Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
پٹھوں کی کمزوری کا علاج

پٹھوں کی کمزوری کا علاج

پٹھوں کی کمزوری کا علاج

 اگر بصارت دماغ کے ساتھ اعصاب زیادہ کمزور ہوں یا رعشہ کی شکائیت ہو تو خمیرہ گاؤزبان عنبری جدوار 3 گرام صبح و شام کھائیں ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
دماغ کی کمزوری کا دیسی علاج

دماغ کی کمزوری کا دیسی علاج

دماغ کی کمزوری کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

اگر دماغ کمزور ہو گیا ہو تو مندرجہ ڈیل نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ دماغ کی کمزوری دور ہو جائے گی

شام کو سوتے وقت خمیرہ گاؤزبان سادہ چاندی کا ورق لگا کر اوپر سے عرق گاؤزبان سردی میں نیم گرم کر کے ایک تولہ پئیں اور خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہروالا اس سے زیادہ قوی چیز ہے اور خارجی طور پر روغن کدو روغن کاہو روغن خشخاش روغن گل ،روغن بادام وغیرہ میں سے کسی ایک کی مالش کریں ۔

نوٹ ۔ یہ تمام دوائیں کسی بھی اچھے ہربل سٹور سے آسانی سے مل جاتی ہیں ۔

Share Button
تندرستی کے لئے طبی مشورہ

تندرستی کے لئے طبی مشورہ

تندرستی کے لئے طبی مشورہ

تندرستی قائم رکھنے کے لئے رات میں نیند بھر سونا یعنی پوری نیند کرنا نہت ضروری ہے اس واسطے سب سے پہلے یہ انتظام کیجئے کہ رات کو اول وقت سو جائیں اور صبح اول وقت اٹھیں ۔

صبح اٹھنے کے بعد پہلے پیشاب پاخانہ سے فراغت کیجئے اس کے بعد اپنے معمولات نماز وغیرہ سے فارغ ہو کر ورزش کیجئے کیونکہ ورزش کے بغیر تندرستی قائم نہیں رہتی ورزش سے بدن مضبوط ہوتا ہے اعضاء کا تناسب قائم رہتا ہے جس کے فضلات تحلیل ہوتے ہیں اور نظام ہضم درست رہتا ہے ۔

روزانہ ایک گلاس دودھ اور دو عدد ہاف بوائل انڈے لیں ۔

روزانہ خالی پیٹ دو عدد کھجور لازمی کھائیں جو معدے کو مضبوط اور پورے دن کے وٹامن پورے کرے گی ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
ہمبستری کس حالت مضر ہے ؟

ہمبستری کس حالت مضر ہے ؟

ہمبستری کس حالت مضر ہے ؟

جب پیٹ بھرا ہوا ہو تب ہمبستری نہیں کرنی چائیے

شراب پی کر ہمبستری نہیں کرنی چائیے اس سے ضعف باہ اور سرعت انزال ہو سکتا ہے

کھانا کھانے کے فورا بعد ہمبستری نہیں کرنی چائیے جو ایسا کرے گا اس کو لقوہ فالج عرق النساء جیسے امراض کے لئے تیار رہنا چائیے ۔

سخت سردی اور سخت گرمی میں بھ ہمبستری سے گریز کرنا چائیے ۔

جب خوب بھوک لگی ہو تب بھی ہمبستری نہیں کرنی چائیے کیونکہ اس سے جسم میں سردی اور خشکی بڑھتی ہے ۔

رات کے پچھلے پہر ہمبستری کا بہترین وقت ہے کیونکہ اس وقت تمام طاقتیں اکھٹی ہوئی ہوتی ہیں ۔

جب کھانا ہضم ہو چکا ہو کھانا کھانے کے کم از کم 2 گھنٹے بعد ہمبستری کرنی چائیے ۔

Share Button
ہمبستری کے بعد کیا کرنا چائیے

ہمبستری کے بعد کیا کرنا چائیے

ہمبستری کے بعد کیا کرنا چائیے

ہمبستری کے بعد سرد ہوا میں نکلنے یا آلہ تناسل کو ٹھنڈے پانی سے دھونے یا ٹھنڈے پانی سے نہانے سے پرہیز کریں ۔

ہمبستری کے بعد بلخصوص جب کہ خالی پیٹ میں ہمبستری کی ہو تب ٹھنڈا پانی پینا یا ٹھنڈا مشروب پینا سخت نقصان دہ ہے اس سے جگر کی حرارت کم ہو جاتی ہے اور لقوہ ، فالج ،رعشہ جیسے امراض پیدا ہونے کا اندیشہ ہو سکتا ہے ۔

ہمبستری کے فوراَ بعد پیشاب کر لینا چائیے کیونکہ اس سے مادہ تولید جو باریک رگو ں میں ہوتا ہے خارج ہو جاتا ہے ۔

Share Button
 حمل اور تولید منی کی شناخت

حمل اور تولید منی کی شناخت

 حمل اور تولید منی کی شناخت

جو منی قابل تولید ہوتی ہے وہ سفید چسپندہ اور براق ہوتی ہے اور اس پر مکھیاں بیٹھتی ہیں

 حمل اور تولید منی کی شناخت

اور حمل رہنے کی علامت یہ ہے کہ جماع کے بعد منی شرمگاہ سے خارج نہ ہو اور عورت اپنی ران اور فرج کے درمیان درد محسوس کرے اور اس کو جماع سے نفرت ہو جائے حیض نہ آئے وغیرہ وغیرہ ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
حمل ٹھہرانے کا طریقہ

حمل ٹھہرانے کا طریقہ

حمل ٹھہرانے کا طریقہ

حمل اس وقت قرار پایا جاتا ہے جب مردو عورت دونوں ایک ساتھ اکٹھے فارغ ہوں اس واسطے ایسے شخصوں کو جن کی اولاد نہ ہوتی ہو کوشش کرنی چائیے کہ عورت کے ساتھ فارغ ہوں ۔ continue reading…

Share Button
عورت کو جلد فارغ کرنے کی ترکیب

عورت کو جلد فارغ کرنے کی ترکیب

عورت کو جلد فارغ کرنے کی ترکیب

جب ہمبستری کرنی ہو پہلے پیار محبت کے ساتھ عورت سے خوش کلامی کریں کبھی گود میں لیں کبھی پیار کریں سر پستان نرمی سے ملیں پستان کی جڑ جانب بغل دبائیں ۔

جب تک عورت کی شہوت پورے طور پر جوش نہ پکڑے تک تک پستان کو دباتے رہیں جب عورت میں شہوت کے آشار جیسے چہرہ پر سرخی بشاشت اور فرحت سکون پیدا ہوں تب آہستگی سے نرم بستر پر جس پر پہلے سے بیٹھے ہوں عورت کو چت لیٹا دیں اور پیر سمیٹ کر سرین کے نیچے رکھ دیں تاکہ عورت کا مقام مخصوص اونچا ہو جائے اور عضو خاص رحم تک پہنچ جائے اس کے بعد دوبارہ خسار اور ٹھوڑی اور پیشانی کو بوسہ دیں اور عورت کے مقام مخصوص پر عضو خاص کو رگڑیں اس سے عورت کی شہوت بہت جلد ابھرے گی لیکن ان حرکات کے وقت خود لزت کا خیال نہ کریں ۔ continue reading…

Share Button
ہمبستری کی بہترین پوزیشنز

ہمبستری کی بہترین پوزیشنز

ہمبستری کی بہترین پوزیشنز

ہمبستری کے لئے بہتر یہ ہے کہ مرد اوپر ہو اور عورت نیچے کیونکہ قدرت نے مرد کو فاعل اور عورت کو مفعول بنایا ہے نیز طبعی حیشیت سے بھی بہتر ہے مرد کی نسبت عورت میں فضلات زیادہ ہوتے ہیں عورت کے اوپر آنے سے اندیشہ ہے کہ اس کے فضلات کی راہ مرد کے جسم میں پہنچ جائیں اور امراض کا سبب بنے اس کے علاوہ دوسری صورتوں بالخصوص اس صورت میں کہ مرد نیچے اور عورت اوپر ہو مقصد ہمبستری حاصل نہیں ہوتا یعنی نطفہ قرار نہیں پاتا بلکہ مادہ منویہ گر جاتا ہے غرض سوائے اس صورت کے مرد اوپر ہو اور عورت نیچے باقی تمام جتنی بھی صورتیں ہیں سب مضر اور صحت کے منافی ہیں ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
ہمبستری کب کرنی چائیے

ہمبستری کب کرنی چائیے

ہمبستری کب کرنی چائیے

جب گرمی بڑھی ہوتی ہے تو پیاس کی زیادتی ہوتی ہے گرمی معلوم ہوتی ہے جب سردی بڑھی ہوتی ہے تو رطوبت کی زیادتی کی صورت میں اعضاء میں گرانی بھی ہوتی ہے اور خشکی کی حالت میں میں نیند کم آتی ہے جب دونوں کیفتیں بڑھی ہوئی ہوں تو دونوں کی علامات پائی جاتی ہیں ۔

ہمبستری کے لئے مناسب فعل و وقت

ہمبستری کے لئے گرمی کے مقابلہ میں سردی کا موسم اور دن کے مقابلہ میں رات کو وقت زیادہ مناسب ہوتا ہے کیونکہ ان اوقات میں طبیعت میں سکون ہوتا ہے نیز اس بناء پر کہ بدن کے باہر کام کرنے والی قوتیں دیکھنے ،سننے ،سونگھنے ،چکھنے اور چھونے والی رات کو بدن continue reading…

Share Button