Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: حکیمی
جریان کے حکیمی نسخے

جریان کے حکیمی نسخے

جریان کے حکیمی نسخے

نسخہ اُم الشفاء

پوست میدہ بارہ گرام تخم بکائن 12 گرام تالمکھانہ 12 گرام خارخسک 12 گرام خیارین 12 گرام بیج بند 12 گرام گوند ببول 12 گرام گوند پلاس 12 گرام

ترکیب تیاری

سب ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف کر لیں اور تمام سفوف کے ہموزن شکر ملالیں

ترکیب استعمال

ایک تولہ صبح اور ایک تولہ شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں انشاءاللہ سات روز میں جریان سے چھٹکارہ مل جائے گا ۔

Share Button
شوگر کا آسان حکیمی علاج

شوگر کا آسان حکیمی علاج

شوگر کا آسان حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

تخم نیلو فر بقدر ضرورت

ترکیب تیاری ۔

تخم سے مغز نکال کر باریک پاؤڈر بنا کر سنبھال کر رکھیں

ترکیب استعمال ۔

تین گرام صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ لیں ۔

فوائد ۔

پیشاب میں شکر کا آنا ختم ہو جائے گا پیاس کی زیادتی ختم ہو گی پیشاب اصلی حالت میں آ جائے گا بہت ہی سستہ  اور فقیرانہ نسخہ ہے ۔

انشاءاللہ چند رو ز کے استعمال سے شوگر کا لیول اپنی اصلی حالت میں آ جائے گا ۔

Share Button
 جریان و احتلام کا دیسی حکیمی علاج

جریان و احتلام کا دیسی حکیمی علاج

 جریان و احتلام کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

دھنیا حسب ضرورت لے کر باریک کر لیں اور اس کے برابر مصری ملا کر سنبھال رکھیں

مقدار خوراک ۔

دو گرام صبح تازہ پانی کے ساتھ لیں انشاءاللہ جریان و احتلام کو مفید رہ گا ۔ continue reading…

Share Button
ذکاوت حس کا حکیمی علاج

ذکاوت حس کا حکیمی علاج

ذکاوت حس کا حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

کشتہ قلعی پارہ شورہ والا چھ گرام

پوٹاشئیم برومائڈ  ایک گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام کو باریک پیس کر ملا لیں اور تمام ادویہ کی بارہ پڑھیا تیار کر لیں

مقدار خوراک ۔

بوقت صبح ایک پڑیہ مکھن کے ساتھ کھلایا کریں یا دودھ کی لسی سے دیا کریں انشاءاللہ چند روز میں ذکاوت حس دور ہو جائے گی ۔

Share Button
مردانہ طاقت بحال نسخہ

مردانہ طاقت بحال نسخہ

مردانہ طاقت بحال نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

مومیائی 35 گرام گوند کیکر 12 گرام مصری 40 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان سب دواؤں کو باریک پیس کر عرق گلاب میں گوند کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں continue reading…

Share Button
اگر ہمبستری کے بعد تھکن ہو تو

اگر ہمبستری کے بعد تھکن ہو تو

اگر ہمبستری کے بعد تھکن ہو تو

نسخہ اُ م لشفاء

ہمبستری کے بعد تکھن دور کرنے کے لیے انتہائی سستا اور کامیاب نسخہ ہے اس کو آزما کر دیکھ لیں

ہمبستری کے بعد آدھا کلو گائے کا دودھ میں مصری ڈال کر پینے سے ہمبستری کے بعد کمزوری اور تھکن دور ہو جاتی ہے

Share Button
ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کا علاج

ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کا علاج

ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

برادہ عود ہندی 3 گرام مصطگی 3 گرام تخم بیگن ایک گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو باریک پیس کر شہد ملا کر کالی مرچ کے برابر گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

ہمبستری کے بعد ایک گولی سے چار گولی تک ہمراہ دودھ استعمال کروائیں ۔

فوائد۔

ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔

continue reading…

Share Button
عضو خاص کا پتلا پن دور کرنے کا دیسی علاج

عضو خاص کا پتلا پن دور کرنے کا دیسی علاج

عضو خاص کا پتلا پن دور کرنے کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

پوست بیج ہینگ بوست بیج کشنیز اور پوست بیج مدار تمام ہم وزن لیں

ترکیب تیاری و استعمال ۔

ان تینوں دواؤں کو لے کر کوٹ چھان کر آب دھتورہ میں کھرل کریں اور گولیاں بنا لیں ہر روز رات کو ایک گولی ٹھنڈے پانی میں ملا کر عضو خاص پر لیپ کریں

فائدہ ۔ عضو خاص کی کجلی ، عضو خاص کا پتلا پن دور ہو جاتا ہے اور عضو خاص کے پٹھوں کو بہت طاقت دیتا ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

 

Share Button
امساک کی طاقت کتنی ہونی چائیے؟

امساک کی طاقت کتنی ہونی چائیے؟

امساک کی طاقت کتنی ہونی چائیے؟

امساک کی طاقت مختلف لوگوں میں مختلف ہوا کرتی ہے بعض اشخاص ڈیڑھ سے دو منٹ تک کی امساکی قوت رکھتے ہیں بعض پانچ منٹ کی بعض دس منٹ کی امساک رکھتے ہیں وہ شخص جس کو ڈیڑھ منٹ کا امساک نہ ہو تو اس شخص کو سرعت انزال کا مریض سمجھنا چائیے اگر اسی طرح دس منٹ بھی انزال نہ ہو تو اسے غیر طبعی سمجھنا چائیے اور علاج کروانا چائیے

Share Button
عضو خاص کو سخت کرنے کا دیسی طریقہ

عضو خاص کو سخت کرنے کا دیسی طریقہ

عضو خاص کو سخت کرنے کا دیسی طریقہ

نسخہ اُم لشفاء

تخم اوٹنگن باریک پیس کر پانی میں ملا کر عضو خاص پر ایک ہفتہ تک لیپ کریں ۔

اصلی چنبیلی کے تیل میں رائی میں پیس کر عضو خاص پر صبح و شام ضماد کریں ۔

اسارون بکری کے تازہ دودھ میں پیس کر رات کو عضو خاص پر مالش کریں ۔ continue reading…

Share Button