Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
کیا ہمبستری کے فورا بعد پانی پیا جا سکتا ہے ؟

کیا ہمبستری کے فورا بعد پانی پیا جا سکتا ہے ؟

کیا ہمبستری کے فورا بعد پانی پیا جا سکتا ہے ؟

ہمبستری کے فورا بعد پانی نہیں پینا چائیے ایسا کرنے سے تنفس یعنی دمہ کا مرض پیدا ہو جاتا ہے اس لئے معدہ پُر ہونے کی حالت میں ہمبستری نہیں کرنی چائیے کیونکہ جب معدہ پُر ہوتا ہے تو ہمبستری کی حرارت سے خشکی پیدا ہوتی ہے اور پیاس کا غلبہ ہوتا ہے ۔

Share Button
بغیر غسل ہمبستری نہ کریں

بغیر غسل ہمبستری نہ کریں

بغیر غسل ہمبستری نہ کریں

اگر کسی شخص کو احتلام ہوا ہو تو وہ بغیر غسل کئے اپنی بیوی سے ہمبستری نہ کرے کیونکہ اندیشہ ہے کہ لڑکا دیوانہ اور بخیل پیدا ہو گا ۔ اسی طرح ایک بار صحبت کر چکنے کے بعد پھر دوبارہ اسی وقت صحبت کی خواہش ہو تو فریقین بعد غسل دوبارہ مصروف ہوں ایسا کرنا افضل ہے اور رسول اللہ ﷺ نے اپنے صحابہ کو تعلیم دی کہ تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی سے ہمبستری کرے اور پھر ایسا دوبارہ کرنا چاہے تو پھر درمیان میں وضو کر لے۔

Share Button
مباشرت سے فراغت کے بعد کا عمل

مباشرت سے فراغت کے بعد کا عمل

مباشرت سے فراغت کے بعد کا عمل

مباشرت سے فراغت کے بعد مرد اور عورت کو دونوں کو پیشاب کر لینا چائیے نہیں تو کسی لا علاج بیماری میں مبتلا ہو جائیں گے ۔

بعض وقت منی کا کوئی قطرہ پیشاب کی نالی میں رہ جاتا ہے جس کی وجہ سے سوزش و زخم وغیرہ ہو سکتا ہے ۔

مباشرت سے فراغت کے بعد کا عمل

مباشرت کے بعد عضو خاص کو دھو لینا ضروری ہے اس سے بدن تندرست رہتا ہے لیکن مباشرت کے فوراَ بعد ٹھنڈے پانی سے نہ دھوئیں کیونکہ اس طرح بخار آ جانے کا اندیشہ ہے اتنی دیر رک کر دھوئیں کہ بدن کی حرارت احتدال پر آ جائے ۔

Share Button
ہم بستری کا فطری طریقہ

ہم بستری کا فطری طریقہ

 ہم بستری کا فطری طریقہ

ہمبستری کا فطری طریقہ تو یہی ہے کہ عورت نیچے ہو اور مرد اوپر رہے چنانچہ سارے حیوانات اسی فطری طریقہ پر عمل کرتے ہیں اور قرآن پاک کی ذیل کی آیت کا ترجمہ اس طرف نہائیت لطیف اشارے میں بیان کیا گیا ہے ۔

ترجمہ ۔ جب مرد نے عورت کو ڈھانپ لیا تو اس کو ہلکا سا حمل رہ گیا ۔  (سورہ اعراف 169)

 ہم بستری کا فطری طریقہ

اس کی صورت یہی ہو سکتی ہے عورت چت لیٹے اور مرد اس کے اوپر الٹا لیٹے تو اس طرح مرد کے جسم سے عورت کا جسم ڈھک جاتا ہے ۔

اس طریقہ میں زیادہ راحت اور آسانی ہے عورت کو بھی مشقت نہیں اٹھانا پڑتی نیز حمل ٹھہرانے کے لئے بھی یہ طریقہ مفید ہے ۔

 

Share Button

مونگ پھلی کے فوائد

مونگ پھلی کے فوائد

مونگ پھلی کے فوائد

مونگ پھلی کا استعمال دبے افراد اور باڈی بلڈنگ کرنے والوں کے لئے انتہائی غذائیت بخش شابت ہوتا ہے ۔

مونگ پھلی میں موجود غذائیت کے اعتبار سے سیب گاجر اور چقندر سے زیادہ ہوتے ہیں ۔

مونگ پھلی کے طبعی فوائد کئی امراض سے حفاظت کا بھی بہترین ذریعہ ہے ۔

مونگ پھلی میں پایا جانے والا وٹامن ای کینسر کے خلاف لڑنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ۔ continue reading…

Share Button

طب نبوی ﷺ

طب نبوی ﷺ

طب نبوی ﷺ

طب نبوی ﷺ

زخم کا  علاج

جب بھی کوئی کانٹا چھبتا یا زخم ہوتا آپ ﷺ مہندی کا استعمال فرماتے ۔

بخار کا علاج

رسولﷺ نے فرمایا تم میں سے کسی کو جب بخار آئے تو سحری کے وقت ٹھنڈا پانی اس کے بدن پر تین رات تک چھڑکایا جائے ۔

معدہ کی صفائی

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا

انار کو اس کے اندرونی چھلکے سمیت کھاؤ کیونکہ یہ معدہ کی صفائی کرتا ہے ۔

پیٹ کے کیڑوں کا علاج

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا نہار منہ کھجوریں کھایا کرو کیونکہ اس سے پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں ۔

Share Button
جوڑوں کے درد کا علاج بزریعہ غذا

جوڑوں کے درد کا علاج بزریعہ غذا

جوڑوں کے درد کا علاج بزریعہ غذا

جوڑوں کے درد کو دور کرنے کے لئے حیاتین (وٹامن) سے بھرپور پھل کھانے چائیے اس کے لئے آم ، چکوترے، پپیتا ، سنگترہ ، مالٹا اور

کینو مشالی پھل ہیں ۔

جب کہ ہفتہ میں کم از کم 2 بار مچھلی ضرور کھائیں ۔

جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کشرت سے آڑو استعمال کریں تو جوڑوں کا درد بہت حد تک کم ہو جاتا ہے ۔

Share Button
خشک یا بادی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

خشک یا بادی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

خشک یا بادی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

وجوہات ۔

سرخ مرچ کا زیادہ استعمال ۔

تیل اور تیل میں تلی ہوئی اشیاء کا استعمال ۔

زیادہ مصالحے اور چٹ پٹی غذا کا کشرت سے استعمال ۔

قبض شدید اور جگر کی خرابی وغیرہ ۔

continue reading…

Share Button
خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

بواسیر ایک موذی مرض ہے ۔

اگر بواسیر کا خون سیاہ رنگ کا ہو تو اس کو بند کرنے کی کوشش نہ کریں البتہ جب سرخ رنگ کا خون نکلتا ہو تو اس سے دن بدن مریض کمزور ہوتا جا رہا ہو تو اس وقت خون بند کرنے کی دوا دینی چائیے ۔

نسخہ اُم لشفاء

خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

سفوف دھنیا  6 گرام مصری 40 گرام بکری کا دودھ ایک پاؤ

ان تمام چیزوں کو آدھ پاؤ پانی میں گھوٹ کر مریض کو بار بار پلائیں اس سے خونی بواسیر کا خون بند ہو جاتا ہے ۔

خونی بواسیر کے لئے انجیر بہت اچھی دوا ہے روزانہ چند دانے انجیر کھا لیا کریں ۔

خونی بواسیر کا مریض مرچ مصالحے والی خوراک بالکل استعمال نہ کریں ۔

Share Button
خونی بواسیر کا علاج

خونی بواسیر کا علاج

خونی بواسیر کا علاج

ہلدی  25 گرام ، سونف 25 گرام ، ملٹھی 25 گرام ، رسونت 10 گرام

ترکیب تیاری ۔ تمام اجزاء کو صاف کر کے باریک پیس لیں اور شیشی میں رکھ لیں ۔

ترکیب استعمال ، ایک چائے کا چمچ صبح و شام دودھ یا لسی کے ساتھ لیں ،

خونی بواسیر کا علاج

پرہیز ۔

تیز مصالحے اور ذیادہ چکنائی والے کھانے نہ کھائیں اس کے علاوہ آلو گوبھی مٹر بھنڈی چنے ماش اور مسور کی دال بڑا گوشت نہ کھائیں ۔

مفید اشیاء ۔

بکرے کے گوشت کا شوربہ ، لوکی ، توری ۔ دہی ، مولی مونگ کی پتلی دال اور کچھڑی زیتون کا تیل کا استعمال کریں خونی بواسیر کے مریضوں کے لئے مفید ہے ۔

Share Button