Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: تنگ
عورت کی شرمگاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ

عورت کی شرمگاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ

عورت کی شرمگاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

مشک ،زعفران ،کو سرکہ سفید میں جوش دے کر پرانے کتان کے کپڑے کو اس کے اندر ڈال دیں کہ سب جزب کر لے پھر کپڑا خشک کر کے محفوظ کر لیں ۔

جس وقت ضرورت ہو ذرا سا ٹکڑا کاٹ کر فرج میں رکھ لینے سے تنگی اور خوشبو پیدا ہو گی ۔

نسخہ نمبر 2

عورت کی شرم گاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

جامن کے درخت کی چھال ،نارنگی کے درخت کی جڑ پانچ پانچ گرام ، جائفل 5 گرام ،سب کو پانی میں جوش دے کر جب گاڑھا ہو جائے تو دھوپ میں خشک کر لیں پھر پیس کر گھی میں ملا کر کئی دفعہ صبح و شام فرج پر طلاء کریں شرمگاہ خوشبودار اور تنگ ہو جائے گی ۔

نسخہ نمبر 3

عورت کی شرم گاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

زعفران کو مشک اور زباد میں ملا کر فرج میں لگائیں  فرج تنگ اور خوشبودار ہو جائے گی ۔

Share Button
فرج کو تنگ کرنے کا نسخہ

فرج کو تنگ کرنے کا نسخہ

فرج کو تنگ کرنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

کافور ،سہاگہ اور پھٹکڑی بریاں ایک ایک گرام لے کر شہد میں ملا کر اور عضو خاص پر لگا کر ہمبستری کریں ہمبستری میں لزت شدید حاصل ہو گی فرج سکڑ جائے گی اور فرج بہت تنگ ہو جائے گی ۔

فرج کو تنگ کرنے کا نسخہ

نوٹ ۔ یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں ڈلیوری بھی دیتے ہیں

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Hakeem Muhammad Fayyaz

For Order  #   +92 0300 8454453

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button