Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: آتشک

رس کپور

رس کپور

        رس کپور

نسخہ اُم الشفاء

Sub Chloride Of Mercury انگریزی میں

یہ سیماب ، گل ارمنی ، پھٹکڑی اور نمک سنگ سے بنایا جاتا ہے

رنگ۔

سفید

قدرے میلا چمکدار

ذائقہ ۔

میٹھا

مزاج ۔

گرم و خشک

افعال و استعمال ۔

رس کپور کا جوہر اڑا کر آتشک اور ضعف باہ میں مستعمل ہے اس کو جوہر منقی کہتے ہیں اس کو مرہم زخم آتشک کو بھرتا ہے ۔

Share Button
آتشک کے لئے دیسی مرہم

آتشک کے لئے دیسی مرہم

آتشک کے لئے دیسی مرہم 

نسخہ اُم الشفاء

روغن کنجد ایک چھٹانک

روغن تارپین دو چھٹانک

تازہ مسکہ 50 گرام

سندھور پاؤ بھر

شہد ڈیڈھ پاؤ

کافور continue reading…

Share Button
نامردی کا خاص دیسی نسخہ

نامردی کا خاص دیسی نسخہ

نامردی کا خاص دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

کالی مرچ 3 گرام سرخ مرچ 3 گرام برادہ دندان تیل 9 گرام عاقرقرحا 9 گرام مالکنگنی 9 گرام زنجیل عروسک 2 گرام چوب زرد 2 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام دواؤں کو پیس کر 10 گرام روغن کنجد سے چرب کر کے پوٹلی بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

توے پر سینک سینک کر عضو خاص پر ٹکور کریں دن میں دو مرتبہ استعمال کریں continue reading…

Share Button
جوانی بحال دیسی نسخہ

جوانی بحال دیسی نسخہ

جوانی بحال دیسی نسخہ

چوب چینی 100 گرام گل منڈی 100 گرام عشبہ مغربی 200 گرام عناب قندھاری 450 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان سب کو نیم کوب کر کے رات کو مٹی کے کوزے میں چار کلو پانی ڈال کر بھگو دیںاور صبح کو عرق نکال لیں

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
آتشک کادیسی ٹوٹکہ

آتشک کادیسی ٹوٹکہ

آتشک کادیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

پوست ریٹھ کو دھوپ میں خشک کر کے خوب باریک کر لیں اور کپڑے سے چھان کر پانی کی مدد سے گولیاں بنا لیں انشاءاللہ آتشک سے نجات ملے گی ۔

Share Button
آتشک کا گھریلو علاج

آتشک کا گھریلو علاج

آتشک کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

گائے کے دہی آدھ پاؤ لیں اور کسی کپڑے میں باندھ کر سب پانی نکال لیں جب وہ مشل پنیر کے ہو جائے تو ملتانی مٹی 15 گرام باریک پیس کر جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں ضروت کے وقت پہلے زخموں کو نیم کے جوشاندہ سے بخوبی صاف کر کے ایک گولی مریض کے پیشاب میں حل کر کے زخموں پر لیپ کریں انشاءاللہ 3،4 روز میں پورا آرام ہو کر آتشک کا نام و نشان نہیں رہ گا ۔

Share Button
آتشک کا اکسیری دیسی علاج

آتشک کا اکسیری دیسی علاج

آتشک کا اکسیری دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

رس کپور 12 گرام کو دو دن گھیکوار کے گودے میں کھرل کر کے گولیاں بقدر مرچ کے بنا لیں اور خشک ہونے پر شیشی میں حفاظت سے رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ہمراہ پانی یا عرق عشبہ یا عرق چوب چینی 40 گرام کے ساتھ لیں

فوائد ۔ آتشک کو سات دن میں انشاءاللہ دور کر دے گی ۔

غذا ۔ بیسنی روٹی و گھی

Share Button
آتشک کا دیسی حکیمی علاج

آتشک کا دیسی حکیمی علاج

آتشک کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

مغز گھیکوار 20 گرام صبر سقوطری 10 گرام مغز حب الملوک 10 گرام تمام ادویہ کو کھرل میں ڈال کر بخوبی پیس کر یک جان کر لیں عموماَ دو تین روز کے بعد گولیاں باندھنے کے قابل ہو جاتا ہے

جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں اور سنبھال کر رکھین حبوب آتشک تیار ہے continue reading…

Share Button
آتشک کا دیسی علاج

آتشک کا دیسی علاج

آتشک کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

رس کپور ایک تولہ طباشیر نقرہ ایک تولہ سبز الائچی معہ دانہ و چھلکا ایک تولہ اور گودا گھیکوار حسب ضرورت

پہلے الائچی کو باریک سرمہ کی طرح پیس لیں پھر باقی اجزاء ملا کر آب گھیکوار میں کھرل کریں جس قدر زیادہ کھرل کریں گے اتنا ہی بہتر ہو گا ۔ continue reading…

Share Button
آتشک کا علاج

آتشک کا علاج

آتشک کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

یہ مرض آتشک کی مریضہ سے میل جول کرنے سے پیدا ہوتا ہے لہذا چائیے کہ جب کوئی مریض اس مرض کا شاکی آئے تو پہلے اس گندی عادت سے توبہ کروا لیں اور اس کے بعد اس کا علاج کریں ۔

سم الفارہ 10 گرام نیلا تھوتھا 10 گرام دونوں کو کھرل میں پیس لیں اور گھیکوار کا پانی ڈال کر کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ پورا آدھا کلو جزب ہو جائے پھر اس کو دو کورے پیالوں میں ڈال کر بدستور جوہر حاصل کر لیں یہ نہایئت ہی اکسیر دوا ہے continue reading…

Share Button