھل کر آئے گا ۔

Share Button
اگر حیض نہ آتا ہو تو

اگر حیض نہ آتا ہو تو

اگر حیض نہ آتا ہو تو

نسخہ اُم لشفاء

سونف آدھ کلو اور شکر آدھ کلو کوٹ کر ملائیں اور اسی میں سے صبح و شام 10 ، 10 گرام گرم دودھ سے دیا کریں لگاتار چالیس دن کے استعمال سے بند شدہ حیض بھی کھل کر آئے گا ۔

Share Button
بانجھ پن کا دیسی طریقہ علاج

بانجھ پن کا دیسی طریقہ علاج

بانجھ پن کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

سونف 12 گرام ، گلقند 50 گرام

طریقہ استعمال۔

روزانہ رات کے وقت گائے کے گرم دودھ سے کھلایا کریں انشاءاللہ بانجھ پن سے نجات ملے گی ۔

نوٹ ۔ یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں شکریہ ۔

Share Button
حمل ٹھہرانے کا دیسی نسخہ

حمل ٹھہرانے کا دیسی نسخہ

حمل ٹھہرانے کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف آدھ کلو ، مغز بادام آدھ کلو گائے کا دیسی گھی آدھ کلو اور چینی ایک کلو

ترکیب تیاری ۔

پہلے سونف کو باریک پیس لیں اور مغز بادام کو گرم پانی میں بھگو کر چھیل لیں اور سیدھی ضرب سے کوٹ لیں تا کہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہو جائیں پھر دیسی گھی کو آگ پر رکھ کر خوب گرم کریں جب کڑکڑا جائے تو اس میں باریک شدہ سونف ملا دیں اور پھر چینی ملا کر اتار لیں اور ذرا سرد ہونے پر مغز بادام کوفتہ شامل کریں بس حمل کی دوا تیار ہے اور غذا کی غذا بھی ہے ۔ continue reading…

Share Button
اگر منہ میں چھالے پڑ جائیں

اگر منہ میں چھالے پڑ جائیں

اگر منہ میں چھالے پڑ جائیں

سونف 12 گرام کو ایک کلو پانی میں جوش دیں جب ڈیڑھ پاؤ پانی باقی رہ جائے تو اس میں پھٹکڑی بریاں کی چھوٹی سی ڈلی حل کر کے غرارے کرائیں انشاءاللہ منہ کے چھالے ختم ہو جائیں گے ۔

Share Button