Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: آسان
شوگر کا آسان حکیمی علاج

شوگر کا آسان حکیمی علاج

شوگر کا آسان حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

تخم نیلو فر بقدر ضرورت

ترکیب تیاری ۔

تخم سے مغز نکال کر باریک پاؤڈر بنا کر سنبھال کر رکھیں

ترکیب استعمال ۔

تین گرام صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ لیں ۔

فوائد ۔

پیشاب میں شکر کا آنا ختم ہو جائے گا پیاس کی زیادتی ختم ہو گی پیشاب اصلی حالت میں آ جائے گا بہت ہی سستہ  اور فقیرانہ نسخہ ہے ۔

انشاءاللہ چند رو ز کے استعمال سے شوگر کا لیول اپنی اصلی حالت میں آ جائے گا ۔

Share Button
مردانہ کمزوری کا آسان طبی علاج

مردانہ کمزوری کا آسان طبی علاج

مردانہ کمزوری کا آسان طبی علاج

نسخہ اُم الشفاء

اجوائن دیسی 12 گرام

زیرہ سیاہ 12 گرام

زنجیل 12 گرام

شہد 100گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو شہد میں مکس کر کے معجون تیار کر لیں ۔

مقدار خوراک ۔

دو گرام تازہ پانی کے ساتھ لیں

انشاءاللہ ضعف باہ کو بہت مفید رہ گا ۔

مردانہ کمزوری دور ہو گی یہ مردانہ کمزوری کا آسان علاج ہے یہ نسخہ بنائیں اور دعاؤں میں یاد کرنا

یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں ڈلیوری بھی دیتے ہیں ۔ continue reading…

Share Button
احتلام کا سستا اور آسان علاج

احتلام کا سستا اور آسان علاج

احتلام کا سستا اور آسان علاج

نسخہ اُم الشفاء

مغز تخم تمر ہندی 12 گرام

سمندر سوکھ 12 گرام

بہو پھلی بوٹی 12 گرام

شیر برگد 50 گرام

تینوں دواؤں کو مانند غبار کر کے شیر برگد ملا کر حب بقدر نخودی گولیاں بنا لیں ۔

ایک تا 2 گولی صبح نہار منہ اور شام 5 بجے دودھ کے ساتھ لیں ۔

فوائد ۔

احتلام اور جریان کا بہترین علاج ہے مریض کو دوران استعمال گرم اشیاء سے پرہیز کرنا چائیے

Share Button
مردانہ طاقت کا آسان علاج

مردانہ طاقت کا آسان علاج

مردانہ طاقت کا آسان علاج

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا،پپلامول،اجوائن دیسی ہر ایک 100گرام کوٹ چھان کر سفوف بنا ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گرام ایک گلاس دودھ کے ساتھ رات کا کھانا کھانے کے بعد لیں ۔

انشاءاللہ چند ہی روز میں باہ کو طاقت ملے گی مردانہ طاقت میں اضافہ ہو گا اس سے آسان نسخہ مردانہ طاقت کا ہو ہی نہیں سکتا continue reading…

Share Button