Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: جسمانی کمزوری
مردانہ طاقت کو گھوڑے کی طرح جوان رکھے

مردانہ طاقت کو گھوڑے کی طرح جوان رکھے

مردانہ طاقت کو گھوڑے کی طرح جوان رکھے

نسخہ اُم الشفاء

ستاور ایک کلو ،تخم ریحان ایک کلو موصلی سفید ایک کلو تخم کونچ پانچ کلو کشتہ قلعی ایک کلو کشتہ چاندی ایک پاؤ

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں تیار کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

دو گولی صبح اور دو گولی شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

جریان احتلام ،ذکاوت حس ،جسمانی کمزوری ،دماغی کمزوری اور مردانہ طاقت میں اپنی مثال آپ ہے ۔

Share Button
عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

کشتہ فولاد 100 گرام ،کشتہ مرگانگ 20 گرام ،کشتہ بیضہ مرغ 20 گرام ،کشتہ مرجان 20 گرام ،کشتہ صدف مرواریدی 20 گرام،کشتہ زمرد 10 گرام،کچلہ مدبر 10 گرام۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا کر بڑے خالی کیپسول  بھر لیں مزاج خشک سرد ہے ۔

مقدار خوراک ۔

ایک کیپسول روزانہ ہمراہ دودھ کھانے کے بعد کھلائیں ۔ continue reading…

Share Button
کشتہ فولاد کا فارمولہ

کشتہ فولاد کا فارمولہ

کشتہ فولاد کا فارمولہ

نسخہ اُم الشفاء

فولاد دراصل بقدر ضرورت گرم کر کے ایک سو مرتبہ بو سادہ گاؤ میں بجھاؤ دیں اس کے بعد گرم کے کر کوٹیں جب سفوف بن جائے اس سفوف کو عرق کھٹکی خورد میں دو روز تک کھرل کر کےٹکیہ بنائیں اور برگ کھٹکل خورد کے نغذہ میں رکھ کر کوزہ گلی میں گل حکمت کر کےبیس کلو اوپلوں کی آنچ دیں گلابی رنگ کا کشتہ تیار ہو گا ۔

نوٹ ۔

جتنی زیادہ مرتبہ عرق کھٹکل خورد میں بنایا جائے گا اتنا ہی پر اثر شیر اور قوی ہو گا اس اس کے ساتھ دسواں حصہ شنگرف ملا کر آب کنوارگندل سے رگڑ continue reading…

Share Button
جسمانی کمزوری کا دیسی ہربل نسخہ

جسمانی کمزوری کا دیسی ہربل نسخہ

جسمانی کمزوری کا دیسی ہربل نسخہ

نسخہ اُم ا لشفاء

کشتہ طلاء کلاں 2 چاول کشتہ طلاء جدید 2 چاول الحمر دو چاول

لبوب کبیر 5 گرام

ترکیب استعمال ۔

یہ سارہ نسخہ مکس کر لیں اور 5 گرام صبح خالی پیٹ کھائیں انشاءللہ جسمانی کمزوری دور ہو گی ۔

جن حضرات کے گال پچکے اور جسمانی کمزوری ہوئی ہیں وہ لوگ یہ نسخہ کم از کم 2 ماہ استعمال کریں اور گائے کا دودھ زیادہ سے زیادہ پئیں ۔

نوٹ ۔ یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں سپلائی بھی دیتے ہیں

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

 

Share Button
قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج

قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج

قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج

Sexual Ebility

نسخہ اُم الشفاء

قوت باہ کا احساس بھی انسانی عقل کے ساتھ گہرہ تعلق رکھتا ہے ۔

قوت باہ کی کمزوری کے اسباب

کبھی یہ شکائیت عضو تناسل یا خصتین میں کسی پیدائشی نقص کی وجہ سے ہوتی ہے

مباشرت کی زیادتی جلق یا اغلام کی عادت سے یا عرصہ دراز تک جریان منی کثرت احتلام کی شکائیت رہنے سے علاج نہ کروانے سے ۔

اعضائے رئیسہ

دل و دماغ جگر وغیرہ کے ضعیف ہو جانے سے یا پھر معدہ گردوں کے ضعیف ہو جانے سے بھی حالت پیدا ہو جاتی ہے  اور قوت باہ کی کمزوری ہو جاتی continue reading…

Share Button
طاقت کا خزانہ خاص نسخہ

طاقت کا خزانہ خاص نسخہ

طاقت کا خزانہ خاص نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

جڑ اڑوسا کا چھلکا سایہ میں خشک کیا ہوا آدھا کلو ، اڑوسا کے سبز پتوں پھولوں اور کونپلوں سے نکلا ہوا رس ضرورت کے مطابق لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

اڑوسہ کے جڑ کے چھلکے کو چھان کر رس میں اکیس روز تک کھرل کریں خشک ہونے پر استعمال کریں ۔

ترکیب استعمال ۔

تین گرام صبح اور تین گرام شام ہمراہ پانی لیں ۔ continue reading…

Share Button
جسمانی کمزوری کا دیسی علاج

جسمانی کمزوری کا دیسی علاج

جسمانی کمزوری کا دیسی علاج

جسمانی کمزوری کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام 100 گرام ، کیلشیم گلیسرو فاسفیٹ 15 گرام ، عنبرا شہب ایک گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

مغز بادام شیریں کا چھلکا اتار دیں اور پانی میں رگڑ کر شیرہ نکال لیں اس میں تین پاو چینی شامل کر کے قوام تیار کریں اور عنبرا شہب اور کیلسیم فاسفیٹ حل کر کے چھان لیں اور محفوظ رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

بارہ گرام صبح و شام پانی یا دودھ میں ملا کر استعمال کریں ۔

فوائد۔

ہر قسم کی جسمانی کمزوری کیلشیم کی کمی اور اس کے عوارض کو رفع کرتی ہے ۔

Share Button