Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: جانا
آنکھوں میں پانی آ جانا کا علاج

آنکھوں میں پانی آ جانا کا علاج

آنکھوں میں پانی آ جانا کا علاج

نسخۃ اُم لشفاء

اگر آںکھوں سے پانی جاری رہتا ہوں اور کسی چیز پر نظر نہ جم سکتی ہو تو نیچے لکھی ہوئی ادویات کا استعمال کروانا چائیے ۔

پھٹکڑی سرخ جتنی ضرورت ہو لے لیں اور اس سے دگنا گھی ملا کر آگ پر رکھیں جب سفید ہو جائے تو گھی میں سے نکال لیں اور خوب دھکتے ہوئی کوئلوں میں ڈال دیں تھوڑی دیر میں بالکل سیاہ کوئلہ ہو جائے گا مگر اس کو اسی طرح سے کوئلوں میں پڑا رہنے دو تا کہ اس میں سے دھواں وغیرہ نکل کر اس کی چکناہٹ بھی دور ہو جائے گی جب خوب اچھی طرح سفید ہو چکے تو اس کو نکال کر خاکستر وغیرہ سے صاف کر کے پیس کر کسی ڈبیہ وغیرہ میں احتیاط سے رکھیں اور بوقت ضرورت اس میں سے رتی یا آدھا رتی دوا لے کر چٹکی سے آنکھوں میں صبح و شام ڈالا کریں انشاءاللہ تین چار بار کے استعمال سے آرام ہو جائے گا ۔

Share Button
کوے کا لٹک جانا کا دیسی علاج

کوے کا لٹک جانا کا دیسی علاج

کوے کا لٹک جانا کا دیسی علاج

کوے کا لٹک جانا کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

لہاق جو حلق کی پچھلی جانب لٹکتی ہے اس کے ڈھیلا ہو جانے یا بڑھ جانے سے بار بار کھانسی آتی ہے جو لیٹنے کی حالت میں اور سوتے وقت زیادہ ہوتی ہے

لہسن بقدر ضررت

ترکیب تیاری

لہسن کو پیس کر رس نکال لیں اور اس کے ہم وزن شہد ملا لیں

ترکیب استعمال

روئی کی پھریری سے گلے میں لگائیں

انشاءاللہ کوے کا لٹک جانا ٹھیک ہو جائے گا ۔

Share Button