رنگ گوا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ

رنگ گوا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ

رنگ گوا کرنے کا دیسی ٹوٹک

اُم الشفاء

ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کے چہرے کی رنگت نکھری ہوئی اور خوشنما ہو آئیے ہم بتا دیں کہ گاجروں میں اللہ تعالیٰ نے یہ خوبی بھی بھر دی ہے کہ گاجروں کے استعمال سے چہرے اور بدن کی رنگت خوشنما ہو جاتی ہے چنانچہ فرانسیسی عورتیں اپنے چہرے کی رنگت کو خوشنما اور دلفریب بنانے کے لئے گاجروں کو بکثرت استعمال میں لاتی ہیں

چار کلو گاجروں کا  حلوہ 1 کلو شہد خالص ڈال کر بنا لیا جائے اور روزانہ صبح نہار منہ کم ازکم 30 گرام گائے کے دودھ کے ساتھ کھایا جائے تو کیا ہی بات ہے

انشاءاللہ چند ہی روز کے استعمال سے چہرے کا رنگ گورا ہو جائے گا اعصاب کی کمزوری دور ہو گی جسم کی دردیں ختم ہو جائیں گی ۔

Share Button