Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: جریان منی
جریان منی وسرعت انزال کا علاج

جریان منی وسرعت انزال کا علاج

جریان منی وسرعت انزال کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

مول انبہ ایک پاؤ موصلی سیاہ چار گرام ،موصلی سفید 4 گرام ،موچرس 4 گرام سنبل الطیب 4 گرام خراطین 4 گرام کوکنار 2 گرام تخم جلمل 2 گرام ورق الخیال 12 گرام سب کو ملا کر سفوف بنا لیں ایک تولہ صبح ہمراہ دودھ گائے کے ساتھ سات روز تک استعمال کریں  انشاءاللہ جریان اور سرعت انزال میں کافی مفید رہے گا ۔

جریان منی  وسرعت انزال  کا علاج

درخت ببول دو تولہ برگ پلاس دو تولہ ستاور دو تولہ تخم انبہ دو تولہ پوست انجیر دیسی ایک تولہ پھلی ببول دو تولہ سپستان دو تولہ اور نبات سفید ہم وزن ملا کر سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

پانچ گرام صبح اور پانچ گرام شام تازہ پانی کے ساتھ لیں یہ نسخہ کم از کم 15 دن استعمال کریں انشاءاللہ جریان منی اور سرعت انزال سے چھٹکارہ ملے گا ۔

Share Button
جریان منی کا طبی علاج

جریان منی کا طبی علاج

جریان منی کا طبی علاج

نسخہ اُم الشفاء

مغز تخم ہندی 50 گرام

بہو پھلی بوٹی 50 گرام

موچرس 50 گرام

ست ریش برگد 50 گرام

کشتہ سہ دھاتہ 30 گرام

شیر برگد 100 گرام continue reading…

Share Button
جریان کا سستا آزمودہ علاج

جریان کا سستا آزمودہ علاج

جریان کا سستا آزمودہ علاج

نسخہ اُم الشفاء

موصلی سفید 50 گرام

طباشیر 50 گرام

الائچی خورد 50 گرام

مغز کول ڈوڈہ 300 گرام

کشتہ چاندی عمدہ 12 گرام

کشتہ بھنگ شوربے والا 20 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں continue reading…

Share Button
مردانہ طاقت کے لئے مقوی باہ لڈو

مردانہ طاقت کے لئے مقوی باہ لڈو

مردانہ طاقت کے لئے مقوی باہ لڈو

نسخہ اُم لشفاء

بیج اونٹ کٹارہ خشک آدھا کلو موصلی سفید 50 گرام مصطگی رومی 50 گرام ثعلب مصری 50 گرام چینی حسب ضرورت

ترکیب تیاری ۔

بیج اونٹ کٹارہ سایہ میں خشک کی ہوئی آدھ کلو لیں اس کو کوٹ کر سفوف بنا لیں اور گائے کے پانچ کلو دودھ میں ملا کر کھویا بنا لیں پھر اس میں اوپر والی تمام چیزوں کو کوٹ کر ڈال لیں اور پھر 24 گرام وزن کے لڈو بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button
جریان منی کا علاج

جریان منی کا علاج

جریان منی کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سبوس اسپغول 50 گرام ، روغن بادام 25 گرام ، شہد 100 گرام ورق نقرہ 3 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویہ باریک کر کے روغن بادام سے چرب کریں اور شہد میں ورق نقرہ یکے بعد دیگرے حل کر کےسفوف میں ملا دیں continue reading…

Share Button
کشرت احتلام کا علاج

کشرت احتلام کا علاج

کشرت احتلام کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

احتلام خواب میں منی کے خارج ہونے کو کہتے ہیں جوان آدمی کو مہینے میں ایک دو بار احتلام ہونا ضروری ہے یہ فطری حالت ہے لیکن جب دو بار سے زیادہ ہو تو مرض ہے

تخم کاہو تخم خرفہ ہموزن لے کر سفوف کر کے دونوں کے ہموزن مصری ملا کر رکھ لیں اور 8 گرام پانی کے ساتھ لینا مفی دہے اور معجون آردخرما اس مرض میں اکشیر کا حکم رکھتی ہے برسوں کے مریض کو پہلی خوراک میں فائدہ کرتا ہے اور یہ معجون جریان منی میں بھی مفید ہے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
جریان کا علاج

جریان کا علاج

جریان کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سر والی یہ ایک بوٹی ہے قوت باہ کو طاقت دیتی ہے جریان منی کو دور کرتی ہے

اس کے بیج دس گرام اس کے برابر مصری ملا کر نہار منہ صبح کو گائے کے دودھ کے ساتھ لیں چند روز میں منی اور قوت باہ پیدا ہو گی اور جریان کے لئے مفید ہے ۔

Share Button
منی کو گاڑھا کرنے کا نسخہ

منی کو گاڑھا کرنے کا نسخہ

منی کو گاڑھا کرنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

پیپل کا درخت ہر جگہ پایا جاتا ہے اس کے پھل سایہ میں خشک کر کے باریک سفوف بنا کر برابر وزن چینی ملا کر چھ چھ گرام صبح و شام پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں سرعت انزال و جریان منی کے لئے مفید ہے اور منی کو گاڑھا کرتا ہے مقوی قلب بھی ہے ۔

نوٹ ۔ یہ نسخہ کم از کم ایک ماہ استعمال کریں ۔

Share Button