Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
ہمبستری کے بعد عضو خاص کا دھونا ضروری ہے

ہمبستری کے بعد عضو خاص کا دھونا ضروری ہے

ہمبستری کے بعد عضو خاص کا دھونا ضروری ہے

صحبت اور قربت کے بعد اپنے عضو خاص کو دھو لینا چائیے اس سے بدن تندرست رہتا ہے لیکن ہمبستری کے فورا بعد ٹھنڈے پانی سے نہ دھوئے کیونکہ اس طرح بخار آ جانے کا اندیشہ ہے اتنی دیر رک کر دھوئےکہ بدن کی حرارت اعتدال پر آ جائے

عضو خاص کو نیم گرم پانی سے دھو لیں اگر پانی گرم نہ ہو تو تھوڑی دیر رک کر دھونے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔

Share Button
مشت زنی یعنی ہاتھ سے منی نکالنے کی ممانعت

مشت زنی یعنی ہاتھ سے منی نکالنے کی ممانعت

مشت زنی یعنی ہاتھ سے منی نکالنے کی ممانعت

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت نقل کی گئی ہے کہ حضور ﷺ کا ارشاد ہے کہ سب کے ساتھ کھانے میں شفاء ہے اور ارشاد ہے کہ بہت برے ہیں وہ لوگ جو تنہا کھائیں اور اپنی لونڈیوں کو ماریں اور اپنی بخشش کو بند کر دیں اورنکاع کریں ہاتھ سے یونی جلق لگانا ۔

ایک دن حضرت ابن عباس کی مجلس سے سب لوگ چلے گئے ایک جوان بیٹھا رہا آپ نے پوچھا کہ تم کو کچھ ضرورت ہے ؟ اس نے عرض کیا کہ میں ایک مسلئہ پوچھنا چاہتا ہوں مگر مجھے شرم آ رہی ہے آپ نے فرمایا کہ عالم کا درجہ باپ کا سا ہوتا ہے جو بات تو باپ سے کہ دیتا ہے وہ مجھے بھی کہہ دے اس نے عرض کیا کہ میں جوان ہوں اور بیوی نہیں رکھتا ہوں اکشر مشت زنی سے منی خارج کر لیتا ہوں اس میں کچھ گناہ ہوتا ہے کہ نہیں

حضرت ابن عباس نے اس کی طرف سے منہ پھیر لیا اور فرمایا چھی چھی لونڈی سے نکاع کر لینا تیری اس حرکت سے بہتر ہے ۔

Share Button
کیا اسلام کی نظر میں بیوی کے پیچھلے حصے سے صحبت کر سکتے ہیں ؟

کیا اسلام کی نظر میں بیوی کے پیچھلے حصے سے صحبت کر سکتے ہیں ؟

کیا اسلام کی نظر میں بیوی کے پیچھلے حصے سے صحبت کر سکتے ہیں ؟

جس طرح حالت حیض میں بیوی سے صحبت حرام ہے اس طرح بیوی کی دبر (پاخانہ کا مقام)  میں عضو خاص داخل کرنا بھی حرام ہے ۔ نبی اکرم ﷺ نے اس پورے فعل سے منع فرمایا ہے ۔

حضرت خزیمہ بن شابت ؑ سے ایک لمبی حدیث مروی ہے جس کے آخر میں حضور ﷺ نے فرمایا ہے کہ عورتوں کے پچھلے حصے جماع نہ کرو

جو شخص اپنی بیوی کی دبر میں جماع کرتاہے یعنی پاخانہ کے مقام میں اپنا عضو خاص داخل کرتا ہے اللہ تعالٰی اس کو نظر کرم سے نہیں دیکھیں گے ۔

جو لوگ اپنی بیویوں کے پچھلے حصہ میں جماع کرتے ہیں وہ ملعون ہیں (ابوداؤد)

Share Button
حیض کے بعد کب جماع کیا جائے

حیض کے بعد کب جماع کیا جائے

حیض کے بعد کب جماع کیا جائے

جب حیض کا خون بند ہو جائے اور عورت اپنی شرم گاہ کو دھو لے یا وضو کر لے تب اس سے جماع کرنا جائز ہو گا اس لئے قرآن مجید میں طہارت کا لفظ استعمال کیا گیا ہے جس کا اطلاق تینوں حالتوں پر ہوتا ہے

اس مسئلہ میں امام مالک ؑ اور امام احمد کے نزدیک جب تک غسل نہ کر لے یا کسی عذر کی وجہ سے بجائے غسل کے تیمم نہ کر لے ، اس سے جماع جائز نہیں ہو گا امام ابو حنیفہ ؑ کے مسلک میں مدت حیض کم سے کم تین دن اور زیادہ سے زیادہ دس دن ہے اب اگر خون دس دن continue reading…

Share Button
بواسیر کے مسوں کو گرانے والا نسخہ

بواسیر کے مسوں کو گرانے والا نسخہ

بواسیر کے مسوں کو گرانے والا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی 50 گرام کو ایک سفید ڈبل کاغذ کے تختے میں لپیٹ کر جنگلی اپلوں کی آگ میں رکھیں تا کہ جوش کھا کر خشک ہو جائے اس کے بعد مٹی کے برتن میں جس میں دو تین با دہی جمائی گئی ہو نیم کے سوٹے سے آدھ پاؤ گھی کے ہمراہ رگڑیں یہاں تک کہ سرخ ہو جائے پھر کسی ڈبیا میں حفاظت سے رکھیں اور تخم سویا 2 رتی پانی میں پکا کر پیسیں اور دو روز صبح سے شام تک اور شام سے صبح تک باندھیں انشاءاللہ سات دن کے اندر سے بالکل جڑ سے خشک ہو کر گر جائیں گے ۔

Share Button
خونی و بادی بواسیر کا علاج

خونی و بادی بواسیر کا علاج

خونی و بادی بواسیر کا علاج

یہ نسخہ خونی اور بادی بواسیر دونوں کے لئے مفید ہے

پھٹکڑی 100 گرام ، مولی کا پانی چھانا ہوا ایک کلو پھر لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر جوش دیں جب قوام گولی باندھنے کے لائق ہو جائے تو جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں اور ایک گولی توڑ کر مکھن میں رکھ کر کھلائیں اور اوپر سے آدھ کلو گائے کی دہی پلا دیں یہ نسخہ کم از کم 15 روز استعمال کریں انشاءاللہ خونی و بادی بواسیر کے لئے بہت مفید رہے گا ۔

Share Button
بواسیر کا علاج

بواسیر کا علاج

بواسیر کا علاج

بواسیر کی دو قسمیں ہیں خونی اور باری خونی میں خون نکلتا ہے اور بادی میں پیٹ میں ہر وقت گڑبڑ سی رہتی ہے نیز قبض رہتی ہے یہ بڑی سخت مرض ہے جس میں آج کل لوگ بد قسمتی سے تقریباَ بیس فیصدی تو ضرورہی مبتلا ہوں گے نسخہ جات میں مفید اور کارآمد ہے

خونی بواسیر کا علاج

پھٹکڑی 10 گرام ناگ کیسر 24 گرام چینی دونوں کے برابر سفوف بنا کر 14 پڑیاں بنا لیں ایک پوڑیہ صبح اور ایک شام ساٹھی کے چاولوں کے پانی سے دیا کریں بواسیر کے لئے مفید ہے ۔

Share Button
سوزاک کا پرہیز اور غذا

سوزاک کا پرہیز اور غذا

سوزاک کا پرہیز اور غذا

سوزاک والے مریضوں کے لئے پرہیز

گرم اور ترش اشیاء نیز گوشت مرچ چائے اور مجامعت وغیرہ سے

غذا ۔ دودھ ڈبل روٹی ، کھیر یا دودھ میں پکا ہوا جو کا دلیا کھچڑی ، چاول ، مونگ کی دال ساگودانہ وغیرہ وغیرہ ۔

Share Button
پچکاری سوزاک کا دیسی علاج

پچکاری سوزاک کا دیسی علاج

پچکاری سوزاک کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی 12 گرام نیلا تھوتھا 6 گرام کتھ 12 گرام تینوں کو ایک کلو پانی میں جوش دیں یہاں تک کہ آدھا باقی رہ جائے اس کے بعد اتار کر چھان لیں اور دن میں 3 بار پچکاری کرتے رہیں سوزاک کے لئے نہائیت ہی مفید ہے ۔

Share Button
پرانے سوزاک کا کامیاب علاج

پرانے سوزاک کا کامیاب علاج

پرانے سوزاک کا کامیاب علاج

نسخہ اُم لشفاء

دو تولہ گند بروزہ دو تولہ پھٹکڑی ڈال کر آگ پر دھریں جب پگھل جائے تو افیون کا سفوف ا گرام اوپر چھڑک کر لوہے کی سیخ سے ہلاتے رہیں جب اچھی طرح بریاں ہو جائے تو پیس کر رکھ لیں  اور اس میں سے بقدر ایک گرام گائے کے دودھ کی لسی سے دیا کریں اس معمولی دوا سے پرانے سے پرانا سوزاک بھی دور ہو جاتا ہے ۔

Share Button