Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
انار کے فوائد

انار کے فوائد

انار کے فوائد

انار کا درخت تقریبا پانچ سے سات میٹر لمبا ہوتاہے جس پر سرخ رنگ کے خوشنما پھول لگتے ہیں اور جو بعد میں ایک لزیز اور خوبصورت پھل کی شکل اختیار کر لیتے ہیں انار دنیا کے قدیم ترین پھلوں میں شمار کیا جاتا ہے توریت کے مطابق حضرت سلیمان کے پاس اناروں کے باغات تھے بنی اسرائیل کو صحرا نوردی کے دوران جن چیزوں کی یاد بار بار آتی رہی ان میں انار بھی شامل ہے

انار کے فوائد

نار کشیر النافع ہے اس میں خمیات ، چکنائی ، کاربو ہائیڈریٹ ، پوٹاشئیم ، میگنیشئم ، تانبہ اور لوہا سلفر فاسفورس اور وٹامن سی بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے ۔ ذائقے کے لحاظ سے اس کی تین اقسام ہیں ، انار شیریں ، انار ترش اور انار منجوش یعنی کھٹا میٹھا انار ۔

Share Button
چقندر کے فوائد

چقندر کے فوائد

چقندر کے فوائد

چقندر بھی شلجم کی مانند اک مشہور سبزی ہے یہ باہر اور اندر سے سرخ ہوتی ہے اس کے پتے پالک کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں ۔

چقندر کا ذائقہ گاجر کی مانند شیریں ہوتا ہے چقندر کو بھارت ، پاکستان ، شمالی افریقہ ، اور یورپ میں کشرت سے کاشت کیا جاتا ہے ۔

چقندر کے فوائد

چقندر انسانی باڈی میں خون کے سرخ سیلز کو بڑھاتا ہے چہرے پر شادابی لاتا ہے

چقندر کی پھولی ہوئی جڑ اور پتے خوراک میں استعمال ہوتے ہیں چقندر کو سلاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور اسے ابال کر کھاتے ہیں گوشت کے ساتھ سالن کے طور پر پکایا جاتا ہے ۔

http://www.ummulshifa.com/products.php

Share Button
سیب کے فوائد

سیب کے فوائد

سیب کے فوائد

سیب ایک صحت افزاء غذا اور نہایت طاقت بخش دوا ہے اس کے متواتر استعمال سے صحت و شباب میں چار چاند لگ جاتے ہیں روزانہ نہار منہ تین چار سیب کھا کر اوپر سے دودھ پیا جائے تو ایک دو ماہ میں ہی صحت قابل رشک بن جاتی ہے جلد کا رنگ و روغن نکھر جاتا ہے ۔ چہرے پر سرخی کی لہر آ جاتی ہے

سیب کے فوائد

سیب سے جسمانی اور مردانہ کمزوری دور ہوتی ہے ۔ نیز کولیسٹرول کی زیادتی کو کم کرتا ہے دل کی دھڑکن کو برابر رکھتا ہے ۔

Share Button
انگور کے فوائد

انگور کے فوائد

انگور کے فوائد

انگور میں بہت سے مفید غذائی اجزاہ پائے جاتے ہیں جن میں وٹامنز اے ، سی کیلشیئم ، آئرن اور پوٹاشئیم شامل ہیں جو انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہیں جب کہ اس کے استعمال سے نہ صرف دمے کے مرض کا علاج کیا جا سکتا ہے بلکہ اس میں شامل وٹامنز ہڈیوں کو مضبوط کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

انگور کے فوائد

انگور میں کچھ خاص قسم کی خصوصیات ہیں جو سرطان جیسی موذی مرض کے خلاف لڑنے میں مددگار شابت ہوتی ہے اور سرطان پیدا کرنے والے سیلز کی افزائش بھی روکتے ہیں جبکہ اس حوالے سے کی گئی تحقیق میں بھی یہ بات شابت ہوئی ہے کہ انگور کے رس کا استعمال نہ صرف چھاتی کے سرطان کو روکتا ہے بلکہ دوسرے اقسام کے سرطانوں سے بچاؤ میں بھی مددگار شابت ہوتا ہے ۔

Share Button
چلغوزے کے فوائد

چلغوزے کے فوائد

چلغوزے کے فوائد

چلغوزہ اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔

چلغوزے مقوی باہ ہیں ۔ ضعف باہ کے نسخہ جات میں اکشر استعمال کیے جاتے ہیں ۔

چلغوزے دافع لقوہ ہیں ،

چلغوزے کے فوائد

چلغوزے کھانے سے بار بار پیشاب آنے کا مرض دور ہوتا ہے ۔

چلغوزے سردیوں میں کھانے سے جسم میں گرمی بھر جاتی ہے ۔

چلغوزے میں میگنیشم کی کافی مقدار پائی جاتی ہے جس سے پٹھے کنچھاؤ سے محفوظ رہتے ہیں تھکاوٹ اور ذہنی پریشانی دور رہتی ہے ۔

Share Button
انجیر کے فوائد

انجیر کے فوائد

انجیر کے فوائد

انجیر کو جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے یہ کمزور اور دبلے پتلے لوگوں کے لئے خاص نعمت ہےروزانہ انجیر کھانے سے موٹاپے پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔

انجیر صحت بخش اور بے پناہ فوائد کا حامل پھل ہے موٹاپے سے تنگ افراد دن میں انجیر کے چار سے پانچ دانے کھائیں جو جسم کو درکار کیلوریز کے لئے کافی ہے ۔

انجیر کے فوائد

انجیر کے اندر پروٹین ، معدنی اجزاء شکر اور فاسفورس پائے جاتے ہیں دونوں انجیر یعنی خشک اور تر میں وٹامن اے اور سی کافی مقدار میں ہوتے ہیں ۔

انجیز کا استعمال ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے ایک انجیر انسانی جسم کو درکار فولاد کی دو فیصد ضرورت کو پورا کرتا ہے ۔

خون کے دباہ کو احتدال میں لاتا ہے ۔

انجیر میں شامل اینٹی آکسیڑنٹ کسی بھی پھل کی نسبت زیادہ معیاری ہوتے ہیں، اور یہ مرکبات ایسے مادوں کو خارج کر دیتے ہیں جو خون کی نالیوں کو نشانہ بناتے ہیں ۔

انجیر بھی شہد کی طرح انسانی صحت ، تندرستی اور بیماریوں کو دور کرنے کے حوالے سے نہایت ضروری اور اہم میوہ ہے یہ انسان کے تقریبا تمام نضام ہائے حیات میں کئی حوالوں سے بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

انجیر کھانسی ، بلغم ،گلے کی خراش اور آنتوں کی کئی بیماریوں کو بھی دور کرتی ہے ۔

Share Button
کاجو کے فوائد

کاجو کے فوائد

کاجو کے فوائد

کاجو کا استعمال ذیابیطس کے علاج میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے ، کاجو میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو خون میں موجود انسولین کی عضلات کے خلیوں میں جزب کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ۔

کاجو کے فوائد

کاجو میں ایسے ایکٹو کمپاؤنڈذ پائے جاتے ہیں جو ذیابیطس کو بڑھنے سے روکنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں

کاجو میں موجود پو ٹاشیم جسم میں موجود شکر کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے ۔

Share Button
بھنڈی کے فوائد

بھنڈی کے فوائد

بھنڈی کے فوائد

بھنڈی مغلظ منی ہے مردوں کے لئے خصوصاَ فائدہ مند ہے ۔

پیشاب جل کر آتا ہے تو بھنڈی کھانے سے جلن بند ہو جاتی ہے ۔

پیچش کے مرض میں بھنڈی لاجواب سبزی ہے ۔

بھنڈی کے فوائد

بھنڈی کا سالن سوزاک اور جریان کے مریضوں کے  لئے بے حد مفید رہتا ہے ۔

بھنڈی دافع جریان و احتلام ہے بھنڈی کی جڑ کا سفوف جریان میں بے حد مفید ہے ۔

ادرک اور گوشت کے بغیر کمزور معدہ اشخاص کو بھنڈی بالکل نہیں کھانی چائیے ۔

 

Share Button
پھول گوبھی کے فوائد

پھول گوبھی کے فوائد

پھول گوبھی کے فوائد

پھول گوبھی میں فاسفورس اور وٹامن ایچ،بی،ای،ڈی شامل ہیں

پھول گوبھی ریاح پیدا کرتی ہے دیر ہضم میں اس کے سالن میں گرم مصالحہ ضرور استعمال کرنا چائیے ۔

خونی اور بادی بواسیر کے لئے بیحد مفید ہے ۔

پھول گوبھی کے فوائد

پھول گوبھی پیشاب کی جلن اور جریان کے لئے بیحد مفید ہے ۔

بڑھتی ہوئی عمر کی وجہ سے جلد پر نمایاں ہونے والے اشرات پر قابو پانی کی صلاحیت بھی رکھتی ہے ۔

Share Button
بادام کے فوائد

بادام کے فوائد

بادام کے فوائد

بادام ایک خشک بیج والا پھل ہے یہ قبض کُشا ہے اور حافظہ کو تیز کرتا ہے بادام کی نو یا گیارہ گریاں رات کو پانی میں بھگو دیں صبح نہار منہ ان کا چھلکا اتار کر کھائیں تو دماغی قوت میں بہت اضافہ ہوتا ہے

بادام کے فوائد

یہ رگوں کی خشکی اور دماغی گرمی کو زائل کرتا ہے ۔

اس کی سردائی جسم اور دماغ کو طاقت دیتی ہے اس لئے اس کا استعمال زیادہ کرنا چائیے اس کا حلوہ نزلہ زکام اور سر درد کے لئے مفید ہے ۔

Share Button