Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: اعصابی کمزوری
ذیابیطس

ذیابیطس

ذیابیطس

ذیابیطس کیا ہے

اس بیماری میں شکر آمیز پیشاب کثرت سے آتا ہے اور شدت کی پیاس لگتی ہے جسم لاغر اور کمزور ہو جاتا ہے

ذیابیطس ہونے کے اسباب

ایسے احباب جو کثرت سے دماغی کام کرتے ہیں اس بیماری میں جلد گرفتار ہو تے ہیں گرم اشیاء کا کثرت استعمال یا شدید گرم دواؤں کا کثرت استعمال ی جگر کے افعال میں خرابی کے باعث ہوتا ہے اکثر غدر ناقلہ کے فعل میں جب تیزی آ جاتی ہے تو بائل خون سے زیادہ اخراج پاتا ہے جس سے کھائی گئی غذا یا شوگر یا نشاستہ یا مٹھاس وغیرہ سے بنا ہوا گلوکوز خون میں تحلیل ہو کر ہضم نہیں ہو سکتا  بلکہ کچا رہ جاتا ہے طبیعت مدبرہ بدن سے فالتو سمجھتے ہوئے گردوں اور مسامات کی را ہ خارج کر دیتی ہے یعنی بائل کی خون میں کمی کے باعث اغذیہ وغیرہ کا انہضام متاثر ہو جاتا ہے ۔

ذیابیطس کی علامات

پہلے پہل شوگر کے مریض کو عموما پیاس زیادہ لگتی ہے اور معمول سے زیادہ بار بار پیشاب بھی آتا ہے اور رات کو بھی دو یا تین مرتبہ پیشاب آتا ہے اور رات کو بھی دو یا تین مرتبہ پیشاب آتا ہے صحت دن بدن کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہے مرض بڑھنے کے ساتھ ساتھ علامات میں بھی شدت آ جاتی ہے منہ خشک رہنے لگتا ہے منہ کا ذائقہ میٹھا ہو جاتا ہے سانس میں میٹھی میٹھی بو آنے لگتی ہے بھوک کی شدت ہونے لگتی ہے بار بار کھانا کھانے کے باوجود بھوک ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی قبض ہوتی ہے ہاضمہ خراب ہو جاتا ہے رطوبت کی کمی کے باعت پاخانہ کرنے میں مشکل پیش آتی ہے جسم کا درجہ حرارت کم ہونے لگتا ہے دل کی دھڑکن کم ہو جاتی ہے اگر مرض مزید شدت اختیار کر لے تو پیشاب میں دو سے اڑھائی فیصد شکر بڑھ جاتی ہے اور انتہائی حالتوں میں دس سے بارہ فیصد تک ہو جاتی ہے مریض دن و رات میں سے چھ سے آٹھ کلو سے بھی زائد پیشاب کرتا ہے ۔

رات کے پیشاب میں شکر کم جب کہ دن کے پیشاب میں شکر کی زیادتی ہوتی ہے  پیشاب میں شکر کے علاوہ یوریا اور فاسفیٹس کا اخراج بھی بڑھ جاتا ہے مردانہ قوت کمزور ہونے لگتی ہے امساک ختم ہو جاتا ہے پیدائش منی میں کمی کے ساتھ ساتھ قوام رقیق ہو جاتا ہے اور نامردی دامن گیر ہو جاتی ہے عورتوں میں حیض بند ہو جاتا ہے موتیا بند یا بینائی ناقص بعض اوقت زائل ہو جاتی ہے آخر میں تپ دق وسل یا نمونیا یا کثرت اسہال یا ذیابیطسی قوما ہو کر انتقال ہو جاتا ہے ۔ continue reading…

Share Button
ہربل شوگر کورس

ہربل شوگر کورس

ہربل شوگر کورس

 

منی بیک گرانٹی کے ساتھ

ہربل شوگر کورس

ذیابطیس کا مکمل علاج

ذیابطیس

ذیابیطس کی علامات 

بھوک کا زیادہ لگنا۔ پیاس کی شدت ۔ ٹانگوں میں درد۔ اعصابی کمزوری۔ ڈیپریشن۔ زخم کا جلدی نہ بھرنا۔ہڈیوں میں بھربھرا پن۔ پیشاب کا بار بارآنا۔ پیشاب پر کنٹرول نہ رہنا۔ پیشاب کا پیلا پن۔

اقسام

ٹائپ ون

ٹائپ ٹؤ

ٹائپ ون میں شوگر کا ہائی لیول 300 سے کم ہوتا ہے۔ اور اس میں لبلبہ  انسولین بنانا چھوڑ دیتا ہے اور مریض کو انسولین کی ضرورت پڑتی ہے اور یہ ٹائپ ون شوگر انسولین سے کنٹرول رہتی ہے

ٹائپ ٹو

ٹائپ ٹو میں شوگر کا ہائی لیول 400 سے اوپر ہوتا ہے۔ اس میں لبلبہ انسولین تو بنانا ہے لیکن لبلبہ کے ٹیشو تباہ ہو جاتے ہیں اور جسمانی ضرورت سے زیادہ انسولین بنانا شروع کر دیتا ہے اور کبھی انسولین کم بنانا شروع کر دیتا ہے

ہربل شوگر کورس

 

عرصہ درازسے اُم الشفاء ہربل دواخانہ نے جڑی بوٹیوں پر تحقیق  کی ہے۔ جس کی بدولت 2006 میں ایک ایسی تحقیق کی صورت میں ایک ایسی پروڈکٹ سامنے آئی جس نے مارکیٹ میں ایک نام پیدا کیا ۔ شوگر والے مریضوں کے لئے آب حیات سے کم نہیں۔

ہربل شوگر کورس سے جسمانی ، اعصابی کمزوری دور ہوتی ہے۔ پٹھوں میں نئی جان آتی ہے۔ لبلبہ میں گلوکوز پیدا کرنے والے خلیات نارمل مقدار میں گلوکوز پیدا کرتے ہیں۔ وافر مقدار میں گلوکوز بنانے والے خلیات ڈی ایکٹو ہو جاتے ہیں۔ اور لبلبہ اپنی اصلی حالت میں آ جاتا ہے۔

جب لبلبہ اپنی اصلی حالت میں آتا ہے تو جسم میں گلوکو ز کی مقدار جتنی ضرورت ہوتی ہے اتنی ہی پیدا کرتاہے ۔جس کی بدولت اعصابی و جسمانی کمزوری، پٹھوں میں درد، آنکھوں میں اندھیرا آنا۔ بھوک کا زیادہ لگنا۔ پیشاپ کا بار بار آنا۔ خوف کا محسوس ہونا۔ ڈیپریشن میں مبتلا ہونا ۔ ان سب علامات کا اعتدال پر آ جانا اور ختم ہو جانا

عرصہ 10 سال سے ہمارے کافی بہن بھائیوں نے ہربل شوگرکورس استعمال کیا اور اس کا اچھا 100 فیصد رزلٹ ملا ۔

ہربل شوگر کورس

ریویو

میرا نام محمد شفیق ہے میری عمر 45 سال ہے میں لاہور کا رہائشی ہوں ۔ میں عرصہ 10 سال سے شوگر جیسی موذی مرض میں مبتلا تھا۔ میرے جاننے والے نے مجھے اُم الشفاء ہربل دواخانہ کے شوگر کورس کے بارے میں بتایا میں نے ہربل شوگر کورس استعمال کیا ۔ جو کہ 2 مہینہ کا کورس تھا۔ میری آہستہ آہستہ حالت ٹھیک ہو تی گئی اور میں نے کورس مکمل کرنے کے بعد شوگر ٹیسٹ کروایا جس میں اللہ کے فضل سے میری شوگر رپورٹ نارمل آئی اور دوبارہ مجھے انسولین اور میڈیسن لینے کی ضرورت نہیں پڑی۔ اب خدا کے فضل سے میں اچھی زندگی گزار رہا ہوں۔

ہربل شوگر کورس میں مختلف جڑی بوٹیوں کے جوہر استعمال کئے گئے ہیں۔ جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔

بھکڑا جوہر- کریلا جوہر- تخم نیم جوہر۔ تخم مالکنگنی۔ تخم کوڑ تمہ جوہر اور اس کے علاوہ مختلف قیمتی جڑی بوٹیوں کے جواہرات ہیں۔

پیکنگ

یہ کورس 6 ماہ کا ہے انشاءاللہ انسولین ،مضر صحت ادویات سے مکمل جان چھوٹ جائے گی ۔

طریقہ استعمال

عمر اور شوگر کے لیول کے لحاظ سے طریقہ استعمال بتایا جاتا ہے۔ کورس خریدنے کے بعد کمپنی نمبر پر رابطہ کریں

نوٹ

ہربل شوگر کورس استعمال کرنے کے  دوران کوئی پرہیز نہیں بتایا جاتا بس صرف گلوکوز یا گلوکوز والی اشیاء کا پرہیز کروایا جاتا ہے۔

 ہربل شوگر کورس مکمل کرنے کے بعد انشاء اللہ خدا تعالیٰ کے فضل سے آپ کا شوگر لیول نارمل ہو جائے گا۔ اور انسولین یا میڈیسن لینے کی ضرورت نہیں  پڑے گی۔

ابھی آرڈر دینے کے لئے رابطہ کریں یا ہمیں ای میل کریں

ضروری اطلاع

مکمل کورس کی قیمت 21000 ہے اگر آپ ایک ساتھ مکمل 6 ماہ کا کورس لیں گے تو یہ کورس آپ کو 18000 میں ملے گا

جن حضرات کو شک ہو رہا ہے شوگر کا مکمل علاج نہیں ہو سکتا ان حضرات کو میرا چیلنج ہے اور ان کے لئے آسانی اور بہترین آفر ہے

بس ایک ماہ کا کورس لیں جو کہ 3500 پاکستانی روہے کا ہے اگر آپکا شوگر لیول ٹھیک ہو جائے اور انسولین سے جان چھوٹ جائے تو تب آپ بقایا مکمل کورس کر سکتے ہیں

اور جن حضرات کو یہ بھی شک ہے کہ حکیم صاحب ایک ماہ کا 3500 ہڑپ کر جائیں گے اور ہماری شوگر ٹھیک نہیں گی اور میڈیسن اور انسولین سے جان نہیں چھوٹے گی تو ان حضرات کو بھی میرا چیلنج ہے وہ حضرات بس 15 دن کی میڈیسن لیں جو کہ 1750 روپے کی بنتی ہے اگر 15 دن میں آپ کو انسولین اور مضر صحت ادویات سے جان چھوٹ جائے تو تب آپ مکمل کورس کریں انشاءاللہ تمام بہن بھائی شفاءیاب ہوں گے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Hakeem Muhammad Fayyaz

  For Order  #   +92 0300 8454453

 Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

continue reading…

Share Button
عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

کشتہ فولاد 100 گرام ،کشتہ مرگانگ 20 گرام ،کشتہ بیضہ مرغ 20 گرام ،کشتہ مرجان 20 گرام ،کشتہ صدف مرواریدی 20 گرام،کشتہ زمرد 10 گرام،کچلہ مدبر 10 گرام۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا کر بڑے خالی کیپسول  بھر لیں مزاج خشک سرد ہے ۔

مقدار خوراک ۔

ایک کیپسول روزانہ ہمراہ دودھ کھانے کے بعد کھلائیں ۔ continue reading…

Share Button
خون کی کمی کا نسخہ خاص

خون کی کمی کا نسخہ خاص

خون کی کمی کا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

موصلی سفید 3 گرام تامکھانہ 30 گرام لاجونتی 30 گرام بیدانہ 30 گرام الائچی خورد 30 گرام مغز بادام 30 گرام چھلکا اسپغول 30 گرام کاٹھیا سپاری 30 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویہ کا سفوف بنا کر روزانہ 5 گرام سفوف آدھا کلو گائے کے دودھ میں ملا کر صبح نہار منہ استعمال کریں یہ خون کی کمی اور اعصابی کمزوری کے continue reading…

Share Button
اعصاب کو طاقت دینے والا طلاء

اعصاب کو طاقت دینے والا طلاء

اعصاب کو طاقت دینے والا طلاء

نسخہ اُم الشفاء

روغن بیضہ مرغ 30 ملی لیٹر روغن دار چینی 30 ملی لیٹر روغن کنجد 50 ملی لیٹر چربی مرغ 20 گرام

ترکیب تیاری ۔

روغن کو آگ پر گرم کریں چربی کو روغن میں پگھلائیں اور برتن کو آگ پر سے اتار لیں ۔ continue reading…

Share Button
جوڑوں کے درد کا دیسی نسخہ

جوڑوں کے درد کا دیسی نسخہ

جوڑوں کے درد کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

مغز بادام 20 گرام مویز منقٰی 12 گرام کچلہ مدبر 12 گرام زعفران 6 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام دواؤں کو کوٹ کر ایک ایک رتی کی گولیاں بنا لیں

continue reading…

Share Button
طاقت کا خزانہ خاص نسخہ

طاقت کا خزانہ خاص نسخہ

طاقت کا خزانہ خاص نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

جڑ اڑوسا کا چھلکا سایہ میں خشک کیا ہوا آدھا کلو ، اڑوسا کے سبز پتوں پھولوں اور کونپلوں سے نکلا ہوا رس ضرورت کے مطابق لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

اڑوسہ کے جڑ کے چھلکے کو چھان کر رس میں اکیس روز تک کھرل کریں خشک ہونے پر استعمال کریں ۔

ترکیب استعمال ۔

تین گرام صبح اور تین گرام شام ہمراہ پانی لیں ۔ continue reading…

Share Button
جریان منی کا علاج

جریان منی کا علاج

جریان منی کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سبوس اسپغول 50 گرام ، روغن بادام 25 گرام ، شہد 100 گرام ورق نقرہ 3 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویہ باریک کر کے روغن بادام سے چرب کریں اور شہد میں ورق نقرہ یکے بعد دیگرے حل کر کےسفوف میں ملا دیں continue reading…

Share Button
چلغوزے کے فوائد

چلغوزے کے فوائد

چلغوزے کے فوائد

چلغوزہ اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔

چلغوزے مقوی باہ ہیں ۔ ضعف باہ کے نسخہ جات میں اکشر استعمال کیے جاتے ہیں ۔

چلغوزے دافع لقوہ ہیں ،

چلغوزے کے فوائد

چلغوزے کھانے سے بار بار پیشاب آنے کا مرض دور ہوتا ہے ۔

چلغوزے سردیوں میں کھانے سے جسم میں گرمی بھر جاتی ہے ۔

چلغوزے میں میگنیشم کی کافی مقدار پائی جاتی ہے جس سے پٹھے کنچھاؤ سے محفوظ رہتے ہیں تھکاوٹ اور ذہنی پریشانی دور رہتی ہے ۔

Share Button

دل کی طاقت بڑھائیں

دل کی طاقت بڑھائیں

دل کی طاقت بڑھائیں

دل کی طاقت بڑھائیں

نسخہ اُم لشفاء۔

مربہ آملہ ایک پاؤ ، کشنیز خشک 80 گرام، الائچی خورو 20 گرام، قند سفید 300 گرام، مربہ کو پہلے عرق بید مشک یا گلاب میں باریک کر کے پیس کر الگ کر لیں اور ادویہ کا الگ سفوف تیار کریں پھر قند سفید کے ساتھ پسے ہوئے مربہ کو ملا  کر قوام تیار کر کے ادویہ کا سفوف شامل کر کے بدستور جوارش بنا لیں ۔

فوائد۔

دل کو طاقت دیتا ہے  اور بواسیر میں خصوصیت کے ساتھ مفید ہے ۔

نیز چکر آنے اور اعصابی کمزوری میں بھی مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button