Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
کالی کھانسی کا دیسی گھریلو علاج

کالی کھانسی کا دیسی گھریلو علاج

کالی کھانسی کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

کالی کھانسی کے اسباب

نزلہ زکام کے بعد اپنی پوری علامت ظاہر کر دیتی ہے

کالی کھانسی کی علامات

بیمار کا کھانستے کھانستے چہرہ نیلا ہو جاتا ہےاور جب مریض سانس اندر کی طرف کھینچتا ہے تو ہوپ کی سی آواز خارج ہوتی ہے اس لئے اس کو انگریزی میں ہوپنگ کف کہتے ہیں اس سے اکشر قے بھی ہو جایا کرتی ہے اور اکشر یہ مرض ایک بار ہوکر دوبارہ نہیں ہوتا اکشر بچے ہی اس مرض میں مبتلا ہوتے ہیں continue reading…

Share Button
کھانسی کا علاج

کھانسی کا علاج

کھانسی کا علاج

کھانسی کا سبب دماغی نزول ہوتا ہے جو کہ پھپھڑے پر گرتا ہے پھپھڑہ اس نزول کو دفع کرنا چاہتا ہے اور اس کو چھالتا ہے بس یہی کھانسی ہے continue reading…

Share Button
خناق کا دیسی حکیمی علاج

خناق کا دیسی حکیمی علاج

خناق کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

یہ ایک بڑی مہلک مرض ہے کیونکہ اس سے مریض کی جان کے تلف ہو جانے کا اندیشہ رہتا ہے

اسباب ۔ نزلہ زکام بگڑ کر یا کوا گر کر یا کسی خلط کی زیادتی سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے

خناق کی علامات ۔  مریض کے حلق میں بوجھ اور خراش ہو کر بار بار کھانسی اٹھتی ہے اور مریض کو حلق میں کچھ اٹکا ہوا معلوم ہوتا ہے continue reading…

Share Button
دانتوں کا ریزہ ریزہ ہو کر ٹوٹنا

دانتوں کا ریزہ ریزہ ہو کر ٹوٹنا

دانتوں کا ریزہ ریزہ ہو کر ٹوٹنا

نسخہ اُم لشفاء

بعض آدمیوں کے دانت بھرنے شروع ہو جاتے ہیں ان کے لئے حسب ذیل ٹوٹکہ نہائیت مفید ہے

پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور دانتوں پر ملیں

پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور ڈبیہ میں رکھیں اور بوقت صبح کیکر کی مسواک کو زرا گیلی کر کے پھٹکڑی باریک پسی ہوئی پر لگا کر دانتوں پر پھریں اس سے بھی دانت بھرنے موقوف ہو جاتے ہیں

Share Button
مسوڑھوں سے خون آنا

مسوڑھوں سے خون آنا

مسوڑھوں سے خون آنا

نسخہ اؐم لشفاء

جامن کی لکڑی کا کوئلہ 12 گرام باریک پیس کر ملیں خون بند ہو جاتا ہے

پھٹکڑی بریاں 12 گرام ،سنگ جراحت جس کو سیکھڑی اور بھانا بھی کہا جاتا ہے 12 گرام لیں ، گیرو ایک تولہ تینوں کو باریک پیس لیں اور دانتوں پر ملتے رہیں انشاءاللہ خون بند ہو جائے گا ۔

Share Button
دانتوں کا ہلنا

دانتوں کا ہلنا

دانتوں کا ہلنا

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں ایک تولہ سپاری جلائی ہوئی ایک تولہ باریک پیس کر منجن بنا لیں اس سے بھی ہلتے ہوئے اپنی جگہ پر جم جائیں گے

Share Button
دانت کے درد کا علاج

دانت کے درد کا علاج

دانت کے درد کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں اور ریٹھے کی گھٹلی کی راکھ ہموزن باریک پیس کر رکھیں اور اوپر مل دیں اگر تمام دانت بھی درد کرتے ہوں تو انشاءاللہ آرام آ جائے گا ۔

اگر دانت میں درد ہو تو کیکر کا تازہ چھلکا لے کر اس میں پھٹکڑی کی ڈلی رکھ کر چبائیں چند بار چبانے سے آرام آ جاتا ہے

نوٹ اگر اس کو اندر نگلتے جائیں تو کھانسی کو بے حد مفید ہے

Share Button
دانت کے درد کا دیسی علاج

دانت کے درد کا دیسی علاج

دانت کے درد کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

دانتوں کے درد کے اسباب

دانتوں پر میل جمنا ، کھٹی چیزوں کا زیادہ استعمال معدہ کی خرابی وغیرہ وغیرہ

تھوڑی سی پھٹکڑی لیں اور لوہے کے تانبے پر رکھیں اور نیچے آگ روشن کر دیں جب پانی ہو جائے تو ایک رتی افیون ڈال دیں جب پک جائے تو سرد کر کے باریک پیس لیں اور اس تیار کردہ دوا کو بطور منجن استعمال کریں انشاءاللہ درد دانت ختم ہو جائے گا چند دنوں کے استعمال سے ۔

Share Button
کان کے زخم کا علاج

کان کے زخم کا علاج

کان کے زخم کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد خالص میں ملائیں اور پھر ململ کے کپڑے کی بتی بنا کر اس دوا میں لت پت کر کے کان میں رکھیں اور دن میں تین بار تبدیل کر دیا کریں   انشاءاللہ اس معمولی دوا سے نیا زخم تو صرف تین دن میں دور ہو جائے گا پرانے زخم میں کم از کم ایک ہفتہ لگے گا ۔

Share Button
درد کان کا دیسی نسخہ

درد کان کا دیسی نسخہ

درد کان کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں کر کے قدرے کان میں ڈال کر اوپر چند قطرے عرق لیموں کے ڈال دیں یا پیاز کا پانی ڈال دیں انشاءاللہ  درد کان ختم ہو گا ۔

Share Button