Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: آسان علاج
قبض کا دیسی آسان علاج

قبض کا دیسی آسان علاج

قبض کا دیسی آسان علاج

 

نسخہ اُم الشفاء

اگر پاخانہ معمول کے مطابق نہ آئے یعنی روزانہ حاجت ہونے کی بجائے دوسرے تیسرے روز آیا کرے یا روزانہ آتا ہو مگر تھوڑاتھوڑا کئی بار آئے اور با فراغت نہ آئے تو دونوں صورتوں کو قبض ہی کہیں گے عموماََ درد سر نزلہ و زکام ،نظر کی کمزوری ، بھوک کی کمی ، دل کی گھبراہٹ ،بواسیر ،درد کمر وغیرہ قبض کے باعث لاحق ہوتی ہے ۔

قبض کے اسباب

قابض اور ثقیل اغذیہ کا کثرت استعمال ،حقہ نوشی ،سگریٹ ، افیون کا استعمال ،رحمی امراض ،موٹاپا ،عصبی امراض ،صفرا کی کمی یا پیدا نہ ہونا وغیرہ اسباب میں شامل ہیں ۔

قبض کی اقسام

اس کی دو اقسام ہیں داہمی قبض اور عام قبض continue reading…

Share Button
ذکاوت حس جریان احتلام کا آسان علاج

ذکاوت حس جریان احتلام کا آسان علاج

ذکاوت حس جریان احتلام کا آسان علاج

نسخہ اُم الشفاء

تخم دھتورہ سیاہ 50 گرام

مرچ سیاہ 50 گرام

گوند کیکر 25 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو مانند غبار کر کے پانی ملا کر حب بقدر گولیاں بنا لیں مزاج خشک سرد ہے ۔

خوراک ۔

ایک گولی صبح و شام بعز از غذا ہمراہ دودھ لیں

فوائد ۔

جریان ،احتلام ،اور ذکاوت حس کے لئے بے حد مفید ہے

ذکاوت حس جریان احتلام کا آسان علاج ہے اور سستا بھی ہے بنائیں اور استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد کریں ۔

نوٹ ۔

یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں ۔

Share Button
نامردی کے لئے آزمودہ نسخہ

نامردی کے لئے آزمودہ نسخہ

نامردی کے لئے آزمودہ نسخہ

شنگرف 12گرام

زردی دیسی انڈے 6 عدد

ترکیب تیاری و استعمال ۔

کھرل میں ایک ہفتہ تک کھرل کریں یک جان ہونے پر مزید 6 عدد انڈوں کی زردی ڈال کر دوبارہ ایک ہفتہ تک کھرل کریں ۔ continue reading…

Share Button
قوت باہ امساک کا نسخہ

قوت باہ امساک کا نسخہ

قوت باہ امساک کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

زعفران چار گرام ،جاوتری 4 گرام ،جائفل4 گرام ،مرچ سیاہ 4 گرام ، بہمن سرخ چار گرام بہمن سفید 4 گرام ، مشک خالص 4 رتی ،قرنفل 4 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو باریک کر کے شہد خالص میں مکس کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام صبح گائے کے دودھ کے ساتھ اور چھ گرام شام گائے کے دودھ کے ساتھ ۔ continue reading…

Share Button
کمزوری ختم اور جوانی واپس لوٹے

کمزوری ختم اور جوانی واپس لوٹے

کمزوری ختم اور جوانی واپس لوٹے

نسخہ اُم لشفاء

ترکیب تیاری ۔

سفید پیاز لے کر اس کا عرق نچوڑ لیں اور اس کو کوری ہانڈی میں بھر دین اور اوپر ڈھکنا دےکر بند کر کے ایک زمین میں گڑھا کھود کر ہانڈی کو رکھ دیں چالیس دن کے بعد نکالیں تو سفید سفوف چونے کے رنگ کا ملے گا

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
مقوی باہ خاص نسخہ

مقوی باہ خاص نسخہ

مقوی باہ خاص نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

کشتہ فولاد 12 گرام کشتہ مرجان 12 گرام سفید موصلی 40 گرام ثعلب مصری 40 گرام اسپغول 60 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام ادویات کو کوٹ کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
نامردوں کے لئے خاص معجون

نامردوں کے لئے خاص معجون

نامردوں کے لئے خاص معجون

نسخہ اُم لشفاء

اسگند ناگوری جڑ 50 گرام گھی 50 گرام شہد دو گنا زیادہ

ترکیب تیاری ۔

اسگند ناگوری کی جڑ کو کوٹ پیس کر گھی اور شہد ملا کر رکھ لیں continue reading…

Share Button

فرج کو تنگ کرنے کا آسان علاج

فرج کو تنگ کرنے کا آسان علاج

فرج کو تنگ کرنے کا آسان علاج

پھٹکڑی بریاں 30 گرام لیں اس کو 500 ملی لیٹر پانی میں حل کر دیں اس پانی میں ململ کا کپڑا بھگو کر فرج میں رکھیں یہ عمل کم از کم 15 دن کریں انشاءاللہ فرج تنگ ہو جائے گی اور فرج کا ڈھیلا پن ختم ہو جائے گا ۔

Share Button