Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: جریان کا طبی علاج
اکسیر جریان  نسخہ

اکسیر جریان  نسخہ

اکسیر جریان  نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

تالمکھانہ ،تمر ہندی بریاں ،بیج بند الائچی خورد ،شقاقل مصری ،طباشیر

ترکیب تیاری ۔

تمام خشک ادویات کو پاؤڈر بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

چار گرام صبح چار گرام شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

جریان کے لئے بہت مفید نسخہ ہے اعصاب کو طاقت دیتا ہے دماغی طاقت کے لئے اکسیر ہے منی کو گاڑھا کرتا ہے بہت مفید دوا ہے ۔

Share Button
دیسی طبی علاج برائے جریان

دیسی طبی علاج برائے جریان

دیسی طبی علاج برائے جریان

نسخہ اُم الشفاء

پھکڑی سفید بریاں 12 گرام

پھلی کیکر خام خشک 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں بس دوا تیار ہے ۔

مقدار خوراک ۔

ایک گرام صبح اور ایک گرام شام دودھ کے ساتھ لیں کھانا کھانے کے بعد ۔

فوائد ۔

جریان احتلام کے لئے بہت مفید ہے ۔

جریان کا دیسی علاج ہے ہے یہ جریان کا طبی علاج ہے یہ جریان کا آسان علاج ہے ۔

Share Button
ذکاوت حس سرعت انزال اور جریان کا طبی علاج

ذکاوت حس سرعت انزال اور جریان کا طبی علاج

ذکاوت حس سرعت انزال اور جریان کا طبی علاج

نسخہ اُم لشفاء

پوست کوکنار 24 گرام

خشخاش 24 گرام

کشنیز 24 گرام

کشتہ قلعی 30 گرام

کوزہ مصری 30 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اس کا مزاج تر سرد ہے

خوراک ۔

تین گرام صبح و شام دودھ کے ساتھ لیں کھانا کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد کھلائیں ۔

فوائد ۔

سرعت انزال ،جریان منی ، ضعف باہ اور ذکاوت حس کےلئے بہت مفید ہے

یہ نسخہ کم ازکم 40 روز استعمال کریں ۔

Share Button