Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: بھوک
شہوت بھوک اور ہاضمہ کو ترقی دینے والا نسخہ

شہوت بھوک اور ہاضمہ کو ترقی دینے والا نسخہ

شہوت بھوک اور ہاضمہ کو ترقی دینے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا  6 گرام

فلفل سفید 7 گرام

زعفران 3 گرام

قرنفل دس گرام

جوزبوا تیس دانے

عنبر ایک گرام

روغن بادام اور قند سفید 10 ،10 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کا سفوف بنا کر 200 گرام شہد خالص میں مکس کر لیں اور معجون تیار کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

روزانہ دس گرام گائے کے دودھ کے کے ساتھ کھائیں خالی پیٹ دودھ گھی کا خوب استعمال کریں ۔

انشاءاللہ شہوت بہت تیز ہو گی امساک میں اضافہ ہو گا ، اور ہاضمہ درست ہو گا ۔

Share Button
بھوک اور ہاضمہ کو ٹھیک کر کے شہوت تیز کرے

بھوک اور ہاضمہ کو ٹھیک کر کے شہوت تیز کرے

بھوک اور ہاضمہ کو ٹھیک کر کے شہوت تیز کرے

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا 6 گرام فلفل سفید 7 گرام زعفران تین گرام قاقلہ کبار اور قرنفل دس دس گرام جوزبوا تیس دانے مشک نصف گرام عنبر ایک گرام روغن بادام قند سفید دس دس گرام کو تین حصہ شہد میں ملا کر معجون کا قوام بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

روزانہ 5 گرام معجون صبح خالی پیٹ گائے کے دودھ کے ساتھ کھائیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔

Share Button
بھوک نہ لگنا

بھوک نہ لگنا

بھوک نہ لگنا

تمام دودھ بھوک مٹاتے ہیں مگر اونٹنی کا دودھ بھوک لگاتا ہے اور بھوک بڑھاتا ہے

Share Button
مقوی معدہ گولیاں

مقوی معدہ گولیاں

مقوی معدہ گولیاں

گھیکوار کا گودا 25 گرام نوشادر 12 گرام تلسی کے پتے 6 گرام ہرسہ ادویہ کو ملا کر کھرل کر لیں جب بخوبی یک ذات ہو جائیں تو نخودی گولیاں بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں بس مقوی معدہ گولیاں تیار ہیں ۔

ترکیب استعمال ۔ روزانہ دو گولیاں گرم پانی کے ساتھ استعمال کیا کریں

فوائد ۔ یہ گولیاں معدہ کی کمزوری کو دور کرتی ہیں بھوک خوب لگاتی ہیں اور نظام انہضام کو تیز کرتی ہیں ۔

Share Button