Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: بنانے

 

گاجر کا شربت بنانے کا طریقہ

گاجر کا شربت بنانے کا طریقہ

گاجر کا شربت بنانے کا طریقہ

نسخہ اُم الشفاء

گاجر کا شربت دل کی تمام بیماریوں کے لئے بے حد مفید ہے

گاجریں جو بادامی رنگ کی ہوں اور پتلی پتلی ہوں ان کا ایک کلو پانی نکالیں اس میں تین پاؤ مصری ملا کر قلعی دار دیگچی میں ڈال کر نرم آگ پر پکائیں جب شربت کا قوام درست ہونے پر آئے تو اس میں قدرے روح بید مشک وغیرہ ملا کر اتا ر لیں بس گاجر کا شربت تیار ہے ۔

ترکیب استعمال

روزانہ دن میں تین بار ہاف گلاس گاجر کا شربت اور ہاف گلاس پانی ملا کر پیا کریں ۔

فوائد

دل کی دھڑکن کو احتدال میں لاتا ہے اور دل کی کمزوری کو دور کرتا ہے اور چہرے کی رنگت کو صاف کرتا ہے ۔

Share Button
نامردوں کو مرد بنانے والا سستہ علاج

نامردوں کو مرد بنانے والا سستہ علاج

نامردوں کو مرد بنانے والا سستہ علاج

نسخہ اُم الشفاء

سم الفار سفید 12 گرام

لیموں کاغذی 360 عدد

کتھ سفید 24 گرام

آرد سنگاڑہ 24 گرام

ترکیب تیاری ۔

ایک اچھے کھرل میں سم الفار ڈال کر پیسیں پھر ایک ایک لیموں کا تازہ پانی (نچوڑ کر چھانا ہوا) ملا کر کھرل کرتے رہیں لیموں ہر روز تازہ لیا کریں تو بہتر ہے پورے تین سو لیموں کا پانی بزریعہ کھرل 12 گرام سنکھیا میں جزب کر دیں اب کتھ سفید اور سنگاڑھے کا آٹا بھی شامل کر لیں اور پھر ساٹھ عدد لیموں کے پانی میں کھرل کر کے ماش کے دانہ کے برابر گولیاں تیار کر لیں یہ سینکڑوں مریضوں کے لئے اکسیری دوا تیار ہو گئی ہے

خواص ۔

یہ نامردوں کو مرد بنانے والا سستہ نسخہ بوڑھے کو بھی اٹھارہ سالہ جوان بنا دیتی ہے امساک کو تحریک میں لاتی ہے امساک کو بہت زیادہ بڑھاتا ہے اور باہ continue reading…

Share Button