Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
شکر قندی کے فوائد

شکر قندی کے فوائد

شکر قندی کے فوائد

شکر قندی میں گلوکوز وٹامن اے ،بی،ای اور سی پائے جاتے ہیں ۔

شکر قندی دماغ کے لئے فائدہ مند ہے جسم کو فربہ کرتی ہے منی کو گاڑھا کرتی ہے ۔

شکر قندی شقیل اور دیر ہضم ہے شہد استعمال کرنے سے اس کی یہ خصوصیات ختم ہو جاتی ہیں ۔

شکر قندی کے فوائد

مرض جریان کے لئے بے حد مفید ہے ۔

قبض کرتی ہے زیادہ کھانا نقصان دہ ہے ۔

موٹاپا پیدا کرتی ہے موٹے آدمیوں کو شکر قندی کا زیادہ استعمال نہیں کرنا چائیے ۔

شکر قندی کمزور جسم کو فربہ کرتی ہے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
خربوزہ کے فوائد

خربوزہ کے فوائد

خربوزہ کے فوائد

خربوزہ میں 90 فیصد پانی موجود ہوتا ہے جو معدے کی جلن کو رفع کرتا ہے ۔

خربوزے کے باقاعدہ استعمال سے پٹھوں اور رگیں لچک دار ہوتی ہیں ۔

خربوزہ کے فوائد

قبض کو دور بھگاتا ہے اور نظام ہاضمہ کو ٹھیک کرتا ہے

گردوں کے درد اور پتھری سے نجات دلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے

صحت مند پھیپڑوں کے لئے بھی خربوزے کا استعمال بہت مفید ہے ۔

 

Share Button
پپیتا کے فوائد

پپیتا کے فوائد

پپیتا کے فوائد

پپیتا کے فوائد

پپیتا بلڈ پریشر شکر اور جن کے پیٹ میں کیڑے ہوں ان کے لئے انتہائی مفید ہے

جسمانی اور اعصابی کمزوری کے لئے انتہائی مفید ہے ۔ 100 گرام پپیتا میں 50 گرام کیلوریز ہوتی ہیں وزن کم کرنے میں انتہائی مفید ہے ۔

Share Button
کیا حمل کے لئے میاں بیوی کا بیک وقت آرگیزم حاصل کرنا ضروری ہے ؟

کیا حمل کے لئے میاں بیوی کا بیک وقت آرگیزم حاصل کرنا ضروری ہے ؟

کیا حمل کے لئے میاں بیوی کا بیک وقت آرگیزم حاصل کرنا ضروری ہے ؟

زیادہ تر حکماء کہتے ہیں کہ میاں بیوی کا بیک وقت فارغ ہونا ضروری ہے بچے کی پیدائش کےلئے لیکن یہ بلکل غلط ہے ۔ اس کی کوئی حقیقت نہیں بھرپور جنسی لطف کےلئے میاں بیوی کا ایک ہی وقت میں جنسی لطف کے عروج پر پہنچنا بالکل ضروری نہیں صرف انتہائے لذت آرگیزم کا حاصل کرنا ضروری ہے چاہے میاں پہلے آرگیزم حاصل کر لے یا بیوی اس طرح بچے کی پیدائش کے لئے صرف خاوند کا انزال ضروری ہے عورت کا آرگیزم حاصل کرنا ضروری نہیں ۔

Share Button
پردہ بکارت فرج کی سیل

پردہ بکارت فرج کی سیل

پردہ بکارت فرج کی سیل

ہماری ہاں پردہ بکارت کے سلسلے میں غلط معلومات کی بھرمار ہے اس کو کنوارہ پن اور عصمت کی علامت سمجھا جاتا ہے یہ پردہ عورت کی فرج کے سوراخ میں ذرا اندر کی طرف موجود ہوتا ہے اکشرعورتوں کا یہ پردہ نرم و نازک ہوتا ہے اور پہلی بار ہمبستری میں آسانی سے پھٹ جاتا ہے جس سے معمولی تکلیف ہوتی ہے اورکچھ خون بھی نکلتا ہے بعض عورتوں میں یہ غیر معمولی تکلیف پر سخت ہوتا ہے جو کہ ہمبستری میں رکاوٹ اور تکلیف کا سبب بنتا ہے ، ایسی صورت میں معمولی آپریشن کی ضرورت ہوتی ہے پردہ بکارت کی موجودگی یا عدم موجودگی کسی بھی طرح عورت کی باعصمت اور با کردار ہونے کا شبوت نہیں continue reading…

Share Button
کشرت مباشرت کا نقصان یا فائدہ ؟

کشرت مباشرت کا نقصان یا فائدہ ؟

کشرت مباشرت کا نقصان یا فائدہ ؟

بعض پرانے حکماء کا خیال تھا کہ فرد کو ساری زندگی ایک ہی بار مباشرت کرنی چائیے یا پھر سال میں ایک بار یا ایک سے زیادہ بار مباشرت کرنا اپنی قبر کھودنے کے مترادف ہے ، نیم حکیموں کے خیال کے مطابق کشرت مباشرت صحت کے لئے نقصان دہ ہے اس سے انسان کو طرح طرح کی بیماریاں لگ جاتی ہیں یورپ اور امریکہ کے لوگ کشرت سے مباشرت کرتے ہیں مگر اس کی صحت ہم لوگوں سے بہت بہتر ہے ریسرچ سے شابت ہو چکا ہے کہ کشرت مباشرت کسی بھی طرح سے نقصان دہ نہیں ہے ایک دن میں 10 بار بھی کی جاسکتی ہے ۔ continue reading…

Share Button
جلد کی تازگی کے لئے ٹوٹکہ

جلد کی تازگی کے لئے ٹوٹکہ

جلد کی تازگی کے لئے ٹوٹکہ

جلد کی تازگی کے لئے ٹوٹکہ

جلد کی تازگی کے لئے دیسی آزمودہ نسخے  استعمال کرنے سے فائدہ حاصل ہوتا ہے تازہ متوازن غذا کھانے سے صبح سویرے اٹھ کر نماز پڑھنے اور سیر کرنے سے صحت ٹھیک رہتی ہے ابٹن کا استعمال ہر طرح کی جلد کے لئے فائدہ مند شابت ہوتا ہے continue reading…

Share Button
سانولہ پن دور کرنے کا ٹوٹکہ

سانولہ پن دور کرنے کا ٹوٹکہ

سانولہ پن دور کرنے کا ٹوٹکہ

چنے کی دال بھگو لیں اس کو دودھ میں حل کر کے لیپ بنا لیں اس کو چہرے پر روزانہ تقریباَ پندرہ منٹ لگائیں پھر تازہ پانی سے دھو لیں کچھ دن میں چہرہ صاف ہو جائے گا ۔

سرسوں کی کھل میں سنگترے اور لیموں کے چھلکے ملا کر ابٹن بنا لیں اور روزانہ چہرے پر لگائیں سانولہ پن دور ہو جائے گا  ۔

سانولہ پن دور کرنے کا ٹوٹکہ

بادام ،ہلدی اور چاول پیس کر ان میں تھوڑا سا دودھ شامل کر لیں پھر چہرے پر لگائیں چند دنوں میں واضع فرق محسوس ہو گا ۔

http://ummulshifa.com/products.php

 

Share Button
چہرےکی جھریاں ختم کرنے کا ٹوٹکہ

چہرےکی جھریاں ختم کرنے کا ٹوٹکہ

چہرےکی جھریاں ختم کرنے کا ٹوٹکہ

عرق گلاب ،روغن بادام اور پھٹکڑی لے کر چار انڈوں کی سفیدی میں ملا کر ہلکی آنچ پر لگائیں جب یہ لیس کی طرح بن جائے تو رات کو سوتے وقت چہرے پر اس کا مساج کریں ۔ انشاءاللہ چہرے کی جھریاں ختم ہو جائیں گی ۔

 

Share Button
دانتوں کا پیلا پن ختم کرنے  کا ٹوٹکہ

دانتوں کا پیلا پن ختم کرنے کا ٹوٹکہ

دانتوں کا پیلا پن ختم کرنے  کا ٹوٹکہ

ایک چمچ کھانے والا میٹھا سوڈا نمک اور سہاگہ لے کر کسی بوتل میں رکھ لیں روزانہ اس سے دانت صاف کریں دانتوں کا پیلا پن دور ہو جائے گی ۔

دانتوں کا پیلا پن ختم کرنے کا ٹوٹکہ

لیموں کے چھلکے سکھا کر پیس لیں ان میں نمک ملالیں دانت روزانہ اس سے صاف کرنے سے تمام میل دور ہو گی نیز دانتوں کا پیلا پن ختم ہو گا

Share Button