شہوت میں تیزی لانے کا نسخہ

شہوت میں تیزی لانے کا نسخہ

شہوت میں تیزی لانے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

بکائیں کے بیج

سفر گھونچی

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ ہموزن لے کر کسی برتن میں بھر کر اوپر سے روغن کنجد چھوڑ دیں اور محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

اس تیل کو پاؤں کے سب ناخنوں اور پاؤں کے تلووں اور ذکر پر لگائیں شہوت میں بہت تیزی آئے گی انشاءاللہ ۔

Share Button