Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
جگر کو طاقت دینے کا نسخہ

جگر کو طاقت دینے کا نسخہ

جگر کو طاقت دینے کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

اجوائن دیسی چار کلو ، سونٹھ مجیٹھ ہر ایک تین پاؤ پرانا لوہا 5 کلو قند سیاہ بہت پرانا تین پاؤ گھیکوار کا گودا 7 کلو خام  اور فلٹر پانی 20 کلو ۔

ترکیب تیاری ۔

پہلے دواؤں کو زرا زرا سا کوٹ لیں پھر گودا گھیکوار شامل کر کے کنواں کے تازہ پانی کے ساتھ مٹی کے برتن میں ڈال کر اور برتن کا منہ مٹی سے بند کر کے روڑی کے ڈھیر میں دبا دیں اگر گرمی کا موسم ہو تو سات دن تک اور اگر سردی کے دن ہوں تو پندرہ دن کے بعد نکال continue reading…

Share Button
ورم جگر کا علاج

ورم جگر کا علاج

ورم جگر کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

گھیکوار 50 گرام رائی 10 گرام نمک 10 گرام سب کو پیس کر ایک شیشہ میں بند کر کے چولہے کے نیچے دفن کر دیں ایک ہفتہ کے بعد نکال لیں اور جگر و طحال پر لیپ لگائیں انشاءاللہ بہت فائدہ دے گا ۔

Share Button
کوڑی کے درد کے لئے نسخہ

کوڑی کے درد کے لئے نسخہ

کوڑی کے درد کے لئے نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی کا درد اتنا سخت ہوتا ہے کہ مریض کو لوٹ پوٹ کر دیتا ہے

گھیکوار (ایلوویرہ) کا پتا لیں اور اسے ایک طرف سے تھوڑا تھوڑا چھیل ڈالیں پھر اس پر سہاگہ اور ہلدی چھڑک کر ایک طرف سے توے پر گرم کریں اور اس سے فم معدہ کو سینکیں انشاءاللہ فوراَ درد ختم ہو جائے گا ۔

Share Button
حبوب قبض کُشا

حبوب قبض کُشا

حبوب قبض کُشا

نسخہ اُم لشفاء

سونف کا چھلکا اتار کر چاول نکالیں اور اس میں سے 50 گرام لے کر تمام دن لعاب گھی کوار میں کھرل کر کے رتی رتی کی گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال ۔ رات کے وقت دو گولیاں سے چار گولیاں تک گرم دودھ سے لیتے رہیں

فوائد ۔ ان گولیوں کے چند روزہ استعمال سے دائمی قبض بھی دور ہو جاتی ہے مجرب المجرب ہے ۔

Share Button
قبض کا لاجواب ٹوٹکہ

قبض کا لاجواب ٹوٹکہ

قبض کا لاجواب ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

قبض واقعی ہی ام الامراض ہے اس سے بے شمار بیماریاں پیدا ہوتی ہیں مشلاَ درد سر، بدہضمی ، بھوک نہ لگنا اور بواسیر وغیرہ سب اسی کے طفیل ہیں

قبض کے ازالہ کے لئے  ست گھیکوار بقدر 2 رتی رات کو سوتے وقت دودھ سے لینا نہایت ہی مفید ہے

Share Button
ہچکی کا دیسی علاج

ہچکی کا دیسی علاج

ہچکی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

یہ مرض گو بظاہر معمولی ہے مگر بعض وقت خوفناک صورت اختیار کر لیتی ہے اور مریض کو بات کرنے سے بھی لاچار کر دیتی ہے ایسے موقعہ کے لئے ذیل کا چٹکلہ یاد رکھیں

گھیکوار کا پانی 30 گرام سونٹھ کا سفوف 4 گرام ملا کر مریض کو کھلا دیں انشاءاللہ وہیں کہ وہیں ہچکی دب جائے گی ۔

گھیکوار کا رس 40 گرام سفوف سونٹھ 3 گرام شہد خالص 20 گرام تینوں کو باہم ملا کر مریض کو استعمال کروائیں ۔

فوائد ۔ انشاءاللہ ہچکی فورا ختم ہو جائے گی پہلے نسخہ سے زیادہ بہتر ہے ۔

Share Button
مقوی معدہ گولیاں

مقوی معدہ گولیاں

مقوی معدہ گولیاں

گھیکوار کا گودا 25 گرام نوشادر 12 گرام تلسی کے پتے 6 گرام ہرسہ ادویہ کو ملا کر کھرل کر لیں جب بخوبی یک ذات ہو جائیں تو نخودی گولیاں بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں بس مقوی معدہ گولیاں تیار ہیں ۔

ترکیب استعمال ۔ روزانہ دو گولیاں گرم پانی کے ساتھ استعمال کیا کریں

فوائد ۔ یہ گولیاں معدہ کی کمزوری کو دور کرتی ہیں بھوک خوب لگاتی ہیں اور نظام انہضام کو تیز کرتی ہیں ۔

Share Button
اکسیر معدہ

اکسیر معدہ

اکسیر معدہ

نسخہ اُم لشفاء

نمک شورہ ایک کلو گھیکوار کا گودا چار کلو ہر دو کو ملا کر کسی مٹی کی ہانڈی میں ڈال کر اور سر پوش دے کر گل حکمت کریں اور آنچ پر رکھیں اور نیچے نرم نرم آگ جلائیں پھر سخت کر دیں دوپہر کے بعد اتار لیں اور سرد ہونے پر دوا کو سنبھال کر پیسیں اور حفاظت سے رکھیں بس اکسیر معدہ دوا تیار ہے ۔ continue reading…

Share Button
معدہ کو طاقت دینے کا نسخہ

معدہ کو طاقت دینے کا نسخہ

معدہ کو طاقت دینے کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

یہ نسخہ معدہ کی قوت ہاضمہ کو مظبوط کرنے اور اشتہا پیدا کرنے میں نہائیت لاجواب ہے خوردہ غذا کو پوری طرح ہضم کر کے جزو بدن بناتا ہے ۔

گھی کوار کو حسب ضرورت لیں اور خشک ہونے کے لئے سائے میں رکھ دیں جب بخوبی خشک ہو جائے تو باریک پیس کر سفف بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں

ترکیب استعمال ۔

روزانہ ہر دو وقت بعد از غذا تین گرام کی مقدار میں کھلایا کریں ۔

Share Button
ہاضمہ کے لئے لاجواب نسخہ

ہاضمہ کے لئے لاجواب نسخہ

ہاضمہ کے لئے لاجواب نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

برگ گھیکوار کو لے کر درمیان سے طولاَ لمبائی میں دو ٹکڑے چیر لیں اور ان پر الگ الگ ایک پر نوشادر اور ایک پر مصری باریک شدہ چھڑک دیں نہ پھر دونوں کو آپس میں ملا کر اوپر سے دھاگہ لپیٹ کر نیچے چینی کی پلیٹ وغیرہ رکھ کر پتے کو دھوپ میں لٹکا دیں تاکہ سب عرق ٹپک ٹپک کر چینی کے برتن میں جمع ہو جائے جب تمام عرق ٹپک جائے تو شیشی میں ڈال دیں ۔ continue reading…

Share Button