Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: افزائش
قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

مغز بادام ،زیرہ سفید،چہار مغز ہر ایک 12،12 گرام ،مغز پستہ 6 گرام ،سونف چھ گرام زعفران ایک گرام الائچی خورد دو گرام دودھ آدھ کلو

ترکیب تیاری ۔

تمام چیزوں کو سردائی کی طرح گھوٹ کر چھان کر دودھ ملا کر آگ پر پکائیں جب تیسرا حصہ رہ جائے تو نیچے اتار کر قدرے شیریں کر کے پلائیں ۔

ترکیب استعمال ۔

یہ ایک خوراک ہے روزانہ ایسی ایک خوراک بنا کر پئیں نیز اگر موسم گرم ہو تو آگ پر نہ چڑھائیں ٹھنڈا  ہی استعمال کر لیں ۔ continue reading…

Share Button
تولیدی جراشیم کی افزائش کا نسخہ

تولیدی جراشیم کی افزائش کا نسخہ

تولیدی جراشیم کی افزائش کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

بوڑھ کی ڈاڑھی، پیپل کی ڈاڑھی ، پھلی کیکر ، ثعلب مصری ، گوند کتیرا، چھلکا اسپغول تمام 20،20 گرام لیں ۔

ترکیب تیاری و استعمال ۔

تمام ادویہ کا سفوف بنا کر اس میں دوگنی مقدار میں کوزہ مصری ملا لیں روزانہ 12 گرام صبح اور بارہ گرام شام نیم گرم دودھ کے ساتھ  استعمال کریں ۔ continue reading…

Share Button