Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
قوت باہ کا نسخہ

قوت باہ کا نسخہ

قوت باہ کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

ریٹھ جس سے کپڑے دھوئے جاتے ہیں اسے توڑ کر اندر سے سفید مغز نکال لیں پھر اس مغز سے سفید پتہ نکال ڈالیں باقی مغز پیس کر رکھیں

ترکیب استعمال ۔

دو گرام یہ مغز اور تین گرام شکر ملا کر ہر روز صبح و شام تازہ پانی کے ہمراہ استعمال کریں ایک دو ہفتہ کے استعمال سے انشاءاللہ قوت باہ میں اضافہ ہو گا اور مادہ تولید کو گاڑھا کرے گا ۔

Share Button
آتشک کا گھریلو علاج

آتشک کا گھریلو علاج

آتشک کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

گائے کے دہی آدھ پاؤ لیں اور کسی کپڑے میں باندھ کر سب پانی نکال لیں جب وہ مشل پنیر کے ہو جائے تو ملتانی مٹی 15 گرام باریک پیس کر جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں ضروت کے وقت پہلے زخموں کو نیم کے جوشاندہ سے بخوبی صاف کر کے ایک گولی مریض کے پیشاب میں حل کر کے زخموں پر لیپ کریں انشاءاللہ 3،4 روز میں پورا آرام ہو کر آتشک کا نام و نشان نہیں رہ گا ۔

Share Button
پھلہری کا دیسی علاج

پھلہری کا دیسی علاج

پھلہری کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

بیر بہوٹی 12 گرام سیماب 12 گرام ، مردار سنگ 12 گرام اور سم الفارہ 3 گرام تمام ادویہ کو ایک پاؤ دہی میں کھرل کر لیں اور پھلہری کے داغوں پر لگا کر دھوپ میں بیٹھا کریں ایک ہفتہ تک یہی عمل کریں انشاءاللہ پھلہری کے داغ ختم ہو جائیں گے ۔

Share Button
چہرے کی خشکی اور جھائیاں

چہرے کی خشکی اور جھائیاں

چہرے کی خشکی اور جھائیاں

نسخہ اُم لشفاء

پوست سنگترہ بھیڑ کے دہی میں پیس کر مہاسوں اور جھائیوں پر لگائیں انشاءاللہ فائدہ ہو گا ۔

نسخہ نمبر 2

گائے کی دہی میں ایک پاؤ میں ایک تولہ پھٹکڑی بریاں ملا کر چہرے پر ہلکا ہلکا مساج کریں انشاءاللہ چہرے کی خشکی اور جھائیاں ختم ہو جائیں گی ۔

Share Button
چنبل کا دیسی نسخہ

چنبل کا دیسی نسخہ

چنبل کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

دہی دو کلو رائی ایک چھٹانک دہی کو رومال میں باندھ کر پانی نکالیں اور پانی میں رائی کو رگڑیں یہاں تک کہ مرہم کی طرح ہو جائے تو سنبھال رکھیں اور دن میں دو مرتبہ صبح و شام چنبل ہر لگائیں تین دن میں انشاءاللہ چنبل کا نام و نشان نہ رہے گا چنبل کے لئے بہت مفید ہے ایک بار ضرور آزمائیں ۔

Share Button
تر خارش کا علاج

تر خارش کا علاج

تر خارش کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سرسوں کا تیل نصف چھٹانک گائے کا دہی ایک پاؤ تیل کو دہی میں اچھی طرح ملا لیں یہاں تک کہ ہر دو اشیاء باہم یک جان ہو جائیں بعد میں وہ مریض کو پلا دیں یہ عمل پورا ایک ہفتہ جاری رہے دوسرے ہفتے کے لئے تیل میں ایک تولہ کا اضافہ کریں انشاءاللہ تر خارش کو بہت مفید ہو گا ۔

Share Button
خشک خارش کا حکیمی علاج

خشک خارش کا حکیمی علاج

خشک خارش کا حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گائے کا دہی حسب ضرورت لیں اور اس کو سرسوں کے تیل میں بخوبی آمیزش کر کے بدن پر اس کی مالش کریں اور دن میں دو مرتبہ عمل کریں انشاءاللہ تین دن کے اندر ندر خارش کا خاتمہ ہو کر مریض بالکل تندرست ہو جائے گا ۔

Share Button
خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

بھیڑ کا دہی چھٹانک بھر لیں اور اس میں 3 گرام کے توے کی سیاہی ملا کر اندھیرے میں پلائیں خدا کے فضل و کرم سے پہلی ہی مرتبہ خونی بواسیرکا خون بند ہو جائے گا ۔

روزانہ ایک ایسی خوراک اور لیں انشاءاللہ بوایسر کا خون ضرور بند ہو جائے گا ۔

Share Button
ہر قسم کی بواسیر کا علاج

ہر قسم کی بواسیر کا علاج

ہر قسم کی بواسیر کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

روزانہ مریض کو نہار منہ گائے کی تازہ دہی جس قدر وہ پی سکے پلا دیا کریں انشاءاللہ دو ہفتہ کے مکمل استعمال سے ہر قسم کی بواسیر کی تکلیف سے چھٹکارہ حاصل ہو گا ۔

Share Button
سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گائے کی دہی کم از کم آدھ کلو لے کر اس میں قدرے جوکھار ملا کر مریض کو پلایا کریں انشاءاللہ زیادہ سے زیادہ دو ہفتہ میں پوری طرح سے صحت ہو جائے گی تجربہ کر کے آزمائش کر سکتے ہیں ۔

Share Button