Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: ترکیب
ناف کو اپنی جگہ پر لانے کی ترکیب

ناف کو اپنی جگہ پر لانے کی ترکیب

ناف کو اپنی جگہ پر لانے کی ترکیب

نسخہ اُم لشفاء

بوقت صبح ہاتھ منہ دھو کر سیدھے کھڑے ہو جائیں اور پھر آگے کو آہستہ آہستہ جھکتے جائیں اور اپنے ہاتھ پر پاؤں رکھ کر پھر سیدھے کھڑے ہو جائیں اور اسی طرح آہستہ آہستہ جھک کر ہاتھ لگائیں اس طرح ساتھ بار کریں اور پھر گرم گرم دودھ قدرے گھی ملا کر کھڑے ہو کر پی لیں اس طرح کئی روز عمل کریں انشاءاللہ ناف اپنی جگہ پر آ جائے گی ۔

Share Button
عورت کو جلد فارغ کرنے کی ترکیب

عورت کو جلد فارغ کرنے کی ترکیب

عورت کو جلد فارغ کرنے کی ترکیب

جب ہمبستری کرنی ہو پہلے پیار محبت کے ساتھ عورت سے خوش کلامی کریں کبھی گود میں لیں کبھی پیار کریں سر پستان نرمی سے ملیں پستان کی جڑ جانب بغل دبائیں ۔

جب تک عورت کی شہوت پورے طور پر جوش نہ پکڑے تک تک پستان کو دباتے رہیں جب عورت میں شہوت کے آشار جیسے چہرہ پر سرخی بشاشت اور فرحت سکون پیدا ہوں تب آہستگی سے نرم بستر پر جس پر پہلے سے بیٹھے ہوں عورت کو چت لیٹا دیں اور پیر سمیٹ کر سرین کے نیچے رکھ دیں تاکہ عورت کا مقام مخصوص اونچا ہو جائے اور عضو خاص رحم تک پہنچ جائے اس کے بعد دوبارہ خسار اور ٹھوڑی اور پیشانی کو بوسہ دیں اور عورت کے مقام مخصوص پر عضو خاص کو رگڑیں اس سے عورت کی شہوت بہت جلد ابھرے گی لیکن ان حرکات کے وقت خود لزت کا خیال نہ کریں ۔ continue reading…

Share Button