Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: بواسیر
بادی بواسیر کا دیسی نسخہ

بادی بواسیر کا دیسی نسخہ

 بادی بواسیر کا دیسی نسخہ

مقعد کے مقام پر خارش اور مسے ہو جاتے ہیں ہلکا درد اور خارش ہوتی ہے مگر خون خارج نہیں ہوتا اسے بادی بواسیر کہتے ہیں

بادی بواسیر کے اسباب

سرد مقام پر زیادہ رہنا ،اکژر زیادہ بیٹھ کر کام کرنا ،سرد اشیاء کا زیادہ استعمال ،قبض اور گیس کا پیدا ہونا ،ثقیل اور دیر ہضم غذاؤں کا زیادہ استعمال ،وقت بے وقت کھانا ،نیز کثرت جماع ،خارش مقعد جنسی خیالات میں اکثر گم رہنا کھٹی اشیاء کا زیادہ استعمال وغیرہ اسباب میں شامل ہے ۔

بادی بواسیر کی علامات continue reading…

Share Button
قبض کا دیسی آسان علاج

قبض کا دیسی آسان علاج

قبض کا دیسی آسان علاج

 

نسخہ اُم الشفاء

اگر پاخانہ معمول کے مطابق نہ آئے یعنی روزانہ حاجت ہونے کی بجائے دوسرے تیسرے روز آیا کرے یا روزانہ آتا ہو مگر تھوڑاتھوڑا کئی بار آئے اور با فراغت نہ آئے تو دونوں صورتوں کو قبض ہی کہیں گے عموماََ درد سر نزلہ و زکام ،نظر کی کمزوری ، بھوک کی کمی ، دل کی گھبراہٹ ،بواسیر ،درد کمر وغیرہ قبض کے باعث لاحق ہوتی ہے ۔

قبض کے اسباب

قابض اور ثقیل اغذیہ کا کثرت استعمال ،حقہ نوشی ،سگریٹ ، افیون کا استعمال ،رحمی امراض ،موٹاپا ،عصبی امراض ،صفرا کی کمی یا پیدا نہ ہونا وغیرہ اسباب میں شامل ہیں ۔

قبض کی اقسام

اس کی دو اقسام ہیں داہمی قبض اور عام قبض continue reading…

Share Button
بواسیر کا دیسی علاج

بواسیر کا دیسی علاج

بواسیر کا دیسی علاج

مولی کا پانی  آدھا کلو

مغز تمولی 100 گرام

فولاد 15 گرام

گندھک 30 گرام

ملا کر پانی چھان کر کھرل کریں گولی جنگلی بیر کے برار بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
خونی بواسیر کے لئے مفید نسخہ

خونی بواسیر کے لئے مفید نسخہ

خونی بواسیر کے لئے مفید نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

گوند کیکر ، گوند کتیرا ، گیرو تمام ہموزن لیں

ترکیب تیاری و استعمال ۔

ان تمام ادویہ کا سفوف بنا کر صبح و شام ہمراہ پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

خونی بواسیر کے لئے بہترین نسخہ ہے ۔

Share Button
خوبی بادی بواسیر کا نسخہ خاص

خوبی بادی بواسیر کا نسخہ خاص

خوبی بادی بواسیر کا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

پوست ہلیلہ کابلی 24 گرام

رسونت 24 گرام

مغز تخم نیب 24 گرام

مغز تخم بکائن 24 گرام

سونف 12 گرام

مغز بادام 12 گرام

ترکیب تیاری ۔ continue reading…

Share Button
مردانہ طاقت بحال نسخہ

مردانہ طاقت بحال نسخہ

مردانہ طاقت بحال نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

مومیائی 35 گرام گوند کیکر 12 گرام مصری 40 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان سب دواؤں کو باریک پیس کر عرق گلاب میں گوند کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں continue reading…

Share Button
ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کا علاج

ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کا علاج

ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

برادہ عود ہندی 3 گرام مصطگی 3 گرام تخم بیگن ایک گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو باریک پیس کر شہد ملا کر کالی مرچ کے برابر گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

ہمبستری کے بعد ایک گولی سے چار گولی تک ہمراہ دودھ استعمال کروائیں ۔

فوائد۔

ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔

continue reading…

Share Button
عضو خاص کو سخت کرنے کا دیسی طریقہ

عضو خاص کو سخت کرنے کا دیسی طریقہ

عضو خاص کو سخت کرنے کا دیسی طریقہ

نسخہ اُم لشفاء

تخم اوٹنگن باریک پیس کر پانی میں ملا کر عضو خاص پر ایک ہفتہ تک لیپ کریں ۔

اصلی چنبیلی کے تیل میں رائی میں پیس کر عضو خاص پر صبح و شام ضماد کریں ۔

اسارون بکری کے تازہ دودھ میں پیس کر رات کو عضو خاص پر مالش کریں ۔ continue reading…

Share Button
ہر قسم کی بواسیر کا علاج

ہر قسم کی بواسیر کا علاج

ہر قسم کی بواسیر کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

روزانہ مریض کو نہار منہ گائے کی تازہ دہی جس قدر وہ پی سکے پلا دیا کریں انشاءاللہ دو ہفتہ کے مکمل استعمال سے ہر قسم کی بواسیر کی تکلیف سے چھٹکارہ حاصل ہو گا ۔

Share Button
خونی و بادی بواسیر کا خوراکی نسخہ

خونی و بادی بواسیر کا خوراکی نسخہ

خونی و بادی بواسیر کا خوراکی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

خونی و بادی بواسیر کے لئے بہت مفید نسخہ ہے یہ نسخہ خون کو فورا بند کر دیتا ہے اور لطف یہ ہے کہ خون کے بند ہو جانے سے کوئی خرابی پیدا نہیں ہوتی قبض رفع ہو جاتی ہے مسے خودبخود مرجھا جاتے ہیں

جنگلی تمباکو کا رس 24 گرام ، نیم کی مولی کا مغز 12 گرام دھریک کی نمولی کا مغز 12 گرام ایلویرہ 12 گرام کچی رسونت 24 گرام تمام ادویہ کو باریک کوٹ کر جنگلی تمباکو کے رس میں کھرل کریں جب گولیاں بننے کے قابل ہو جائےتو ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں روزانہ ایک گولی صبح کے وقت تازہ پانی کے ساتھ مریض کو کھلائیں انشاءاللہ دو ہفتے میں مکمل آرام ہو جاتا ہے دوران استعمال دودھ اور گھی کا زیادہ استعمال کروائیں ۔

انشاءاللہ خونی و بادی بواسیر سے مکمل نجات ملے گی ۔

Share Button