Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
نزلہ زکام کا گھریلو دیسی علاج

نزلہ زکام کا گھریلو دیسی علاج

نزلہ زکام کا گھریلو دیسی علاج

نزلہ زکام کا گھریلو دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

اس میں چھنکیں آتی ہیں ناک سے پانی بہتا ہے سر میں درد رہتا ہے ،کھانسی ،اعضاء شکنی اور کبھی کبھی ہلکا ہلکا بخار ہوتا ہے

گیہوں کی بھوسی 6 گرام

کالی مرچ 5 عدد

نمک ایک گرام

ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں تمام ادویہ ڈال کر جوش دے لیں اور چھان لیں

ترکیب استعمال ۔

دن میں دو بار استعمال کریں

انشاءاللہ پرانا سے پرانا نزلہ زکام کا خاتمہ ہو گا چائیے نزلہ زکام موسی ہے یا وائرس والا نزلہ زکام

نوٹ ۔

اس نزلہ زکام کے نسخہ کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے ۔

Share Button
سر چکرانا،چکر آنا کا دیسی حکیمی علاج

سر چکرانا،چکر آنا کا دیسی حکیمی علاج

سر چکرانا،چکر آنا کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

خشخاش

دھنیا

بنولہ کی گری

ہر ایک 4 گرام

ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی کے ساتھ پیس کر چھان لیں

ترکیب استعمال ۔ روزانہ صبح 10 ملی لیٹر لیں

فوائد ۔ سر کا چکرانا اور چکر آنے میں مفید ہے

نسخہ نمبر 2

سر چکرانا،چکر آنا کا دیسی حکیم علاج

مہندی کے بیج 5 گرام

شہد 10 گرام

ترکیب تیاری ۔ مہندی کے بیجوں کا باریک سفوف بنائیں اور شہد میں ملا کر چٹنی بنا لیں

ترکیب استعمال ۔ دن میں دو بار لیں

فوائد ۔ سر کا چکرانا اور چکر آنے میں مفید ہے

نسخہ نمبر 3

سر چکرانا،چکر آنا کا دیسی حکیم علاج

املی کا گودا 25 گرام

شکر 7 گرام

ترکیب تیاری ۔ گودے کو 120 ملی لیٹر پانی میں ایک گھنٹہ تک بھگوئیں اس کے بعد نتھار کرشکر ملا لیں

ترکیب استعمال ۔ دن میں دو بار لیں

فوائد۔ سر کا چکرانا اور چکر آنے میں مفید ہے

Share Button
درد شقیقہ کا دیسی حکیمی علاج

درد شقیقہ کا دیسی حکیمی علاج

درد شقیقہ کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

یہ درد دوروں کی شکل میں ہوتا ہے جو عام طور پر سر کے کسی ایک جانب ہوتا ہے کبھی یہ پورے سر میں پھیل جاتا ہے اس درد کے حملہ کی مدت چنٹ منٹ سے لے کر کئی دن تک ہو سکتی ہے اس کے ساتھ متلی اور قے کی بھی شکائیت ہوتی ہے

نسخہ نمبر 1

ریٹھ کا چھلکا ایک عدد

ترکیب تیاری ۔ بیس ملی لیٹر پانی میں اتنا ملیں کہ جھاگ بن جائے

ترکیب استعمال

دو قطرے ناک میں ٹپکائیں

نسخہ نمبر 2

درد شقیقہ کا دیسی حکیمی علاج

بسکھپرہ سفید کے پتے بقدر ضرورت

ترکیب تیاری

کچل کر رس نکال لیں

ترکیب استعمال ۔ دو قطرے ناک میں ٹپکائیں

نوٹ اگر تازہ پتے نہ مل سکیں تو خشک پتوں کو رات بھر پانی میں بھگو کر صبح چھان لیں اور پھر پانی کے ایک یا دو قطرے ناک میں ٹپکائیں ۔

نسخہ نمبر 3

درد شقیقہ کا دیسی حکیمی علاج

رائی ایک گرام

ترکیب تیاری 25 ملی لیٹر پانی میں پیس کر چھان لیں

ترکیب استعمال ۔  ایک یا دو قطرے ناک میں ڈالیں

انشاءاللہ ان تمام نسخہ جات کے استعمال سے درد شقیقہ سے چھٹکارہ مل جائے گا ۔

Share Button
سر درد کا شرطیہ علاج

سر درد کا شرطیہ علاج

سر درد کا شرطیہ علاج

نسخہ اُم الشفاء

کافور 500 گرام

نوشادر 2 گرام

                              ترکیب تیاری

دونوں دواؤں کا الگ الگ سفوف بنا لیں اور شیشی میں اچھی طرح بند کر کے رکھ لیں

ترکیب استعمال

ضرورت کے وقت سونگھیں

نسخہ نمبر 2

سر درد کا شرطیہ علاج

ست پودینہ

ست اجوائن

کافور

تمام ہم وزن

ترکیب تیاری

ایک صاف شیشی میں ملا کر بند کر کے رکھ لیں پانی جیسا بن جائے گا

ترکیب استعمال

تین قطرے تھوڑے پانی میں ملا کر پیشانی اورکنپٹیوں پر لیپ کریں

نسخہ نمبر 3

سر درد کا شرطیہ علاج

چنبیلی کے تازہ پتوں کا رس 25 ملی لیٹر

نمک 250 ملی گرام

ترکیب تیاری

نمک کو چنبیلی کے پتوں کے رس میں گھول کر ایک صاف شیشی میں رکھ لیں

ترکیب استعمال

تین قطرے دن میں دو بار یا حسب ضرورت ناک میں ڈالیں

انشاء اس کے استعمال سے سر کا درد ہمیشہ کے لئے ٹھیک ہو جائے گا ۔

Share Button
سر درد کا دیسی حکیمی علاج

سر درد کا دیسی حکیمی علاج

سر درد کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

سر کے درد کی کئی اقسام ہیں کبھی یہ پورے سر میں اور کبھی سر کے کسی حصے میں محسوس ہوتا ہے بعض اوقات میں قے اور متلی کی بھی شکائیت ہوتی ہے

اسطوخودوس 3 گرام

دھنیا خشک 3 گرام

کالی مرچ 5 عدد

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کھرل کر کے باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

صبح خالی پیٹ پانی کے ساتھ لیں اس کے بعد آدھے گھنٹے تک بستر میں آرام کریں

نسخہ نمبر 2

سر درد کا دیسی حکیم علاج

ببول کے پھول  10 گرام

دھنیا 10 گرام

کدو کے بیج کی گری 10 گرام

ترکیب تیاری

تمام کو کھرل کر کے باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

تین گرام پانی کے ساتھ دن میں دو بار لیں ۔

فوائد

سر درد میں مفید ہے نیز مشانی کی گرمی دور کرتا ہے ۔

www.ummulshifa.com/products.php

Share Button
جلے کے لئے سفوف

جلے کے لئے سفوف

   جلے کے لئے سفوف

جلے کے لئے سفوف

نسخہ اُم لشفاء ۔

بھٹوریا چولہے کی سرخ مٹی حسب ضرورت اور ہلدی حسب ضرورت لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

دونوں چیزوں کا برابر وزن لے کر جس قدر ہو سکے باریک پیس لیں یہاں تک کہ میدے کی مانند ہو جائے بس دوا تیار ہے ۔

فوائد۔

خواہ کیسا بھی زخم ہو جلا ہو اس پر سسرسوں کے تیل میں ملا کر لگائیں تیل اتنا ملائیں کہ مرہم سی بن جائے یہ زخم پر پہلے تیل لگا لو پھر سفوف لگا دیں ہر طرح مفید ہے اس کے استعما ل کے بعد اور کسی مرہم کی ضرورت نہیں ساتھ ہی زخم مند مل ہوتا جائے گا۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

Share Button

بواسیر کا شرطیہ دیسی علاج

بواسیر کا شرطیہ دیسی علاج

   بواسیر کا شرطیہ دیسی علاج

بواسیر کا شرطیہ دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

گٹھلی خرما 12 گرام ،مغز تخم املی پوست دور کردہ 12 گرام ،برادہ سکہ 24 گرام  سب ادویہ کو لوہے وغیرہ کے کھرل میں ڈال کر خوب باریک کریں ۔

ترکیب تیاری ۔

دونوں وقت اس دوا میں سے ایک گرام،لے کر چنگ پانی کے قطرے ڈال کر ملا کر مسوں پومالش کریں انشاء اللہ ایک ہفتہ میں بواسیر سے آرام ہو گا ۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

Share Button
سوزاک و آتشک نسخہ

سوزاک و آتشک نسخہ

سوزاک و آتشک نسخہ

سوزاک و آتشک نسخہ

نسخہ ام الشفاء ۔

رس کپو 12 گرام، کافور 40 گرام

ترکیب تیاری ۔

دونون کو خشک ہی کھرل کر کے دو مٹی کے برتن لیں ان میں سے ایک میں ڈالیں ااور دوسرا اوپر رکھ دیں اور ان کے لب اچھی طرح ملا کر چولھے پر رکھیں اور نیچے بیری کی لکڑی کی دھیمی دھیمی آنچ جلائیں ۔

خوراک ۔

یہ جوہر ایک سے دو گرام کی مقدار میں استعمال کیا جاتا ہے سوزاک کے لئے گائے کے دودھ کی لسی میں ڈال کر دیں

ایک ہفتہ میں ہر قسم کا سوزاک دور ہو گا۔

Share Button

 یرقان کی لاجواب آسان دوا

یرقان کی لاجواب آسان دوا

       

  یرقان کی لاجواب آسان دوا

   یرقان کی لاجواب آسان دوا

نسخہ اُم لشفاء ۔

کڑو جس کو کوڑیا کٹکی بھی کہتے ہیں 20 گرام ،مصری 20 گرام ،ہر ایک دوا کو ملا کر الگ الگ پیس لیں اور کپڑے سے چھان کر باہم ملا کر شیشی میں محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

دو سے 3 گرام دہی یا لسی کے ساتھ لیں اگر دوا کھانے کے بعد بھی پیاس لگے تو دہی یا لسی ہی پلائیں ۔

یرقان کے بخار میں مریض کو 2 سے 3 گرام گرم پانی سے دیں اور بچوں کو ایک گرام کھلائیں ۔

Share Button
بخار کا دیسی علاج

بخار کا دیسی علاج

بخار کا دیسی علاج 

بخار کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

زیرہ بریاں ،اجوائن دیسی ،نمک سیاہ ،مرچ سیاہ ،نوشادر ،گلو سبز یا خشک ،برگ تازہ ،کلپناتھ ،برگ تازہ ،برگ تازہ گوما ۔

ترکیب استعمال ۔

سوائے نوشادر کے جملہ ادویہ ہم زون لے کر باریک پیس لیں قدرے نوشادر ڈال کر گولیاں برابر جنگلی پیر کے بنا لیں اور ایک گولی صبح و شام ہمراہ آب تازہ نگل لیا کریں اگرچہ چبا بھی لیں تو بد ذائقہ نہیں مگر کم مفید ہو گی ۔

فوائد ۔

تین یوم میں ہر موسم کے بخار کو شرطیہ فائدا ہو گا بہت مفید ہے ۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

Share Button