Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: جریان کی علامات
جریان کا علاج اسباب اور علامات

جریان کا علاج اسباب اور علامات

جریان کا علاج اسباب اور علامات

 

نسخہ اُم الشفاء

جریان کے معنی کسی رقیق مواد کا بہنا ہے طب میں اس کے اس طرح تعریف ہو گی منی کے بغیر ارادہ یا بغیر ضرورت کے بہنے کو جریان کہتے ہیں ۔

جریان پیدا ہونے کے اسباب ۔

کثرت مباشرت ،جلق ،شہوت انگیز باتیں کرنا یا نظارے کرنا یا مناظر دیکھنا کمزوری خزانہ منی کثرت منی وغیرہ تر چیزوں کا زیادہ استعمال یا بلغم پیدا کرنے والی چیزوں کا کثرت استعمال جریان کو پیدا کرنے کے اسباب ہیں ۔

جریان کی علامات

مرض جریان عموما پیشاب و پاخانہ اور جزبات کی شدت کے وقت ہوتا ہے جب مرض میں شدت ہوتی ہے اعضائے جنسی زیادہ ذکی الحس ہو جاتے ہیں تو پاجامہ وغیرہ کی رگڑ خوبصورت لڑکی یا تصور سے ہی خارج ہو جاتا ہے جب کچھ عرصہ اسی حالت میں بیت جاتا ہے تو کمزوری پیدا ہو جاتی ہے جسمانی کمزوری ،دماغی کمزوری ،خیالات کا منتشر continue reading…

Share Button
جریان کا دیسی ہربل علاج

جریان کا دیسی ہربل علاج

جریان کا دیسی ہربل علاج

Sperma Torrhoea

جریان

اس مرض میں مادہ تولید باے ارادہ خارج ہوتا ہے ۔

جریان کے اسباب

اکثر یہ مرض کثرت ہمبستری یا جلق کی عادت کے باعث عضو تناسل کے ذکی الحس ہو جانے کی وجہ سے ہوا کرتا ہے لیکن کبھی قبض ہو جانے سے یا پھر گردہ مشانہ کی خواہش پتھری کے باعث یا مقوی گرم اشیاء کے کھانے سے ہوا کرتا ہے ۔

جریان کی علامات

جب گردہ مشانہ کی خراش یا پتھری ریگ کے باعث ہو یا قبض کی وجہ سے ہو تو پیشاب یا پاخانہ کے بعد ہو تو چند قطرے خارج ہوتے ہیں ۔ continue reading…

Share Button