مادہ تولید کی اقسام

مادہ تولید کی اقسام

مادہ تولید کی اقسام

انسان کے جوہر حیات یعنی منی کو منرجہ ذیل طریقہ پر تقسیم کیا جا سکتا ہے

بہترین منی۔

وہ ہے جو خوب گاڑھی ہو حیونیات منویہ کشیر تعداد میں ہوں کپڑے پر گرے تو دیر میں خشک ہو اور کپڑے میں خوب اکڑن پیدا کر دے ۔

ناقص منی ۔

وہ ہے جس میں گاڑھا پن اور حیونیات منویہ کم ہوں اور کپڑے پر زیادہ اکڑاؤ پیدا نہ کرے یہ اس میں مواد خون وغیرہ بھی شامل ہوں pus cells

بے کار منی

وہ ہے جس میں حیونیات منویہ بالکل نہ ہوں قوام بھی پتلا ہو کپڑا بالکل نہ اکڑے continue reading…

Share Button