Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
سرخی چشم ککرےورم اور دھند کے لئے

سرخی چشم ککرےورم اور دھند کے لئے

سرخی چشم ککرےورم اور دھند کے لئے

نسخہ اُم لشفاء۔

گھیکوار کا عرق 12 گرام لے کر اس میں ایک رتی پھٹکڑی ملا لیں اور تمام رات پڑا رہنے دیں صبح کو چھان کر شیشی میں رکھیں روزانہ دو یا تین قطرے آنکھوں میں ڈالا کریں

فوائد۔

سرخی چشم ،ککرے ورم دھند سب کے لئے بہت مجرب نسخہ ہے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
دکھتی آنکھوں کا علاج

دکھتی آنکھوں کا علاج

دکھتی آنکھوں کا علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

گھیکوار کا گودا حسب ضرورت لے کر نچوڑ لیں اور چند قطرے نیم گرم کر کے مریض درد چشم کے کان میں ٹپکائیں انشاءاللہ درد فوراَ دور ہو جائے گا ۔ نہائیت ہی مفید ٹوٹکہ ہے ۔

ummulshifa.com/products.php

Share Button
دکھتی آنکھ کا دیسی مجرب نسخہ

دکھتی آنکھ کا دیسی مجرب نسخہ

دکھتی آنکھ کا دیسی مجرب نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

برگ گھیکوار کو ایک جانب سے چھیل کر اسکو گرم کر لیں اور مریض کی جس آنکھ میں تکلیف ہو اس جانب کے پاؤں کے انگوٹھے کے زیریں حصہ یا پاؤں کے تلوے پر باندھیں  انشاءاللہ دکھتی آنکھ کو آرام آئے گا ۔

ummulshifa.com/products.php

Share Button
دھکتی آنکھ کا ٹوٹکہ

دھکتی آنکھ کا ٹوٹکہ

دھکتی آنکھ کا ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

گودا گھیکوار 30 گرام میں افیون 2 رتی ملا کر نیم گرم کریں اس کو صاف کپڑے میں پوٹلی بنا کر اس کو دکھتی آنکھوں پر بار بار پھرا دیں انشاءاللہ دکھتی آنکھ کو افاقہ ہو گا ۔

ٹوٹکہ نمبر 2

رات کو سوتے وقت گھیکوار کے عرق کا ایک ایک قطرہ دکھتی آنکھوں میں ڈالیں انشاءاللہ دکھتی آنکھ کو فائدہ ہو گا ۔

open Link  http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
سر درد ہر قسم کا اکسیری ٹوٹکہ

سر درد ہر قسم کا اکسیری ٹوٹکہ

سر درد ہر قسم کا اکسیری ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء ۔ حسب ضرورت لعاب گھیکوار لے کر اس میں قدرے دار ہلد سفوف شامل کریں اور گرم کر کے درد والی جگہ پر باندھ دیں ۔

انشاءاللہ سر درد سے آرام آ جائے گا ۔ بلغی یا سرد مواد سے پیدا ہونے والے درد کے لئے یہ ٹوٹکہ  بالخصوص مفید اور سودمند ہے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
درد شقیقہ کا دیسی علاج

درد شقیقہ کا دیسی علاج

درد شقیقہ کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

لعاب گھیکوار 3 گرام اور افیون ایک رتی

ترکیب تیاری و استعمال۔

تمام کو باہم ملا کر اور کھرل کر کے کنپٹیوں پر لیپ کریں

انشاءاللہ درد شقیقہ اور عصابہ فورا موقوف ہو جائے گا ۔ نہائیت ہی حیران کن  ٹوٹکہ ہے شوق سے تجربہ کریں ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

جب کشرت سے جماع کیا جاتا ہے یا کسی اور طرح مادہ منویہ کشرت سے خارج کیا جاتا ہے تو اس سے عضو خاص کی حس تیز ہو جاتی ہے ۔ اس میں گرمی بڑھ جاتی ہے اور گرمی سے مادہ منویہ رقیق ہو جاتا ہے پھر رقت کے سبب انتشار ہوتے ہی سیلان شروع ہو جاتا ہے جب مرض بڑھ جاتا ہے تو ادنیٰ سے تحریک یعنی قضیب میں کپڑے کی رگڑ یا خیال آنے سے سیلان شروع ہو جاتا ہے اور پیشاب کا راستہ تر ہو جاتا ہے ۔ یہ مرض بھی ان ہی لوگوں کو زیادہ ہوتا ہے جو ہمبستری کشرت سے کرتے ہیں۔ continue reading…

Share Button
کشرت احتلام کا علاج

کشرت احتلام کا علاج

کشرت احتلام کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

احتلام خواب میں منی کے خارج ہونے کو کہتے ہیں جوان آدمی کو مہینے میں ایک دو بار احتلام ہونا ضروری ہے یہ فطری حالت ہے لیکن جب دو بار سے زیادہ ہو تو مرض ہے

تخم کاہو تخم خرفہ ہموزن لے کر سفوف کر کے دونوں کے ہموزن مصری ملا کر رکھ لیں اور 8 گرام پانی کے ساتھ لینا مفی دہے اور معجون آردخرما اس مرض میں اکشیر کا حکم رکھتی ہے برسوں کے مریض کو پہلی خوراک میں فائدہ کرتا ہے اور یہ معجون جریان منی میں بھی مفید ہے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
سرعت انزال کا علاج

سرعت انزال کا علاج

سرعت انزال کا علاج

کشرت مباشرت سے اکشر سرعت انزال کی شکائیت ہو جاتی ہے اس کا سبب یہ ہوتا ہے کہ اعضاء تناسل کام کی وجہ سے ذکی الحس ہو جاتے ہیں اور مادہ منویہ کے اخراج کے لئے تیار ہو جاتے ہیں چنانچہ اگر کمزوری زیادہ ہوتی ہے تو دخول کے وقت یا دخول سے قبل عورت کو ہاتھ لگاتے ہی مادہ خارج ہو جاتا ہے یہ مرض جریان کا مقدمہ ہوتا ہے یعنی آدمی اگر اس مرض کا علاج نہ کرے تو اس کے بعد اس کو جریان کی شکائیت ہو جاتی ہے اس کے علاج میں بھی وہ تدابیر اختیار کریں جو عام بدن کی کمزوری میں استعمال ہوتی ہوں اس کے لئے مندرجہ ذیل نسخہ اپنی مشال آپ ہے ۔ continue reading…

Share Button
ضعف قلب کا دیسی علاج

ضعف قلب کا دیسی علاج

ضعف قلب کا دیسی علاج

اور اگر کشرت جماع سے قلب زیادہ کمزور ہو گیا ہو تو خمیرہ ابریشم سادہ یا خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا 9 گرام عرق گاؤزبان 100 ملی لیٹر کے ساتھ کھائیں یا مربہ آملہ ایک تولہ کے ساتھ کھائیں ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button