Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
بہرہ پن کا دیسی نسخہ

بہرہ پن کا دیسی نسخہ

بہرہ پن کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف چھ گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھ رہ جائے تو اس میں 12 گرام گائے کا گھی اور 12 گرام دیسی چینی کی بنی ہوئی مصری ملا کر صبح و شام دونوں وقت پلایا کریں بہرہ پن کے لئے بہت مفید نسخہ ہے ۔

Share Button
کان درد کا نسخہ

کان درد کا نسخہ

کان درد کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

درد کان کو روکنے کے لئے سونف 24 گرام کو جو کوب کر کے ایک کلو پانی میں جوش دیں اور کان میں اس کا بخار یعنی بھپارہ پہنچائیں اس سے انشاءاللہ کان کا درد ختم ہو جائے گا ۔

Share Button
نکسیر کا علاج

نکسیر کا علاج

نکسیر کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سونف 3 گرام ، گاچنی مٹی 12 گرام ، کافور ایک گرام پانی میں باریک پیس کر جب نہائیت ہی باریک ہو جائے تو پیشانی پر لیپ کریں مگر پہلے سر پر سرد پانی کی دھار باندھ کر نہلائیں پھر پیشانی پر لیپ کریں انشاءاللہ نکسیر کا خون بند ہو جائے گا ۔

Share Button
نظر کی کمزوری کا دیسی ٹوٹکہ

نظر کی کمزوری کا دیسی ٹوٹکہ

نظر کی کمزوری کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

سنت نبوی ﷺ مسواک لازم پکڑو انشاءاللہ نظر محفوظ رہے گی

کھانا کھانے کے بعد ہاتھ دھو کر اور کلی کر کے دونوں گیلے ہاتھوں کو منہ پر پھیرو اور اس سے نظر تیز ہوتی ہے

وضو کرتے وقت سر کا مسح خوب تر ہاتھوں سے کرو ۔

دن مین کئی بار سر اور داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرو تا کہ ردی بخارات خارج ہوتے رہیں ۔ continue reading…

Share Button
مرگی کا دیسی ٹوٹکہ

مرگی کا دیسی ٹوٹکہ

مرگی کا دیسی ٹوٹکہ

خشک سونف 6 گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں آدھ پاؤ باقی رہنے پر چھان کر گائے کے ایک پاؤ گرم دودھ میں ملا کر 12 گرام گائے کا گھی اور حسب مقدار کھانڈ ملا کر صبح و شام پلانا مرگی کے لئے مفید ہے ۔

Share Button
نزلہ زکام کا ٹوٹکہ

نزلہ زکام کا ٹوٹکہ

نزلہ زکام کا ٹوٹکہ

سونف 12 گرام کو آدھ کلو پانی میں کوٹ کر داخل کریں اور آگ پر جو شائیں جب آدھ پاؤ باقی رہ جائے تو چھان کر کھانڈ ملا کر صبح و شام پلایا کریں ۔

Share Button
نیند کو کم کرنے کا دیسی علاج

نیند کو کم کرنے کا دیسی علاج

نیند کو کم کرنے کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

سونف 6 گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھ پاؤ رہ جائے تو اتار کر اس میں نمک دو گرام ملا کر دونوں وقت پلایا کریں بہت ہی مفید ہے نیند کی زیادتی کم ہو جائے گی ۔

Share Button
پرسکون نیند لینے کاعلاج

پرسکون نیند لینے کاعلاج

پرسکون نیند لینے کاعلاج

نسخہ اُم لشفاء

سونف 6 گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھ پاؤ پانی باقی رہ جائے تو اس میں پاؤ بھر گائے کا دودھ اور ایک تولہ گائے کا گھی اور بقدر ضرورت میٹھا کر لیں اور پلایا کریں اس سے انشاءاللہ شرطیہ فائدہ ہو گا اور پرسکون نیند آئے گی ۔

Share Button
کمزور حافظہ کو تیز کریں

کمزور حافظہ کو تیز کریں

کمزور حافظہ کو تیز کریں

نسخہ اُم لشفاء

سونف 6 گرام مغز بادام 7 عدد الائچی خورد 3 عدد پانی آدھ کلو میں پیس کر اور مناسب مصری ملا کر کپڑے میں سے چھان کر پلائیں ۔

انشاءاللہ اس سے دماغ مضبوط اور حافظہ تیز ہو گا ۔

نوٹ ۔ یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں سپلائی بھی دیتے ہیں

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Open link     http://ummulshifa.com/urdu/

 

Share Button
دماغ کی کمزوری کا نسخہ

دماغ کی کمزوری کا نسخہ

دماغ کی کمزوری کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف 6 گرام مصری 6 گرام دونوں کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور اس میں مغز بادام 7 عدد ملا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

رات کو سوتے وقت تمام دوا گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں اس کے بعد پانی ہرگز نہ پئیں اتنی مقدار روزانہ استعمال کرتے رہیں چالیس دن میں دماغ کی کمزوری ختم ہو جاتی اور دماغ کو طاقت دیتا ہے ۔

Share Button