اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ - اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
گردے کے درد کا علاج

گردے کے درد کا علاج

گردے کے درد کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

ایک ریٹھ کا چھلکا اور مغز جس سے سیاہی اور اندر کی زردی دور کر لی گئی ہو باریک پیس کر پانی سے پانچ گولیاں بنا لیں اور ایک گولی درد گردہ کے وقت استعمال کریں انشاءاللہ گردے کے درد سے فوری فائدہ ہو گا ۔

Share Button
بادی بواسیر کا دیسی ٹوٹکہ

بادی بواسیر کا دیسی ٹوٹکہ

بادی بواسیر کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

آرد پوست ریٹھ 50 گرام رسونت صاف شہد 12 گرام گڑ 12 گرام ان تمام ادویہ کو کڑاہی میں ڈال کر قدرے پانی ڈالیں اور نیچے نرم نرم آنچ دیتے رہیں جب قوام ہو جائے اور گولی باندھ سکے تو گولی جنگلی بیر کے برابر لیں اور اور صبح کے وقت ایک گولی گائے کے مکھن 30 continue reading…

Share Button
آتشک کادیسی ٹوٹکہ

آتشک کادیسی ٹوٹکہ

آتشک کادیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

پوست ریٹھ کو دھوپ میں خشک کر کے خوب باریک کر لیں اور کپڑے سے چھان کر پانی کی مدد سے گولیاں بنا لیں انشاءاللہ آتشک سے نجات ملے گی ۔

Share Button
پھوڑے پھنسی کا دیسی نسخہ

پھوڑے پھنسی کا دیسی نسخہ

پھوڑے پھنسی کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

پوسٹ ریٹھ ، شکر سرخ ، صابون دیسی ، پوست ریٹھ ۔

ترکیب تیاری ۔

پوست ریٹھ کو خوب باریک پیس کر شکر ملائیں اور پھر صابون ملا کر پانی کے زریعہ مرہم بنا لیں اور کپڑے پر لگا کر صبح و شام لگایا کریں انشاءاللہ پھوڑے پھنسی سے نجات ملے گی ۔

Share Button
احتلام کا دیسی نسخہ

احتلام کا دیسی نسخہ

احتلام کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

پوست بندق ہندی اور گندھک دونوں برابر وزن لیں اور خوب باریک پیس کر پانی کی مدد سے گولیاں بنا لیں دن میں تین یا چار بار ایک سے دو گولی تک استعمال کریں انشاءاللہ احتلام کی کشرت سے نجات ملے گی ۔

Share Button
جریان کا دیسی نسخہ

جریان کا دیسی نسخہ

جریان کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

مغز ریٹھا زردی دور کردہ اور چینی ہم وزن لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ چھ گرام ہمراہ تازہ پانی لیں یہ نسخہ کم از کم 15 دن استعمال کریں انشاءاللہ جریان کو فائدہ دے گا ۔

پرہیز ۔ گرم اشیاء ، گڑ شکر ، ترشی گوشت مصالحہ دار تر کاریاں وغیرہ

غذا ۔ زود ہضم ،فرنی ، کھیر ، دال ماش گندم کی روٹی وغیرہ

Share Button
مقوی باہ

مقوی باہ

مقوی باہ 

نسخہ اُم لشفاء

پوست ریٹھ ، زعفران ،کستوری ، جائفل ،چھوہارہ تمام ہموزن باریک پیس کر گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی صبح اور ایک گولی شام گائے کے دودھ کے ساتھ لیں انشاءاللہ اعلیٰ درجہ کا مقوی باہ نسخہ ہے اور امساک میں بے حد فائدہ دیتا ہے ۔

مقوی باہ

Share Button
امساک کا بہترین نسخہ

امساک کا بہترین نسخہ

امساک کا بہترین نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

پوست ریٹھ ، زراوند اور چھوہارہ ہموزن لے کر باریک پیس لیں اور شہد کی مدد سے گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

ہمبستری سے ایک گھنٹہ قبل ایک گولی کھائیں گائے کے دودھ کے ساتھ دودھ نیم گرم ہونا چائیے

نوٹ ۔ شام کے کھانے میں نمکین غذا نہ کھائیں

بہے اعلٰی درجہ کا امساک پیدا کرتا ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے ۔

Share Button
قوت باہ کا نسخہ

قوت باہ کا نسخہ

قوت باہ کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

ریٹھ جس سے کپڑے دھوئے جاتے ہیں اسے توڑ کر اندر سے سفید مغز نکال لیں پھر اس مغز سے سفید پتہ نکال ڈالیں باقی مغز پیس کر رکھیں

ترکیب استعمال ۔

دو گرام یہ مغز اور تین گرام شکر ملا کر ہر روز صبح و شام تازہ پانی کے ہمراہ استعمال کریں ایک دو ہفتہ کے استعمال سے انشاءاللہ قوت باہ میں اضافہ ہو گا اور مادہ تولید کو گاڑھا کرے گا ۔

Share Button
آتشک کا گھریلو علاج

آتشک کا گھریلو علاج

آتشک کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

گائے کے دہی آدھ پاؤ لیں اور کسی کپڑے میں باندھ کر سب پانی نکال لیں جب وہ مشل پنیر کے ہو جائے تو ملتانی مٹی 15 گرام باریک پیس کر جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں ضروت کے وقت پہلے زخموں کو نیم کے جوشاندہ سے بخوبی صاف کر کے ایک گولی مریض کے پیشاب میں حل کر کے زخموں پر لیپ کریں انشاءاللہ 3،4 روز میں پورا آرام ہو کر آتشک کا نام و نشان نہیں رہ گا ۔

Share Button