Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: باہ کو طاقت
جریان کا مجرب علاج

جریان کا مجرب علاج

جریان کا مجرب علاج

نسخہ اُم الشفاء

بو پھلی 50 گرام ،ستاور50 گرام ،بہمن سفید 30 گرام ،دارچینی 30 گرام قند سفید 150 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کرکے سفوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

احتلام ،سرعت انزال اور جریان میں خاصہ مفید نسخہ ہے  یہ نسخہ اپنی مشال آپ ہے ۔

Share Button
جریان و احتلام کا دیسی نسخہ خاص

جریان و احتلام کا دیسی نسخہ خاص

جریان و احتلام کا دیسی نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

مشک خالص دو گرام ورق طلاء ایک گرام ورق نقرہ 3 گرام زعفران چار گرام طباشیر سات گرام بسباسہ آٹھ گرام کشتہ قلعی 6 گرام عرق تبنول ایک پاؤ

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو عرق تنبول میں خوب کھرل کریں اور ایک ایک رتی کی گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی صبح ایک گولی شام ملائی کے ساتھ استعمال کریں ۔

باہ کو طاقت دیتا ہے جریان و احتلام کے لئے بہت مفید ہے ۔

Share Button
نامردی کا خاص علاج

نامردی کا خاص علاج

نامردی کا خاص علاج

نسخہ اُم الشفاء

تخم پیاز 100 گرام

مالکنگنی 50 گرام

جائفل 50 گرام

دارچینی 50 گرام

لونگ 50 گرام

کشتہ شنگرف عمدہ 50 گرام

ازراقی مدبر 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب باریک پیس کر 5 ،5 گرام کی گولیاں بنا لیں یا بڑے سائز کے کیپسول بھر لیں اس کا مزاج گرم خشک ہے continue reading…

Share Button
Mardana kamzori ka ilaj urdu main

Mardana kamzori ka ilaj urdu main

Mardana kamzori ka ilaj urdu main

Sirf 100 rupay say mardana kamzori ka ilaj

Ajwain desi 30 gram

Arq e Lemon kaghzi15 mili letter

Tarkeeb e tyari

Aik cheeni kay bartan main ajwain desi dalain oper say lemon kagzi ka arq dalain jab lemon ka arq ajwain main jazb ho ker bilkul khushk ho jay to dosri martaba utna he arq or dal dyn isi trah kul 7 bar amal kryn bus 100 Rupay main mardana kamzori ka nuskha tyar hai jo ashrifiyun ki qeemat rakhta hai .

Fwaid

Jab mehda kamzor ho chukka ho bhook bilkul na lagti ho khaya pia hazam na hota ho yeh mardana kamzori ka nuskha mehda ko fahal bna ker quwat e baa main izafa kerta hai is ka 30 din ka istmal Inshallah both mufeed reh ga continue reading…

Share Button
پیاز سے مردانہ کمزوری کا علاج

پیاز سے مردانہ کمزوری کا علاج

پیاز سے مردانہ کمزوری کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

پیاز کے فوائد

پیاز باہ کو طاقت دیتا ہے لیکن اس کی کثرت حافظہ کو کند اور دماغ کو خراب کر دیتی ہے پیاز کے ساتھ کالی مرچ اور دار چینی کا استعمال کرنا نقص کی اصلاح کر دیتا ہے اور پیاز کو زیادہ طاقتور بنا دیتا ہے سفید پیاز سرخ پیاز سے زیادہ مقوی باہ ہے ۔

پیاز سے مردانہ کمزوری کا علاج

بے حد مقوی باہ نسخہ

پیاز سفید تین عدد لے کر کسی قلعی دار برتن میں رکھیں اس میں گائے یا بھینس کا دودھ اس قدر ڈالیں کہ چار اونگل اوپر تک آ جائے پھر اس کو نرم نرم آگ پر پکائیں جب گل جائے تو اتار لیں اور سرد ہو جانے پر اس کے برابر گائے کا گھی داخل کریں اور پھر آگ پر بریاں کریں اور برابر وزن شہد ملا کر قوام continue reading…

Share Button
باہ کا کامیاب فارمولہ

باہ کا کامیاب فارمولہ

باہ کا کامیاب فارمولہ

نسخہ اُم الشفاء

ورق طلاء ایک گرام کستوری ایک گرام ورق چاندی 3 گرام زعفران 4 گرام دانہ الائچی 5 گرام  خورد جائفل 6 گرام طباشیر 6 گرام جلوتری 8 گرام کشتہ ابرک سیاہ 3 گرام کشتہ فولاد 3 گرام

کل ادویہ باریک کر کے ایک دفعہ آب برگ پان اور دوسری مرتبہ آب آملہ اور تیسری مرتبہ گائے کے دودھ میں کھرل کر کے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

خوراک ۔

دو گولیاں صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں انشاءاللہ باہ کو طاقت ملے گی اور امساک بھی بڑھے گا ۔

Share Button
قوت باہ امساک کا نسخہ

قوت باہ امساک کا نسخہ

قوت باہ امساک کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

زعفران چار گرام ،جاوتری 4 گرام ،جائفل4 گرام ،مرچ سیاہ 4 گرام ، بہمن سرخ چار گرام بہمن سفید 4 گرام ، مشک خالص 4 رتی ،قرنفل 4 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو باریک کر کے شہد خالص میں مکس کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام صبح گائے کے دودھ کے ساتھ اور چھ گرام شام گائے کے دودھ کے ساتھ ۔ continue reading…

Share Button
امساک پیدا کرنے والا نسخہ

امساک پیدا کرنے والا نسخہ

امساک پیدا کرنے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

پوست بیج آکھ 24 گرام کچلہ 12 گرام پوست بیج کنیر 50 گرام عرق چوب کیوڑہ بقدر ضرورت پتہ گاؤ حسب ضرورت

ترکیب تیاری ۔

تمام دواؤں کو پیس کر عرق مزکورہ اور گائے کے پتہ میں گھول کر گولیاں بنا کر محفوظ رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ہمبستری سے قبل ایک گولی پوست خشخاش کے جوشاندہ  میں حل کر کے عضو خاص کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر مالش کریں ۔

فوائد ۔

باہ کو طاقت دیتا ہے امساک پیدا کرتا ہے سرعت انزال کو دور کرتا ہے اور عضو خاص کا ڈھیلا پن ختم کرتا ہے ۔

Share Button