آدھے سر کا درد - اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: آدھے سر کا درد

 

آدھے سر کا آسان علاج

آدھے سر کا آسان علاج

آدھے سر کا آسان علاج

نسخہ اُم الشفاء

آدھے سر کا درد والدین کی طرف سے ورثے میں ملتا ہے اس کی واضع علامات یہ ہیں سر گھومنے لگتا ہے آنکھوں کے آگے چنگاریاں اڑتی نظر آتی ہیں کن پٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹڑپنے لگتی ہیں دل متلاتا ہے روشنی اچھی نہیں لگتی ۔

بھوری مرچ ،نیلا توتیا اور آک کا ٹڈا ہم وزن لیں ٹڈے کو مار کر خشک کر لیں اور پیس لیں اور دوسری ادویات میں شامل کر لیں /

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت ناک کے نتھنے میں بطور نسوار ایک رتی سنگھائیں دن میں دو دفعہ کرنے سے انشاءاللہ فائدہ ہو گا ۔

Share Button
درد شقیقہ کا دیسی علاج

درد شقیقہ کا دیسی علاج

درد شقیقہ کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

لعاب گھیکوار 3 گرام اور افیون ایک رتی

ترکیب تیاری و استعمال۔

تمام کو باہم ملا کر اور کھرل کر کے کنپٹیوں پر لیپ کریں

انشاءاللہ درد شقیقہ اور عصابہ فورا موقوف ہو جائے گا ۔ نہائیت ہی حیران کن  ٹوٹکہ ہے شوق سے تجربہ کریں ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button

درد شقیقہ

درد شقیقہ

    درد شقیقہ  

نسخہ اُم لشفاء

درد شقیقہ

درد شقیقہ آدھے سر کے درد کو کہتے ہیں یہ جسمانی اور اعصابی کمزوری کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے

گل بنفشہ ، کشنیز خشک ، اجوائن خراسانی ، تخم کاہو مقشر ، زعفران ، گوند  ببول ، مرمکی ، سب اجزاہ کو باریک کر کے آب پوست لالہ میں حل کر کے طلاء کریں

زعفران 2 گرام پانی میں گھول کر مقام درد پر طلاء کریں انشاء اللہ درد شقیقہ سے افاقہ ہو گا ۔

پرہیز

ثقیل ا ور تُرش چیزوں سے پرہیز ضروری ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

www.ummulshifa.com

Share Button