Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
ہیضہ کا علاج

ہیضہ کا علاج

ہیضہ کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی 3 گرام گلقند 12 گرام دونوں کو خوب باریک پیسیں جب گولیاں باندھنے کے لائق ہو جائے تو رتی رتی کی گولیاں بنا لیں ۔

خوراک ۔ 2 گولی گھنٹہ گھنٹہ کے وقفہ کے بعد دیں ۔

Share Button
ہیضہ کا دیسی حکیمی علاج

ہیضہ کا دیسی حکیمی علاج

ہیضہ کا دیسی حکیمی علاج

کیفیت مرض ۔ یہ ایک ایسی متعدی بیماری ہے جس سے مریض کو قے اور دست ہو کر مریض نہائیت کمزور ہوتا جاتا ہے ۔

ہیضہ کی علامات ۔

پیاس کی زیادتی قے اور دست کشرت سے آتے ہیں اور یہ بڑا ہی مہلک مرض ہے جس سے لاکھوں جانیں ہر سال تلف ہو جاتی ہیں ۔

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں 1 گرام لونگ  آک 2 گرام ہلدی 2 گرام تخم مرچ سرخ 1 گرام تمام کو باریک پیس کر رتی رتی کی گولیاں بنا لیں خوراک ایک گولی گھنٹہ گھنٹہ کے وقفہ سے ۔ برگ پیپل کو پانی میں گھوٹ چھان کر اس سے پانی دیں ۔ انشاءاللہ اس سے بہت جلد قے اور دست بند ہو کر آرام ہو جاتا ہے

Share Button
قے متلی کا علاج

قے متلی کا علاج

قے متلی کا علاج

متلی جی متلانے کو اور قے منہ کے راستے معدہ سے غذا نکل جانے کو کہتے ہیں ۔

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں ایک گرام کو سرکہ کی سکنجین 24 گرام میں چٹائیں اگر سکنجین نہ مل سکے تو سرکہ کے اندر چینی ملا کر کام میں لائیں یہ دوا قے اور متلی کے لئے بہت مفید ہے ۔

قے متلی کا علاج

نسخہ نمبر 2

پھٹکڑی بریاں ایک رتی بتاشہ میں ڈال کر کھلائیں قے بند ہو جائے گی انشاءاللہ continue reading…

Share Button
پیٹ درد کا علاج

پیٹ درد کا علاج

پیٹ درد کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پیٹ درد اکشر معدہ کی خرابی سے ہوا کرتا ہے اس کے لئے حسب ذیل ٹوٹکہ بہت مفید ہے ۔

پھٹکڑی خام ایک گرام کی چٹکی کھلا کر اوپر سے دہی پلا دیں اس سے انشاءاللہ  کئی قسم کے پیٹ درد کو فوری آرام آ جاتا ہے ۔

Share Button
ورم طحال کا دیسی علاج

ورم طحال کا دیسی علاج

ورم طحال کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

ورم طحال تلی کے بڑھ جانےکو کہتے ہیں

ورم طحال کی علامات

بائیں پسلیوں کے نیچے ٹٹولنے سے ایک ٹکڑا سا معلوم ہوتاہ ہے اس کے سبب سے بدن کمزور ہو جاتا ہے جب یہ مرض پرانا ہو جائے تو مشکل سے جاتا ہے ۔

ورم طحال کے اسباب ۔

ملیریا کے بخار میں سرد پانی پینے سے تلی بڑھ جاتی ہے ذرا سا چلنے یا معمولی کام کرنے سے دم پھول جاتا ہے ۔ continue reading…

Share Button
ضعف جگر کا حکیمی علاج

ضعف جگر کا حکیمی علاج

ضعف جگر کا حکیمی علاج

ضعفر جگر کے اسباب ۔

جگر کی چار قوتوں ( ہاضمہ ،ماسکہ،جاذبہ،دافعہ) سے کسی ایک یا سب کے خراب ہونے سے یہ مرض پیدا ہوا کرتا ہے ۔

ضعف جگر کی علامات ۔

منہ کی رنگت پھیکی ، ہاضمہ خراب ، بھوک بند ہو جاتی ہے اور آخر منہ اور جگر یعنی کلیجہ کی جگہ پو ورم آ جاتا ہے مندرجہ ذیل نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ ضعف جگر کے مریضوں کو بہت فائدہ دے گا ۔ continue reading…

Share Button
یرقان کا حکیمی نسخہ

یرقان کا حکیمی نسخہ

یرقان کا حکیمی نسخہ

یرقان کے اسباب ۔

گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفرا پیدا ہوتا ہے جو خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے یہ زردی پہلے آنکھوں اور پھر سب بدن پر ظاہر ہوتی ہے

نسخہ اؐم لشفاء

پھٹکڑٰی عمدہ قسم کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بریاں کر لیں اور اس میں سے ایک چٹکی یعنی جس قدر آسانی سے چٹکی کے اندر آ سکے کھلا continue reading…

Share Button
سل کا علاج

سل کا علاج

سل کا علاج

یہ مرض پھیپھڑے میں زخم ہونے سے پیدا ہوتا ہے کھانسی میں جو بلغم خارج ہوتی ہے اس میں اکشر پیپ بھی نکلا کرتی ہے شناخت کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اگر بلغم آگ میں ڈال دیا جائے تو پیپ ہونے کی صورت میں سخت قسم کی بدبو آئے گی ۔ continue reading…

Share Button
تھوک میں خون آنا کا علاج

تھوک میں خون آنا کا علاج

تھوک میں خون آنا کا علاج

نسخۃ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں 12 گرام گوند کیکر 12 گرام گیرو 12 گرام باریک پیس کر 21 پوڑیہ بنائیں اور ہر روز ایک پوڑیہ بوقت صبح لعاب بہی دانہ یا لعاب اسپغول کے ساتھ دیں ۔ continue reading…

Share Button
دمہ کا گھریلو علاج

دمہ کا گھریلو علاج

دمہ کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی سفید ، گائے کا مکھن ہر ایک 50 گرام دونوں کو خوب باریک کھرل کر لیں اور پھر آک کے پتوں پر لیپ کر دیں پھر کسی برتن میں سوراخ کر کے اس میں پتے رکھ کر اوپر سے پتوں کو گل حکمت کر کے یعنی اوپر ڈھکنا دے کر مٹی سے منہ بند کر کے بزریعہ پتال جنتر کے تیل نکال لیں اور حفاظت سے رکھیں continue reading…

Share Button