Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: بلغمی کھانسی
معدہ کو طاقت دینے والا نسخہ

معدہ کو طاقت دینے والا نسخہ

معدہ کو طاقت دینے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

گندھک آملہ سار ،جوہر نوشادر ہر ایک 12 گرام سرکہ انگوری اور مولی کا پانی 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو دونوں پانیوں میں خوب کھرل کریں اور سنبھال کر رکھیں ۔

ترکیب استعمال

ایک رتی ہمراہ مکھن کھا لیا کریں

فوائد ۔

معدہ کو طاقت دیتا ہے غذا کو ہضم کرتا ہے امراض معدہ میں بہت لاجواب دوا ہے ۔

معدہ کو طاقت دینے والا نسخہ

پوست بیج مدار ،فلفل سیاہ ،قرنفل ،انگور برابر وزن عرق پودینہ بقدر مناسب

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب باریک پیس لیں اور عرق کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں تیار کرلیں ۔

ترکیب استعمال ۔

دو ،دو گولی دن میں تین مرتبہ تازہ پانی کے ساتھ لیں ۔

فوائد۔

معدہ کو طاقت دیتا ہے ہیضہ کے لئے لاجواب اکسیر ہے بدہضمی بلغمی کھانسی وغیرہ کے لئے اپنی مثال آپ ہے ۔

Share Button
Khansi ka desi elaj

Khansi ka desi elaj

Khansi ka desi elaj

Nuskha umm ul shifa

Honey main namak mila kar aag per rakhyn jab honey phat jay to saf pani lay kar thora sa pilayn inshllah khush or balghmi khansi thek ho jay ge .

کھانسی کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

شہد میں نمک ملا کر آگ پر رکھیں جب شہد پھٹ جائے تو صاف پانی لے کر تھوڑا سا پلائیں بچوں کی کھانسی کے لئے بہت مفید ہے نیز خشک اور بلغمی کھانسی کے لئے بہت مفید ہے ۔

Share Button
پرانی کھانسی کا اکسیری دیسی علاج

پرانی کھانسی کا اکسیری دیسی علاج

پرانی کھانسی کا اکسیری دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گھیکوار کا گودا ایک کلو لیں اور اسے کچل کر اس کا پانی نکال لیں پھر پانی کو موٹے کپڑے میں چھان لیں اور کسی قلعی دار دیگچی میں ڈال کر آگ پر رکھیں اور نیچے ہلکی ہلکی آگ جلائیں تاکہ پانی کی مقدار آدھی رہ جائے تب اس میں 30 گرام نمک لاہوری ڈال دیں اور چمچے سے ہلاتے رہیں حتٰی کہ تمام پانی خشک ہو کر سفوف سا تیار ہو جائے بس پرانی کھانسی کی اکسیری دوا تیار ہے ۔ continue reading…

Share Button