Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
معدہ کی کمزوری سے بچنے کی احتیاطی تدابیر

معدہ کی کمزوری سے بچنے کی احتیاطی تدابیر

معدہ کی کمزوری سے بچنے کی احتیاطی تدابیر

کھانا تب کھائیں جب خوب بھوک لگی ہو ۔

جو کچھ بھی کھائیں خوب اچھی طرح چبا چبا کر کھائیں جلدی جلدی لقمہ نگلنہ بھی معدہ کی کمزوری کا سبب بن سکتا ہے ۔

اگر آپ کے دانت کمزور ہیں اور کوئی سخت چیز جس کو آپ کے دانت چبا نہ سکیں چھوڑ دیں۔

نہ تو کھانے کے دوران بار بار پانی پئیں اور نہ کھانے کے ختم ہونے پر گلاس دو گلاس پای پئیں بلکہ بغیر پانی کے کھانا کھانے کی عادت ڈالیں شروع میں وقت ہو تو پی لینے میں مضائقہ نہیں ، کھنا ختم کر کے ایک چمچ شکر یا ایک ڈلی گڑ کی منہ میں ڈال کر چوس لینے سے بھی پیاس ختم ہو جاتی ہے اور اس سے ہضم میں مدد بھی ملتی ہے ۔ continue reading…

Share Button
ضعف معدہ کا دیسی نسخہ

ضعف معدہ کا دیسی نسخہ

ضعف معدہ کا دیسی نسخہ

معدہ کے فعل میں خرابی یا کمزوری پیدا ہو جانے سے غذا اچھی طرح ہضم نہیں ہو پاتی ، پیٹ میں درد ، پیٹ پھولنا ، ہچکی ، ڈکاروں کی کشرت ، ذائقہ  خراب ہونا کھانے کے بعد پیٹ میں بوجھ سا محسوس ہونا کبھی کبھی ڈکاروں کے ساتھ منہ سے پانی آ جانا مریض کی بھوک کم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے قوت باہ ضعیف و کمزور ہو جاتی ہے کبھی کبھی دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے یہ مرض ورم معدہ ،درد معدہ کشرت شراب نوشی یا ایک غذا پوری طرح ہضم ہونے سے پہلے دوسری شقیل غذا کھاتے رہنے سے پیدا ہوتا ہے ۔ مرض کے علاج کے بعد زود ہضم ہلی غذا استعمال کریں مگر وہ بھی شکم سیر ہو کر نہ کھائیں دوران مرض جماع سے پرہیز کریں ۔ continue reading…

Share Button
اغلام –لواطت یا جماع غیر فطری

اغلام –لواطت یا جماع غیر فطری

اغلام –لواطت یا جماع غیر فطری

نوجوان بگیر ڈاڑھی لڑکوں کا میل ملاپ جوش جوانی کی سر مستیاں ، شہوانی خیالات کے ہجوم و دباؤ کے وقت عورت کا میسر نہ ہونا ۔ اس فعل کے عادی بد اخلاق لڑکوں کی صحبت جو ایک دوسرے کو یہ عمل کرنا سکھا دیتے ہیں یہ کہیں کہیں گھروں میں کام کام کرنے والے کم عمر نوکر لڑکے اپنے آقا کے بچوں کو جو ہم عمر ہونے کی وجہ سے ان کے ساتھ کھیلتے ہیں اس فعل کی رہنمائی کرتے ہیں اور کہیں سکولوں کے بد طینت استاد اپنے شاگردوں کے ساتھ منہ کالا کرتے ہیں اور عادی ہو جانے پر عورت کے مقابلہ ہم جنس کو ترجیع دیتے ہیں ۔ continue reading…

Share Button
جلق مشت زنی

جلق مشت زنی

 جلق مشت زنی 

اپنے ہی ہاتھ سے اپنے عضوخاص کو بار بار حرکت دینے ملنے اور سہلانے سے عضو خاص میں انتشار اور ہیجان پیدا کر کے منی خارج کر دینے کا نام جلق یا مشت زنی ہے ۔

جلق مشت زنی کے اسباب

جلق کی عادت کا اصل سبب اور محرک تو جنسی جزبات کا ہیجان و اشتعال ہے مگر اس کے بتانے اور سکھانے والے ہم عمر دوست اور ساتھی ہوتے ہیں ایک بار یہ عمل کرنے کے بعد اس کی لزت بار بار کرنے پر مجبور کرتی ہے ۔ continue reading…

Share Button

احتلام کا دیسی علاج

احتلام کا دیسی علاج

احتلام کا دیسی علاج

احتلام ہونے کی وجوہات ۔

اگر خیالات میں پاکیزگی نہ ہو تو ذہنی شہوت خواب کی حالت میں عضو میں انتشار پیدا کر کے منی خارج کر دیتی ہے جو لوگ بلوغت کو پہنچ جائیں اور شادی نہ ہوئی ہو اور وہ اخراج منی کا کوئی غلط طریقہ بھی اختیار نہ کریں تو اسے لوگوں کو مہینہ میں دو تین بار احتلام ہو جائے تو کوئی فکر کی بات نہیں مگر جب احتلام مہینے میں 3 بار سے زیادہ ہو تو اس کو مرض سمجھ کر علاج کروانا چائیے ۔

شہوانی جزبات میں اشتعال انگیزی گندے خیالات کی بھرمار

معدہ کا بہت زیادہ پُر ہونا جس کی وجہ سے معدہ میں تبخیر زیادہ پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے شہوانی خواب زیادہ آتے ہیں ۔

زیادہ گرم غذائیں اور بہت زیادہ مرچ کھٹائی گرم مصالحوں کا استعمال ۔

جلق و اغلام جیسی گندی عادتوں میں مبتلا رہنا ۔ continue reading…

Share Button
ورم رحم کا علاج

ورم رحم کا علاج

ورم رحم کا علاج

رحم سے نکل کر آنے والی ہر رطوبت پر لیکوریا کا اطلاق نہیں ہوتا ہے ورم رحم کی صورت میں بھی ایک پتلی رطوبت مختلف رنگ کی قدرے بدبودار خارج ہوتی ہے اس کو ورم رحم کہتے ہیں ۔ اس کے لئے ورم رحم کا علاج کروائیں ۔ continue reading…

Share Button
سیلان الرحم یا لیکوریا کا دیسی علاج

سیلان الرحم یا لیکوریا کا دیسی علاج

سیلان الرحم یا لیکوریا کا دیسی علاج

نسخہ اُ لشفاء

جس طرح مردوں کو جریان کی شکائیت ہوتی ہے اسی طرح عورتوں کے رحم سے بھی ایک لیسدار رطوبت نکلتی ہے جس کی وجہ سے عورتوں کی کمر میں درد اعضاء شکنی اور طبیعت گری گری سی رہتی ہے اس کے لئے نسخہ مندرجہ ذیل ہے ۔

سیلان الرحم یا لیکوریا کا دیسی علاج

کشتہ بیضہ مرغ ( جو انڈے کے چھلکے سے تیار کیا جات ہے )

ترکیب استعمال ۔  ایک چاول کے دانے کے برابر 25 گرام مکھن میں رکھ کر روزانہ صبح استعمال کریں ۔

اگر کوئی گرم مزاج والی عورت ہو تو گرم موسم میں شربت انار کے ساتھ لیں ۔

Share Button
جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

پاخانہ جاتے وقت زرا زور لگانے پر یا ویسے ہی پیشاب کے مقام کے لیسدار مادہ خارج ہونے کو جریان کہتے ہیں ۔

اس کا سبب قبض ، نظام ہضم کی خرابی اور منی کا پتلا ہونا ہے پہلے اس کا انسداد کیا جائے ۔

کشتہ بیضہ مرغ یا کشتہ قلعی بہت مفید ہے کشتہ کے نام سے ڈریں نہیں ہر کشتہ نقصان دہ نہیں ہوتا ۔ continue reading…

Share Button
مادہ تولید پیدا کرے اور گاڑھا کرے

مادہ تولید پیدا کرے اور گاڑھا کرے

مادہ تولید پیدا کرے اور گاڑھا کرے

نسخہ اُم لشفاء

جب مادہ تولید پانی کی طرح پتلا ہو جائے تو یہ نسخہ مفید شابت ہو گا ۔ مادہ تولید کو گاڑھا اور کافی مقدار میں پید اکر کے قوت کو بحال کرتا ہے ۔

مادہ تولید پیدا کرے اور گاڑھا کرے

سنگھاڑہ خشک ، اسگندھ ناگوری تمام ہم وزن لیں باریک سفوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

تین ، تین گرام صبح و شام ہمراہ دودھ لیں ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
جریان اور سرعت انزال کا دیسی نسخہ

جریان اور سرعت انزال کا دیسی نسخہ

جریان اور سرعت انزال کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء ۔

مرغی کا ایک انڈا توڑ کر کسی برتن میں ڈالیں اور اسی انڈے کے خول میں برابر برابر گاجر کا عرق شہد اور گھی سب کو ملا کر نرم آنچ پر حلوہ سا بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button