آنکھ پر چوٹ لگنے کا دیسی علاج
نسخہ اُم لشفاء
اگر آنکھ پر چوٹ لگے اور جب درد اور حرارت کم ہو جائے اور نیلاہٹ باقی رہ جائے تو پھٹکڑی کی پلٹس بہت مفید ہیں
ترکیب یہ ہے کہ پھٹکڑی کے دو گرام سفوف کو ایک عدد انڈے کی سفیدی میں خوب کھرل کریں یہاں تک کہ خوب ہی گاڑھی ہو جائے پھر اس کو ململ یا بریک کپڑے کے دوٹکڑوں کے درمیان رکھ کر آنکھ پر چند گھنٹے باندھے رکھیں انشاءاللہ ورم و درد وغیرہ ٹھیک ہو جائے گا ۔