Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: آنا
ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کا علاج

ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کا علاج

ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

برادہ عود ہندی 3 گرام مصطگی 3 گرام تخم بیگن ایک گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو باریک پیس کر شہد ملا کر کالی مرچ کے برابر گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

ہمبستری کے بعد ایک گولی سے چار گولی تک ہمراہ دودھ استعمال کروائیں ۔

فوائد۔

ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔

continue reading…

Share Button
پیشاب میں شوگر آنا

پیشاب میں شوگر آنا

پیشاب میں شوگر آنا

نسخہ اُم لشفاء

خشک سونف اور خشک آملہ دونوں برابر وزن لے کر باریک پیس کر کپڑ چھان کر لیں اور چھ، چھ گرام صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں انشاءاللہ جن حضرات کو پیشاب میں شوگر آتی ہو ان کے لئے بہت مفید ثابت ہو گا ۔

Share Button
حیض کھل کر نہ آنا

حیض کھل کر نہ آنا

حیض کھل کر نہ آنا

نسخہ اُم لشفاء

سونف 20 گرام ، گڑ 20 گرام ، ایک کلو پانی میں جوش دیں جب پانی پاؤ بھر رہ جائے تو صاف کپڑے میں سے چھان کر گرم گرم ہی پلا کر کپڑا اڑھا کر لٹا دیں یہ عمل حیض کے دنوں میں دونوں وقت کرنا چائیے چند روز میں حیض کھل کر آئے گا ۔

Share Button
پیشاب کا جل کر آنا کا علاج

پیشاب کا جل کر آنا کا علاج

پیشاب کا جل کر آنا کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

بکری کے تازہ دودھ میں بہت سا ٹھنڈا پانی ملا کر اور اس میں مصری یا کھانڈ ملا کر پلانے سے پیشاب کی جلن دور ہو جاتی ہے مگر گرم چیزوں سے پرہیز ضرری ہے

Share Button
کان سے پیپ آنا کا علاج

کان سے پیپ آنا کا علاج

کان سے پیپ آنا کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پہلے کان کو جوشاندہ نیم سے صاف کر لیں اور پھر روزانہ دو وقت تازہ دودھ کان میں ڈال کر روئی سے بند کر دیا کریں انشاءاللہ چند دنوں میں لازمی طور پر شفاء ہو گی بہت آسان اور مفید نسخہ ہے

یہ عمل کم از کم 10 دن کریں ۔

Share Button
پیشاب میں خون آنا کا علاج

پیشاب میں خون آنا کا علاج

پیشاب میں خون آنا کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

اگر کسی کو خون کا پیشاب آنے لگے تو اس کے لئے مندرجہ ذیل چٹکلہ نہایت مفید ہے

پھٹکڑی بریاں 3 گرام باریک پیس کر 3 پڑیاں بنا لیں اور ایک پڑیہ صبح و شام دودھ کی لسی سے دیں انشاءاللہ پیشاب میں خون آنا بند ہو جائے گا ۔

Share Button
تھوک میں خون آنا کا علاج

تھوک میں خون آنا کا علاج

تھوک میں خون آنا کا علاج

نسخۃ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں 12 گرام گوند کیکر 12 گرام گیرو 12 گرام باریک پیس کر 21 پوڑیہ بنائیں اور ہر روز ایک پوڑیہ بوقت صبح لعاب بہی دانہ یا لعاب اسپغول کے ساتھ دیں ۔ continue reading…

Share Button
مسوڑھوں سے خون آنا

مسوڑھوں سے خون آنا

مسوڑھوں سے خون آنا

نسخہ اؐم لشفاء

جامن کی لکڑی کا کوئلہ 12 گرام باریک پیس کر ملیں خون بند ہو جاتا ہے

پھٹکڑی بریاں 12 گرام ،سنگ جراحت جس کو سیکھڑی اور بھانا بھی کہا جاتا ہے 12 گرام لیں ، گیرو ایک تولہ تینوں کو باریک پیس لیں اور دانتوں پر ملتے رہیں انشاءاللہ خون بند ہو جائے گا ۔

Share Button
کتنی عمر میں حیض آنا شروع ہوتا ہے ؟

کتنی عمر میں حیض آنا شروع ہوتا ہے ؟

کتنی عمر میں حیض آنا شروع ہوتا ہے ؟

حیض شروع ہونے کی عمر کم از کم 9 سال اور زیادہ سے زیادہ 20 سال ہوتی ہے

یہ کمی پیشی صحت ، ماحول غذا اور علاقائی آب و ہوا پر منحصر ہے عرب جیسے گرم ملکوں میں 9 سال کی عمر میں ہی حیض آنے لگتا ہے جبکہ سرد ملک میں 21 سال کی عمر میں حیض آنے لگتا ہے ۔

جن خاندانوں میں لڑکیوں میں تعلیم بے پردگی اور آزادی ہوتی ہے ناول و رسائل و اخبار پڑھے جاتے ہیں اور فلمیں دیکھیں جاتی ہیں وہاں چھوٹی عمر ہی میں لڑکیوں کے دماغ میں برے خیالات گھومنے لگتے ہیں اور وہ مرد و عورت کے جنسی تعلقات کی باتوں کی متلاشی ہو جاتی ہے ایسی لڑکیوں میں بھی حیض کی شروعات جلد ہو جاتی ہے continue reading…

Share Button
ماہواری کا درد کے ساتھ آنا

ماہواری کا درد کے ساتھ آنا

ماہواری کا درد کے ساتھ آنا

ماہواری کے پہلے پیڑو،کمر،کولھوں اور رانوں میں شدیر درد ہوتا ہے کبھی متلی اور قے بھی ہوتی ہے۔ ماہواری کا خون بہت کم مقدار میں آتا ہے

continue reading…

Share Button