Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: حیض کی بندش

 

حیض کی بندش کا دیسی علاج

حیض کی بندش کا دیسی علاج

حیض کی بندش کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

حیض کی بندش یا کمی ایسی بری بیماری ہے کہ اس سے ہزاروں عورتیں دکھ جھیل رہی ہیں صرف یہی نہیں کہ حیض کی بندش سے مریضہ کو بہت تکلیف ہوتی ہے اور بہت سی بیماریاں ہو جاتی ہیں بلکہ جب حیض با فراحت نہ آئے تو وہ اولاد کی نعمت سے بھی محروم رہتی ہے ۔

حیض کی بندش کا دیسی نسخہ

تخم گاجر ایک تولہ گڑ دو تولہ

ترکیب تیاری

ان دونوں چیزوں کو آدھا کلو پانی میں ڈال کر ابالیں جب پانی آدھا رہے جائے تو چھان کر مریضہ کو پلائیں اس سے انشاءاللہ مدتوں کا رکا ہوا حیض کھل جاتا ہے ۔ اگر حیض درد سے آتا ہو تو حیض کے دنوں میں پلانے سے حیض بلا درد آنے لگتا ہے ۔

حیض کی بندش کا دیسی نسخہ

تخم گاجر دس تولہ مصری دس تولہ باریک پیس کر ملا لیں اور حیض کے دنوں انداز تین دن پہلے شروع کریں اور دو تولہ روز کے حساب سے سات دن دیں ۔

انشاءاللہ چند ہی روز کے استعمال سےحیض کی بندش ختم ہو جائے گی ۔

Share Button
حیض کی بندش اور کمی کا علاج

حیض کی بندش اور کمی کا علاج

حیض کی بندش اور کمی کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سونف 20 گرام ، گڑ 20 گرام ایک کلو پانی میں جوش دیں جب پانی ایک پاؤ رہ جائے تو صاف کپڑے میں سے چھان کر گرم گرم ہی پلا کر کپڑا اڑھا کر لٹا دیں یہ عمل حیض کے دنوں میں دونوں وقت کرنا چائیے چند روز میں حیض کھل کر آئے گا ۔

Share Button