Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

سرعت کے معنی جلد یا فورا اور انزال کے معنی ہیں خارج ہونا اور حکیمی زبان میں منی کے قبل از فارغ ہو جانے کو سرعت انزال کہتے ہیں

سرعت انزال کا دیسی علاج

continue reading…

Share Button
جریان کا دیسی علاج

جریان کا دیسی علاج

جریان کا دیسی علاج

اگر جریان کا مرض حدت منی کی وجہ سے ہوکہ  جس کی علامت یہ ہے کہ منی زرد یا زردی مائل ہو گی پیشاب میں سوزش اور صحبت کے وقت انزال بہت جلد ہو گا ایسے مریض یہ نسخہ استعمال کریں ، گوشت انڈا مچھلی ، سرخ مرچ ، گرم مصالحے نہ کھائیں ۔

جریان کا دیسی علاج

تخم کاہو ، تخم خرفہ ہر ایک 10 گرام سبوس اسپغول اور کشنیز خشک ہر ایک تین گرام گل نیلو فر اور گل سرخ ہر ایک 2 گرام سفوف تیار کر لیں continue reading…

Share Button
موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری

موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری

موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری

ضرورت سے زیادہ موٹا ہونا کوئی اچھی بات نہیں بلکہ یہ بھی ایک بیماری ہے ایسے لوگوں میں خون کم اور بلغم زیادہ پیدا ہوتا ہے اس لئے مادہ تولید بھی کم اور کمزور ہوتا ہے حرارت غریزی بھی کم ہو جاتی ہے اس لئے قوت باہ بھی کمزور ہو جاتی ہے جو مردانہ کمزوری کا سبب بنتا ہے ۔

موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری کے اسباب

کاہل و سست پڑا رہنا ، ورزش نہ کرنا ، بلغم زیادہ پیدا کرنے والی اشیاء کا زیادہ استعمال کرنا ، کھانا خوب کھانا زیادہ سونا وغیرہ continue reading…

Share Button

عضو خاص کا ڈھیلا پن کا علاج

عضو خاص کا ڈھیلا پن کا علاج

عضو خاص کا ڈھیلا پن کا علاج

بوجہ زیادہ عمر ہو جانے کے یا امراض باردہ مشلا فالج وغیرہ کے اشر سے نضام عصبی سست ہو جاتا ہے تو عضو تناسل کے اعصاب میں بھی ڈھیلا پن کا پیدا ہو جانا لازمی امر ہے کہ جس سے ضعف باہ بھی لابدی شے ہے یہ حالت اکشر بوڈھوں اور سن رسیدہ لوگوں میں پیدا ہوتی ہے ۔

عضو خاص کا ڈھیلا پن کی علامات ۔

عضو خاص میں خیزش و انتشار کا ہونا ختم ہو جاتا ہے ، گو شہوانی خواہشات میں کمی نہیں ہوتی مگر بے حسی جیسی کیفیت پیدا ہو کر صحبت کرنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے ۔

عضو خاص کا ڈھیلا پن کا علاج ۔

continue reading…

Share Button
ضعف باہ کا دیسی علاج

ضعف باہ کا دیسی علاج

ضعف باہ کا دیسی علاج

ضعف باہ بوجہ خشکی

اس بیماری میں مریض کے مادہ تولید پیدا کرنے والے آلات میں خشکی پیدا ہو جاتی ہے جو منی کے حجم و مقدار کو کم کر دیتی ہے ، یہ صورت کسی لمبی بیماری ، کشرت قے یا کشتہ جات کے غلط طریقہ پر استعمال کرنے سے مزاج میں خشکی کا غلبہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے قوت باہ میں فتور آ جاتا ہے ۔ continue reading…

Share Button
سوزاک و آتشک کا دیسی نسخہ

سوزاک و آتشک کا دیسی نسخہ

  سوزاک و آتشک کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

رس کپو 12 گرام، کافور 40 گرام

ترکیب تیاری ۔

دونون کو خشک ہی کھرل کر کے دو مٹی کے برتن لیں ان میں سے ایک میں ڈالیں ااور دوسرا اوپر رکھ دیں اور ان کے لب اچھی طرح ملا کر چولھے پر رکھیں اور نیچے بیری کی لکڑی کی دھیمی دھیمی آنچ جلائیں ۔

سوزاک و آتشک کا دیسی نسخہ

خوراک ۔

یہ جوہر ایک سے دو گرام کی مقدار میں استعمال کیا جاتا ہے سوزاک کے لئے گائے کے دودھ کی لسی میں ڈال کر دیں

ایک ہفتہ میں ہر قسم کا سوزاک دور ہو گا۔

Share Button
گردہ کی کمزوری کی وجہ سے ضعف باہ

گردہ کی کمزوری کی وجہ سے ضعف باہ

گردہ کی کمزوری کی وجہ سے ضعف باہ

گردہ کا شمار بھی اعضاء ریئسہ میں ہوتا ہے گردوں کی کمزوری کا اشر خصیوں اور اعضاء تولید منی پر بہت زیادہ ہوتا ہے ۔

گردہ کی کمزوری کی علامات ۔

کمر اور گردوں کے مقام پر درد ہونا خاص طور پر جب ایک حالت میں زیادہ دیر تک رہنے کا اتفاق ہو ، پیشاب بار بار کم مقدار میں اور کبھی کبھی خون آمیز سرخی مائل آتا ہے خواہش جماع کم ہو جاتی ہے اگر جماع کیا جائے تو جماع کے بعد کمر میں درد ہونے لگتا ہے ۔ continue reading…

Share Button
دماغ کی کمزوری سے ضعف باہ

دماغ کی کمزوری سے ضعف باہ

دماغ کی کمزوری سے ضعف باہ

دماغ کا شمار بھی اعضاء رئیسہ میں ہوتا ہے ، اعصاب رگ و پٹھے جن سے تمام بدن کی حس و حرکت وابستہ ہے وہ بھی دماغ ہی سے پرورش پاتے ہیں دماغ میں کمزوری آ جانے سے بے حسی جیسی کیفیت پیدا ہونے سے خواہش جماع کم یا مفقود ہو جاتی ہے اگر جماع کی استعداد باقی رہے تو پوری لذت حاصل نہیں ہوتی ۔

دماغ کی کمزوری کے اسباب

دماغی کاموں کی کشرت ، زیادہ رنج و غم غیر معمولی تفکرات کا مسلسل اور عرصہ دراز تک رہنا یا سر پر چوٹ لگنا ۔ continue reading…

Share Button
دل کی کمزوری سے ضعف باہ

دل کی کمزوری سے ضعف باہ

دل کی کمزوری سے ضعف باہ

انسانی جسم میں دل کا مقام بادشاہ جیسا ہے ، سارے اعضاء کی قوتیں دل کی قوت کے تابع ہیں جب دل کمزور ہو جاتا ہے تو بقیہ سارے اعضاء میں کمزوری آ جاتی ہے اور قوت باہ جو ان ساری قوتوں پر موقوف ہے وہ بھی کمزور ہو جاتی ہے ۔

جب دل کمزور ہو جاتا ہے تو مباشرت کا ارادہ کرنے یا عورت کو اپنے قریب پاتے ہی دل دھڑکنے لگتا ہے زیادہ کمزوری آ جانے پر ہاتھ پاؤں بھی کانپنے لگنتے ہیں عضو میں خیزش و انتشار یا تو پیدا نہ نہیں ہوتا اور اگر ہوتا بھی ہے تو بہت کمزور ہوتا ہے خواہش جماع کم یا بالکل زائل ہو جاتی ہے اگر جماع کی قوت ہو بھی تو جماع میں لزت محسوس نہیں ہوتی جماع کے بعد مریض بڑی کمزوری محسوس کرتا ہے اور بعض اوقات بغیر انزال کے ہی انتشار ختم ہو جاتا ہے ۔ continue reading…

Share Button
ضعف جگر کے سبب ضعف باہ

ضعف جگر کے سبب ضعف باہ

ضعف جگر کے سبب ضعف باہ

جگر جسم کے اعضاء رئیسہ میں سے ایک عضو ہے اس کا کام انسانی جسم میں خون بنا نا ہے جب انسان کا جگر اپنے فعل کی انجام دہی کے قابل نہیں رہتا یا بہت کمزور ہو جاتا ہے تو جسم میں غذا سے خالص خون تیار نہیں ہوتا اور جب خون ناقص ہو تو منی کی پیدائش بھی ناقص رہتی ہے اس لئے جگر کی کمزوری سے قوت باہ کمزور ہو جاتی ہے اور عضو میں انتشاری اور جو خون کی زیادتی پر موقوف ہے جاتی رہتی ہے مادہ منویہ کم خارج ہوتا ہے ۔

ضعف جگر کے اسباب ۔

ضعف جگر کا مرض دائمی قبض ، ضعف ہضم ،ورزشیں نہ کرنا زیادہ چکنائی اور بہت تیز گرم مصالحے کھانے سے جگر کے مقام پر چوٹ کے اثر سے ملیریا بخار سے اور زیادہ شراب نوشی سے پیدا ہوتا ہے ۔ continue reading…

Share Button