Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: اُم الشفاء
قبض کا دیسی آسان علاج

قبض کا دیسی آسان علاج

قبض کا دیسی آسان علاج

 

نسخہ اُم الشفاء

اگر پاخانہ معمول کے مطابق نہ آئے یعنی روزانہ حاجت ہونے کی بجائے دوسرے تیسرے روز آیا کرے یا روزانہ آتا ہو مگر تھوڑاتھوڑا کئی بار آئے اور با فراغت نہ آئے تو دونوں صورتوں کو قبض ہی کہیں گے عموماََ درد سر نزلہ و زکام ،نظر کی کمزوری ، بھوک کی کمی ، دل کی گھبراہٹ ،بواسیر ،درد کمر وغیرہ قبض کے باعث لاحق ہوتی ہے ۔

قبض کے اسباب

قابض اور ثقیل اغذیہ کا کثرت استعمال ،حقہ نوشی ،سگریٹ ، افیون کا استعمال ،رحمی امراض ،موٹاپا ،عصبی امراض ،صفرا کی کمی یا پیدا نہ ہونا وغیرہ اسباب میں شامل ہیں ۔

قبض کی اقسام

اس کی دو اقسام ہیں داہمی قبض اور عام قبض continue reading…

Share Button
ہمبستری کرنے کے بہترین اوقات

ہمبستری کرنے کے بہترین اوقات

ہمبستری کرنے کے بہترین اوقات

عورتوں میں مباشرت ،مجامعت کی خواہش اس وقت بہت شدید ہوتی ہے جب وہ سفر سے تھکی ہوئی ہوں بخار سے صحت یاب ہوئی ہوں یا ناچ کر تھکی ہوں اور اکتائی ہوں ۔

بچے کی پیدائش کے قریبا ایک ماہ بعد اور حمل کے چھٹے مہینے میں عورت کے من میں وصل کی آرزو جاگتی ہے ۔

ایک لمبی جدائی کے بعد  دوبارہ ملاپ ہونے کے موقع پر چھگڑے کے بعد صلح کے موقع پر ماہواری سے پاکیزگی کے بعد پہلے ہمبستری کے موقع پر اور اس موقع پر جبکہ عورت شراب پی رہی ہو ۔

Share Button