احتلام کی آسان سی دوا
تالمکھانہ بیج بند ،اندرجو ،گل دھاوا ،موچرس،سمندر سوکھ ،پوست بیج بانسہ ہر ایک 10 ،10 گرام اور مصری 40 گرام لیں
ترکیب تیاری
تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں ۔
ترکیب استعمال۔
سات گرام صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔
فوائد ۔ احتلام اور لیکوریا کے لئے بہترین دوا ہے ۔
احتلام کا دیسی ہربل علاج
نسخہ اُم الشفاء
مغز توری ،مغز تمر ہندی اور کشنیز خشک سب برابر وزن لیں
ترکیب تیاری ۔
تمام ادویات کو باریک کر کے گولیاں بنا لیں
ترکیب استعمال ۔
ایک گولی صبح ایک گولی شام تازہ پانی کے ساتھ لیں
پرہیز ۔
گرم اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں اور کچی لسی کا زیادہ استعمال کریں ۔
انشاءاللہ پرانے سے پرانے احتلام میں مفید ہو گی اور جسم کی گرمی بھی ختم کرے گی ۔