Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
ہونٹ نرم رکھنے کے لئے ٹوٹکہ

ہونٹ نرم رکھنے کے لئے ٹوٹکہ

ہونٹ نرم رکھنے کے لئے ٹوٹکہ

ہونٹ نرم رکھنے کے لئے ٹوٹکہ

رات کو ناف میں روغن بادام یا زیتون کا تیل لگائیں انشاءاللہ ہونٹ نرم ہو جائیں گے ۔

دیسی موم میں لیموں کا رس ملا کر ہونٹوں پر لگائیں ہونٹ نرم ہو جائیں گے ۔

روغن بادام اور شہد ملا کر روزانہ لگائیں ہونٹ نرم ہو جائیں گے ۔

اپنی غذا میں گریپ فروٹ ،سنگترہ ، مالٹا، سلاد شامل کریں اور گلاب کے عرق میں گلیسریں ملا کر رکھ لیں اور روزانہ استعمال کریں انشاءاللہ ہونٹ نرم و ملائم ہو جائیں گے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
کیل مہاسوں کا دیسی علاج

کیل مہاسوں کا دیسی علاج

کیل مہاسوں کا دیسی علاج

چہرے پر خاص طور پر رخساروں پر نوکدار کیل نکل آتے ہیں جو کہ سخت ہوتے ہیں جب یہ پک جاتے ہیں تو ہلکا سا دبانے پر نکل آتے ہیں لیکن انہیں خود ہاتھوں سے دبا کر نہیں نکالنا چائیے ایسا کرنے پر چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں ۔ continue reading…

Share Button
خشک جلد کی حفاظت کے طریقے

خشک جلد کی حفاظت کے طریقے

خشک جلد کی حفاظت کے طریقے

سدیوں میں جلد خشک ہو جاتی ہے جس سے جلد خاصی سخت ہو جاتی ہے اور چہرہ اکڑا ہوا محسوس ہوتا ہے تو اس سے نجات پانے کے لئے سب سے پہلے تو ایسی غذا کا استعمال ضروری ہوتا ہے جس میں چکنائی کی مقدار وافر ہو اس کے ساتھ پانی کا استعمال زیادہ کرنا چائیے اپنی غذا میں پھلوں کو شامل کریں کیونکہ پھلوں میں پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے

خشک جلد کی حفاظت کے طریقے

لیموں اور کیکٹس کلینر استعمال کرنا چائیے اس سے جلد کی رطوبت میں اضافہ ہوتا ہے یہ عمل دن میں تقریباَ چار سے پانچ دفع کرنا چائیے جس سے جلد نکھر جائے گی ۔

 

Share Button
ہونٹوں کی سیاہی ختم کرنے کے لئے

ہونٹوں کی سیاہی ختم کرنے کے لئے

ہونٹوں کی سیاہی ختم کرنے کے لئے

بالائی میں لیموں کا رس شامل کر کے رات سوتے وقت لگائیں انشاءاللہ ہونٹوں کی سیاہی ختم ہو جائے گی ۔

ہونٹوں کی سیاہی ختم کرنے کے لئے

دودھ میں زعفران پیس کر روزانہ لگائیں

گریپ فروٹ کے رس کو دار چینی میں ملا کر لگائیں

چقندر کا ٹکڑا کاٹ کر ہونٹوں پر رگڑیں

بادام کا تیل اور لیموں کا رس مکس کر کے ہونٹوں پر لگائیں ۔

ٹماٹر اور کھیرے کا قتلہ ہونٹوں پر ملیں ۔

سیب کے بیج پیس لیں اوررات کے وقت ہونٹوں پر لگائیں

گلیسریں سے ہونٹوںپر مساج کریں ،انشاءاللہ ہونٹوں کی سیاہی ختم ہو جائے گی ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Open link     http://ummulshifa.com/urdu/

Share Button
آگ اور تیزاب جلنے والے داغوں کے لئے

آگ اور تیزاب جلنے والے داغوں کے لئے

آگ اور تیزاب جلنے والے داغوں کے لئے

ایک پاؤ سرسوں کا تیل اور آدھ پاؤ گڑ لے کر کوٹ لیں تیل میں گڑ شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں، جب گڑ جل کر کوئلہ ہو جائے تو اتار لیں گڑ نکال کر پھینک دیں تیل کسی بوتل میں نکال لیں۔

آگ اور تیزاب جلنے والے داغوں کے لئے

طریقہ استعمال ۔

رات کو سوتے وقت یہ تیل داغوں پر لگائیں رات بھر لگا رہنے دیں اور صبح تازہ پانی سے دھو لیں

یہ عمل کم ازکم ایک ماہ کریں انشاءاللہ آگ اور تیزاب سے جلے داغوں کے لئے بہت مفید شابت ہو گا۔

 

Share Button
بالوں کی خشکی کا دیسی علاج

بالوں کی خشکی کا دیسی علاج

بالوں کی خشکی کا دیسی علاج

بالوں کی خشکی کا دیسی علاج

ایک چمچ مہندی ایک چمچ سرسوں کا آئل ایک عدد انڈا آدھے لیموں کا رس اور تھوڑا سا دہی

ترکیب تیاری ۔

ان سب چیزوں کو ملا کر 2،3 گھنٹےکے لئے سر پر لگائیں پھر بال کسی اچھے شمپو سے دھو لیں بالوں کی خشکی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی

زیتوں کے تیل کو ہلکا گرم کر کے رات ک سر کی مالش کریں صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں انشاءاللہ بالوں کی خشکی ختم ہو جائے گی ۔

چقندر کو کاٹ کر پتوں سمیت ابال لیں پھر اس کو شمپو کی طرح بالوں میں لگا کر سر دھو لیں چند منٹ کے لئے یہ پانی سر پر لگا رہنے دیں تو یہ زیادہ فائدہ مند شابت ہو گا ۔ انشاءاللہ بالوں کی خشکی ختم ہو جائے گی

Share Button
پھوڑے پھنسیوں کا دیسی علاج

پھوڑے پھنسیوں کا دیسی علاج

پھوڑے پھنسیوں کا دیسی علاج

پھوڑے پھنسیوں کا دیسی علاج

جس جگہ پھوڑے پھنسیاں نکل آئیں اس جگہ پر مرغی کے انڈے کی زردی اور تیل کی مالش کرنی چائیے وہ جگہ جہاں پر پھوڑے پھنسیاں نکلتی تھیں آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گی ۔

Share Button
رنگ گورا کرنے کا دیسی طریقہ علاج

رنگ گورا کرنے کا دیسی طریقہ علاج

رنگ گورا کرنے کا دیسی طریقہ علاج

گلاب کے پودے کی پتیاں لے کر انہیں ابال کر ان کا پانی ٹھنڈا کرکے نہار منہ استعمال کریں ۔

رنگ گورا کرنے کا دیسی طریقہ علاج

گاجر کھانے اور اس کا جوس پینے سے بھی رنگ سرخ و سفید ہوتا ہے

کسی برتن میں پانی ابال لیں پھر اس پانی کی بھاپ اپنے چہرے پر لیں اس سے چہرے کے مسام بھی کھلتے ہیں چہرہ صاف و شفاف اور رنگ گورا ہوتا ہے ۔

لیموں کا رس چہرے پر لگانے سے بھی رنگ گورا ہوتا ہے

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Open link    http://ummulshifa.com/urdu/

Share Button
پھٹے پاؤں کو صحیح کرنے کا ٹوٹکہ

پھٹے پاؤں کو صحیح کرنے کا ٹوٹکہ

پھٹے پاؤں کو صحیح کرنے کا ٹوٹکہ

پھٹے پاؤں کو صحیح کرنے کا ٹوٹکہ

دو عدد شلغم لےکر چھلکے سمیت ٹکڑے کر لیں کسی بڑے برتن میں پانی بھر کر شلغم ابالنے کے لئے رکھ دیں جب شلغم گل جائیں تو اس میں نمک ملائیں اور سرسوں کا تیل پھر اس پانی میں پاؤں ڈال کر بیٹھ جائیں جب پانی ٹھنڈا ہونے لگے تو پاؤں نکال لیں انہیں کسی کپڑے سے صاف کر لیں تین چار دن یہ عمل کریں انشاءاللہ پھٹے پاؤں ٹھیک ہو جائیں گے

 

Share Button
پھٹی ایڑیوں کا دیسی طریقہ علاج

پھٹی ایڑیوں کا دیسی طریقہ علاج

پھٹی ایڑیوں کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ نمبر 1

موم اور چربی برابر مقدار میں لے کر آگ میں پگھلانے کے بعد ٹھنڈی ہونے سے پہلے ایڑیوں پر لگا کر جرابیں پہن لیں ساری رات لگا رہنے دیں صبح لیپ اتار لیں چند دنوں میں پھٹی ایڑیاں ٹھیک ہو جائیں گی ۔

نسخہ نمبر 2

پھٹی ایڑیوں کا دیسی طریقہ علاج

روغن زیتون اور نمک گرم پانی میں ملا کر تقریباَ بیس منٹ کے لئے پاؤں اس پانی میں رکھیں پھر پاؤں اچھی طرح صاف کر لیں پاؤں ملائم اور ایڑیاں نرم ہو جائیں گی ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Open link    http://ummulshifa.com/urdu/

Share Button