Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: بہترین نسخہ
پیاس کی زیادتی کے لئے بہترین نسخہ

پیاس کی زیادتی کے لئے بہترین نسخہ

پیاس کی زیادتی کے لئے بہترین نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

سنہری سنہری گاجریں لے کر ان کو کوٹ کر پانی نکال لیں اگر پانی 100 ملی لیٹر ہو تو اس میں مصری 30 گرام ڈالیں اور اس میں آدھا کلو پانی ڈال کر کانچ کے گلاس میں ڈال کر پئیں اسی طرح دن میں دو بار پیا کریں

اس سے انشاءاللہ بھڑکی ہوئی پیاس بجھ جاتی ہے اور آہندہ پیاس کم لگتی ہے ۔ پیاس کی زیادتی انشاءاللہ کم ہو گی ۔

Share Button
جریان احتلام اور امساک میں بہترین نسخہ

جریان احتلام اور امساک میں بہترین نسخہ

جریان احتلام اور امساک میں بہترین نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

بو پھلی 50 گرام سبوس اسپغول 20 گرام مغز املی خورد 50 گرام موصلی سفید 50 گرام مصطگی رومی 10 گرام کشتہ عقیق 6 گرام

کشتہ قلعی 6 گرام نبات سفید 80 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے کشتہ جات ملا کر سنبھال کر رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک تولہ صبح اور ایک تولہ شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

دل و دماغ کو طاقت دیتی ہے جریان احتلام اور امساک میں مفید دوا ہے جسم میں رطوبات کا اضافہ کرتی ہے مادہ منویہ  میں اضافہ کرتی ہے گاڑھا کرتی ہے سرعت انزال کی دشمن ہے اور مقوی باہ بھی ہے ۔

Share Button
عضو خاص کی سختی اور امساک کے لئے بہترین نسخہ

عضو خاص کی سختی اور امساک کے لئے بہترین نسخہ

عضو خاص کی سختی اور امساک کے لئے بہترین نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

آدھا گرام بورہ ارمنی پیس کر اور شہد روغن میں ملا کر بروقت ضرورت عضو خاص پر طلا کریں پیڑو اور خصیوں پر بھی لگائیں عضو خاص میں خوب سختی اور قوت حاصل ہو گی ۔

عضو خاص کی سختی اور امساک کا بہترین نسخہ

نسخہ نمبر 2

ہلیلہ کابلی تین گرام جلوتری دو گرام گل سرخ اور فلفل سیاہ تین تین گرام کوٹ چھان کر شہد میں ملا کر بوقت ضرورت عضو خاص پر لگائیں خوب سختی اور قوت حاصل ہو گی continue reading…

Share Button
خونی بواسیر کے لئے مفید نسخہ

خونی بواسیر کے لئے مفید نسخہ

خونی بواسیر کے لئے مفید نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

گوند کیکر ، گوند کتیرا ، گیرو تمام ہموزن لیں

ترکیب تیاری و استعمال ۔

ان تمام ادویہ کا سفوف بنا کر صبح و شام ہمراہ پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

خونی بواسیر کے لئے بہترین نسخہ ہے ۔

Share Button