Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
Sexology

Sexology

Sexology

جنسیت انسانی زندگی کے لئے ایک زبردست قوت ہے اکشر انسانی جدوجہد اس کی وجہ سے ہوتی ہے ہماری زیادہ تر احساسات اور طرز عمل کی لم یہی ہے عموماَ فطرت انسانی بہت بڑی حد تک اور خصوصاَ شخصی کردار جنسی خواہشات اور جبلت کے رہین منت ہے ۔ continue reading…

Share Button
معدہ اور آنتوں کی کمزوری کا علاج

معدہ اور آنتوں کی کمزوری کا علاج

معدہ اور آنتوں کی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

اگر معدہ اور آنتوں کی کمزوری سے دست آ رہے ہوں نیز پیٹ میں مروڑ اٹھتی ہو  کھٹے کھٹے ڈکار آتے ہوں تو ا س صورت میں مندرجہ ذیل طریقے سے دوائی کا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔

شہتوت سیاہ کے گیارہ سے اکیس دانے صبح دوپہر اور شام کو کھائیں انشاءاللہ دست رک جائیں گے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
ہاضمہ کا دیسی ٹوٹکہ

ہاضمہ کا دیسی ٹوٹکہ

ہاضمہ کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

شربت شہتوت میں پیپل کا سفوف ملا کر چند روز استعمال کریں انشاءاللہ شکائیت دور گی اور ہاضمہ ٹھیک رہ گا ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
کمر کے درد کا دیسی ٹوٹکہ

کمر کے درد کا دیسی ٹوٹکہ

کمر کے درد کا دیسی ٹوٹکہ

شہتوت کے پتوں کا جوشاندہ بنا لیں اور صبح شام مصری گھول کر مریض کو پلائیں انشاءاللہ چنر ہی روز میں فائدہ ہو گا ۔

Share Button
ناک کے کیڑوں کا دیسی علاج

ناک کے کیڑوں کا دیسی علاج

ناک کے کیڑوں کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

کسی سرسبز اور شاداب توت کی جڑ کا حصہ حسب ضرورت لیں مٹی وغیرہ سے صاف کر لیں اس کا پانی نکالیں اور کسی شیشی میں محفوظ کر کے رکھ لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

روزانہ مریض کی ناک میں چند قطرے ڈالیں انشاءاللہ چند دنوں میں ناک کے کیڑے مر جائیں گے ۔

Share Button
اجوائن کے فوائد

اجوائن کے فوائد

اجوائن کے فوائد

نسخہ اُم لشفاء

اجوائن عام طور پر گھر کے کچن میں موجود ہوتی ہے اسے ہر کھانے میں نہیں لیکن چند خصوصی ڈشوں میں استعمال کیا جاتا ہے

اجوائن سے جسم کو وٹامن حاصل ہوتے ہیں جو کہ ہڈیوں کی نشوونما کے لئے اہم ہے اس کے علاوہ یہ وٹامن خون کو نہیں جمنے دیتا

اجوائن جلد کو انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے اجوائن کے استعمال سے سردرد نزلہ زکام گلے کی سوزش اور کھانسی جیسی بیماریاں جلدی ٹھیک ہو جاتی ہیں نزلہ زکام میں اگر گرم پانی میں اجوائن کے تیل کے دو قطرے ڈال کر 4 سے 5 روز تک پیا جائے تو کافی فائدہ ہو گا ۔ continue reading…

Share Button
عضو خاص میں اکڑاؤ اورڈھیلا پن ختم کریں

عضو خاص میں اکڑاؤ اورڈھیلا پن ختم کریں

عضو خاص میں اکڑاؤ اورڈھیلا پن ختم کریں

تخم اوٹنگن باریک پیس کر پانی ملا کر صبح و شام آٹھ دس یوم عضو خاص پر لیپ کریں انشاءاللہ اس سے عضو خاص میں اکڑاؤ اور ڈھیلا پن ختم ہو گا ۔

اصلی چنبیلی کے تیل میں رائی پیس کر دونوں کو مکس کر لیں اور عضو خاص پر ہلکا ہلکا مساج کریں یہ عمل کم از کم 20 روز کریں انشاءاللہ اس سے عضو خاص میں اکڑاؤ اور ڈھیلا پن ختم ہو گا مولی کے بیج تلی کے تیل میں جوش دے کر وہ تیل دونوں وقت عضو خاص پر ملنا عضو خاص کی سستی اور ڈھیلا پن ختم کرتا ہے ۔

سمندر پھل کا باریک سفوف بنا لیں اور روغن زیتون میں ملا کر عضو خاص پر لیپ کریں انشاءاللہ اس سے عضو خاص کا ڈھیلا پن دور ہو جائے گا ۔

Share Button
ٹائمنگ بڑھانے کے نسخے

ٹائمنگ بڑھانے کے نسخے

ٹائمنگ بڑھانے کے نسخے

نسخہ اُم لشفاء

صحبت سے پندرہ بیس منٹ پہلے 15،20 دانے تخم اندرائن مے منہ میں رکھ لئے جائیں پھر اسی حالت میں صحبت کرنے سے انزال کا وقفہ بڑھ جاتا ہے ۔

نوٹ۔ دانوں کو چبانا نہیں ہے ۔

اونٹ کٹارے کی جڑ کا چھلکا سرمہ کی طرح باریک پیس کر شہد خالص میں ملا کر صحبت سے ایک گھنٹہ پہلے عضو خاص پر لیپ کر لینے سے بغیر کسی نشہ آور دوا کے امساک پیدا ہوتا ہے continue reading…

Share Button
قوت باہ میں اضافہ کے لئے

قوت باہ میں اضافہ کے لئے

قوت باہ میں اضافہ کے لئے

نسخہ اُم لشفاء

شہد کی مکھی کے چھتہ کا موم بھی قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے 1 گرام موم کی گولی بنا کر اس پر چاندی کا ورق چڑھا کر رکھ لیں ایک ایک گولی صبح و شام گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں

انشاءاللہ قوت باہ میں اضافہ ہو گا ۔

Share Button
جریان کا علاج

جریان کا علاج

جریان کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سر والی یہ ایک بوٹی ہے قوت باہ کو طاقت دیتی ہے جریان منی کو دور کرتی ہے

اس کے بیج دس گرام اس کے برابر مصری ملا کر نہار منہ صبح کو گائے کے دودھ کے ساتھ لیں چند روز میں منی اور قوت باہ پیدا ہو گی اور جریان کے لئے مفید ہے ۔

Share Button