Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
چھینکوں کی کشرت کا دیسی علاج

چھینکوں کی کشرت کا دیسی علاج

چھینکوں کی کشرت کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

روغن گل بقدر ضرورت

ترکیب استعمال

continue reading…

Share Button
ناک کی پھنسیوں کا دیسی گھریلو علاج

ناک کی پھنسیوں کا دیسی گھریلو علاج

ناک کی پھنسیوں کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ اُم الشفاء

عطر حنا  ایک قطرہ

ترکیب استعمال ، ناک میں ڈالیں

نسخہ نمبر 2

ناک کی پھنسیوں کا دیسی گھریلو علاج

مکھن بقدر ضرورت

ترکیب تیاری ، مکھن کو 21 بار پانی سے دھوئیں

ترکیب استعمال ، ناک کی پھنسیوں پر لگائیں

انشاءاللہ ناک کی پھنسیاں ٹھیک ہو جائیں گی

نسخہ نمبر 3

ناک کی پھنسیوں کا دیسی گھریلو علاج

کمیلہ 3 گرام

تل کا تیل 15 ملی لیٹر

ترکیب تیاری ۔ کمیلہ کو تیل میں جوش دیں اور ٹھنڈا کر کے چھان لیں

ترکیب استعمال ، دو تین قطرے ناک میں ڈالیں

انشاءاللہ ناک کی پھنسیاں ٹھیک ہو جائیں گی

نوٹ ، یہ تیل کان بہنے میں بھی مفید ہے دو تین قطرے کان میں بھی ڈالیں ۔

Share Button
نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

گل ملتانی حسب ضرورت

ترکیب تیاری ۔ تھوڑے پانی میں پیس کر لیپ بنا لیں

ترکیب استعمال

پیشانی پر لیپ کریں

انشاء اللہ نکسیر، ناک سے خون آنا بند ہو جائے گا ۔

نسخہ نمبر 2

نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

کندر اور پھٹکڑی تمام ہم وزن

ترکیب تیاری ۔ تمام کا باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

نسوار کی طرح ناک میں چڑھائیں

انشاء اللہ نکسیر، ناک سے خون آنا بند ہو جائے گا ۔

نسخہ نمبر 3

نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

گل منڈی 5 گرام

دھنیا 5 گرام

مویز منقٰی 7 عدد

ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں دو تین گھنٹے بھگو کر چھان لیں

ترکیب استعمال

دن میں دو بار لیں

انشاء اللہ نکسیر، ناک سے خون آنا بند ہو جائے گا ۔

Share Button
کان کا بہنا کا علاج

کان کا بہنا کا علاج

کان کا بہنا کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

اس میں کان سے پیپ بہتی ہے جس کے ساتھ کبھی درد بھی ہوتا ہے اور بدبو بھی آتی ہے

مازو ایک عدد

شراب 5 ملی لیٹر

ترکیب تیاری

مازو کا ایک باریک سفوف بنا کر شراب میں ملا کر رکھ لیں

ترکیب استعمال

ایک یا دو قطرے کان میں ڈالیں

نسخہ نمبر 2

کان کا بہنا کا علاج

سہاگہ بریاں اور عرق لیموں حسب ضرورت

ترکیب تیاری

سہاگہ کا باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

ایک چٹکی سفوف کان میں ڈال کر اوپر سے دو تین قطرے عرق لیموں ڈالیں

انشاء اللہ چند ہی روز میں کان کا بہنا ختم ہو جائے گا

نسخہ نمبر 3

کان کا بہنا کا علاج

سمندر جھاگ  ایک گرام

نیم کے پتوں کا رس

ترکیب تیاری

سمندر جھاگ کو نیم کے پتوں کے رس میں پیس کر شہد ملا لیں اور چھان لیں

ترکیب استعمال ۔ 2 قطرے کان میں ڈالیں

انشاللہ کان کا بہنا ختم ہو جائے گا ۔

Share Button
کان کے درد کا دیسی گھریلو علاج

کان کے درد کا دیسی گھریلو علاج

کان کے درد کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ اُم الشفاء

کان کا درد زیادہ گرمی یا زیادہ سردی یا کان میں پھنسی کی وجہ سے ہوتا ہے

دھتورہ کے پتے    بقدر ضرورت

ترکیب تیاری

پتوں کو نچوڑ کر رس نکال لیں

ترکیب استعمال

2 قطرے ہلکا گرم کر کے کان میں ڈالیں

انشاءاللہ کان کا درد ختم ہو جائے گا

نسخہ نمبر 2

کان کے درد کا دیسی گھریلو علاج

مولی کے تازہ پتے  بقدر ضرورت

ترکیب تیاری

ان پتوں سے 180 ملی لیٹر رس نکال لیں اس میں 60 ملی لیٹر تل کا تیل ملا کر اتنا پکائیں کہ پانی اڑ کر تیل رہ جائے ۔

ترکیب استعمال ۔ 2 قطرے ہلکا گرم کان میں ڈالیں

فوائد

انشاءاللہ کان کا درد ختم ہو جائے گا

نسخہ نمبر 3

کان کے درد کا دیسی گھریلو علاج

لہسن 3عدد

تل کا تیل  10 ملی لیٹر

ترکیب تیاری

لہسن کو تیل میں ملا کر چھان لیں

ترکیب استعمال ۔ 2 قطرے ہلکا گرم کر کے کان میں ڈالیں

انشاء اللہ کان کا درد ختم ہو جائے گا ۔

Share Button
آنکھوں کے کُکروں کا علاج

آنکھوں کے کُکروں کا علاج

آنکھوں کے کُکروں کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

یہ ایک معتدی مرض ہے جس میں آنکھ اور پپوٹوں پر استر کرنے والی جھلی میں ورم ، ساگودانہ کی طرح ابھار ، سرخی درد اور کھٹک رہتی ہے اور پانی بہتا ہے ، اگر ٹھیک علاج نہ ہو تو اندھا پن ہو سکتا ہے

نسخہ نمبر 1

لونگ 4 عدد

گائے کا گھی  بقدر ضرورت

ترکیب تیاری

لونگ اور گھی کو پیتل کے برتن میں رکھ کر کچھوے کی پیٹ کی ہڈی سے رگڑیں تا کہ لیپ تیار ہو جائے

ترکیب استعمال

صبح و شام آنکھ میں لگائیں

فوائد

ککروں کے لئے مفید ہے

نسخہ نمبر 2

آنکھوں کے کُکروں کا علاج

 چاکسو بقدر ضرورت

ترکیب تیاری  چاکسو کے اوپر کا چھلکا اتار کر گری نکال لیں اور اس کا باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

پپوٹے کو الٹ کر یہ سفوف آہستہ سے مل دیں

انشاء اللہ چند روز کے استعمال سے  ککروں کا نام و نشان نہیں رہ گا ۔

Share Button
نظر کی کمزوری کا دیسی گھریلو علاج

نظر کی کمزوری کا دیسی گھریلو علاج

نظر کی کمزوری کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ اُم الشفاء

لودھ پٹھانی  6 گرام

عرق گلاب 60 ملی لیٹر

ترکیب تیاری ۔

لودھ پٹھانی کو عرق گلاب میں 2 گھنٹے تک بھگوئیں پھر چھان کر ایک صاف شیشی میں رکھ لیں

ترکیب استعمال ۔ 2 قطرے صبح و شام آنکھ میں ڈالیں

فوائد ۔ نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔

نسخہ نمبر 2

نظر کی کمزوری کا دیسی گھریلو علاج

سونف 125 گرام

سنگ سرمہ 25 گرام

ترکیب تیاری ۔

نیم کے تنے میں ایک شگاف لگا کر سنگ سرمہ کو اس میں ایک ہفتہ کے لئے رکھیں پھر نکال لیں سونف کو 250 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور تھوڑا تھوڑا یہ جوشاندہ ڈال کر سنگ سرمہ کو کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ پورا جوشاندہ جزب ہو جائے اور باریک سرمہ بن جائے

ترکیب استعمال

سوتے وقت آنکھوں میں یہ سرمہ لگائیں

فوائد

نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے

Share Button
دکھتی آنکھ کا دیسی حکیمی علاج

دکھتی آنکھ کا دیسی حکیمی علاج

دکھتی آنکھ کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

یہ آنکھ کی اوپری جھلی کا ورم ہے اس میں آنکھ سرخ اور متورم ہو جاتی ہے آنکھ کے آنسو بہنے لگتے ہیں اور روشنی سے تکلیف ہوتی ہے آنکھ سے گندہ مواد نکلنے کی وجہ سے پپوٹے چپک جاتے ہیں

سہاگہ حسب ضرورت

ترکیب تیاری

بھون کر کھرل میں باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

دن میں دو بار آنکھ میں لگائیں

فوائد ۔ دکھتی آنکھ کے لئے مفید ہے

نسخہ نمبر 2

دکھتی آنکھ کا دیسی حکیمی علاج

گل منڈی 6 گرام

عناب 5 گرام

پوست ہلیلہ زرد 4 گرام

ترکیب تیاری ۔ 180 ملی لیٹر پای میں جوش دے کر چھان لیں اور شکر سے میٹھا کر لیں

ترکیب استعمال

دن میں دو بار استعمال کریں

فوائد

دکھتی آنکھ کے لئے مفید ہے

Share Button
مرگی کا دیسی علاج

مرگی کا دیسی علاج

مرگی کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

اس میں اچانک دورہ ہوتا ہے مریض گر کر بے ہوش ہو جاتا ہے اس کا چہرہ پیلا پڑ جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلتی ہے ، زبان دانتوں کے بیچ میں آ کر کٹ جاتی ہے آنکھوں کے ڈھیلے گھومتے ہیں ،بعض مرتبہ پیشاب اور پاخانہ غیر ارادی طور پر خارج ہو جاتا ہے مریض کی حالت بترریج اعتدال پر آ جاتی ہے یہ مرگی کے دورے کم یا زیادہ وقفے سے ہوتے ہیں ۔

عاقرقرحا 12 گرام

ترکیب تیاری ۔ باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال ۔ ایک گرام سفوف 6 گرام شہد میں ملا کر روزانہ صبح لیں یہ سفوف مرگی کا دورہ شروع ہوتے وقت سنگھا بھی سکتے ہیں ۔

فوائد

مرگی کے دوروں کو کم کرتا ہے نیز دل کے بند وال بھی کھولتا ہے

نسخہ نمبر 2

مرگی کا دیسی علاج

اسپند کے تازہ پتے بقدر ضرورت

ترکیب تیاری و استعمال

پتوں کا رس نکال کر 2 قطرے مرگی کے دورہ کے وقت ناک میں ٹپکائیں

نسخہ نمبر 3

مرگی کا دیسی علاج

نک چھکنی حسب ضرورت

ترکیب تیاری ۔ باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال ۔ مرگی کے دورہ کے وقت سنگھائیں ۔

Share Button
بے خوابی کا دیسی گھریلو علاج

بے خوابی کا دیسی گھریلو علاج

بے خوابی کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ اُم  الشفاء

خشخاش 4 گرام

کدو کے بیج کی گری 5 گرام

کاہو کے بیج 5 گرام

ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں پیس کر شکر سے میٹھا کر لیں

ترکیب استعمال

دن میں دو بار استعمال کریں

بے خوابی کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ نمبر 2

دار چینی 5 گرام

ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور شکر سے میٹھا کر لیں

ترکیب استعمال ۔ دن میں دو بار استعمال کریں

نسخہ نمبر 3

بے خوابی کا دیسی گھریلو علاج

بھنگ کے تازہ پتے 30 گرام

ترکیب تیاری ۔ پانی میں پیس کر لیپ بنا لیں

ترکیب استعمال ۔تلوؤں پر لگائیں دن میں دو بار انشاءاللہ بے خوابی سے چھٹکارہ حاصل ہو گا اور پرسکون نیند آئے گی ۔

Share Button