Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: حیض

 

حیض کی بندش کا دیسی علاج

حیض کی بندش کا دیسی علاج

حیض کی بندش کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

حیض کی بندش یا کمی ایسی بری بیماری ہے کہ اس سے ہزاروں عورتیں دکھ جھیل رہی ہیں صرف یہی نہیں کہ حیض کی بندش سے مریضہ کو بہت تکلیف ہوتی ہے اور بہت سی بیماریاں ہو جاتی ہیں بلکہ جب حیض با فراحت نہ آئے تو وہ اولاد کی نعمت سے بھی محروم رہتی ہے ۔

حیض کی بندش کا دیسی نسخہ

تخم گاجر ایک تولہ گڑ دو تولہ

ترکیب تیاری

ان دونوں چیزوں کو آدھا کلو پانی میں ڈال کر ابالیں جب پانی آدھا رہے جائے تو چھان کر مریضہ کو پلائیں اس سے انشاءاللہ مدتوں کا رکا ہوا حیض کھل جاتا ہے ۔ اگر حیض درد سے آتا ہو تو حیض کے دنوں میں پلانے سے حیض بلا درد آنے لگتا ہے ۔

حیض کی بندش کا دیسی نسخہ

تخم گاجر دس تولہ مصری دس تولہ باریک پیس کر ملا لیں اور حیض کے دنوں انداز تین دن پہلے شروع کریں اور دو تولہ روز کے حساب سے سات دن دیں ۔

انشاءاللہ چند ہی روز کے استعمال سےحیض کی بندش ختم ہو جائے گی ۔

Share Button
بانجھ پن کے مفید نسخے

بانجھ پن کے مفید نسخے

بانجھ پن کے مفید نسخے

جوزبوا 12 گرام

زعفران 12 گرام

بھنگ 3 گرام

کھتہ 6 گرام

قند سیاہ 6 گرام

فوقل گجراتی 3 عدد

قرنفل 3 عدد

تمام ادویہ کو کوٹ چھان کر جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

مقدار خوراک ۔

ایک گولی صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں

نوٹ ۔

اختتام حیض کے بعد تین روز تک کھائیں

یہ نسخہ عورتوں کے بانجھ پن کے لئے ہے انشاءاللہ بانجھ پن دور ہو گا ۔

Share Button
حمل ٹھہرانے کی دوا

حمل ٹھہرانے کی دوا

حمل ٹھہرانے کی دوا

نسخہ اُم الشفاء

ہاتھی دانت کو باریک کر کے مصری ملا کر حیض آنے کے بعد سات روز تک 9 گرام کھلائیں نہانے یے بعد خاوند کے پاس جائیں اور ہمبستری کریں ۔

حمل ٹھہرانے کی دوا

جائفل کو باریک کر کے ہموزن ملا کر حیض ہونے کے بعد 3 روز تک استعمال کریں دودھ اور چاول کھائیں انشاءاللہ حمل ٹھہرے گا ۔

Share Button
حیض کھولنے کا علاج

حیض کھولنے کا علاج

حیض کھولنے کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

تج سک 9 گرام پاؤ کا بیر 7 گرام کلونجی 9 گرام جند بیر ستر 7 گرام کلونجی 9 گرام شہد 4 گرام

ان تمام کو باریک کر کے مکس کر لیں اور معجون بنا لیں

خوراک ۔

پانچ سے 9 ہفتہ تک عرق سونف 100 ملی لیٹر کے ساتھ  5 گرام استعمال کریں ۔ continue reading…

Share Button
حمل ٹھہرانے کا دیسی ہربل نسخہ

حمل ٹھہرانے کا دیسی ہربل نسخہ

حمل ٹھہرانے کا دیسی ہربل نسخہ

نسخہ اُم الشفاء
طباشیر 12 گرام ،دانہ الائچی خورد 12 گرام ، مغز کول ڈوڈا 12 گرام ، صندل سفید 12 گرام ، کشتہ مرجان 6 گرام ورق نقرہ 12 گرام دفتری مروارید 12 گرام
سب چیزوں کو باریک کر لیں ۔
مقدار خوراک ۔
ایک گرام سے 3 گرام تک بکری کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں انشاءاللہ حمل قرار پائے گا ۔
نوٹ۔ یہ حمل ٹھہرانے کا نسخہ خاص کر عورتوں کے لئے ہے ، جن عورتوں کو لیکوریا کی شکائیت ہے پہلے وہ لیکوریا کا علاج کروائیں بعد میں یہ حمل continue reading…

Share Button
حمل ٹھہرانے کا طریقہ علاج

حمل ٹھہرانے کا طریقہ علاج

حمل ٹھہرانے کا طریقہ علاج

نسخہ اُم الشفاء

طباشیر 3 گرام ،مغز کول دوڈا 12 گرام ،الائچی خورد 12 گرام ، آرد ملٹھی 12 گرام ست گلو 12 گرام ناگ کسیرا 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب چیزیں باریک کر کے خوراک 3 سے 6 گرام ہمراہ دودھ استعمال کریں ۔

گرم چیزوں سے پرہیز کریں

انشاءاللہ حمل قرار پائے گا یہ نسخہ کم از کم 40 روز استعمال کریں continue reading…

Share Button
حیض کی بے قاعدگی کا نسخہ

حیض کی بے قاعدگی کا نسخہ

حیض کی بے قاعدگی کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

بادیان 7 گرام گاؤزبان 7 گرام تخم خربوزہ 7 گرام تخم کڑ 7 گرام

جملہ ادویہ کو پانی میں ڈال کر جوش دے لیں اور اس میں سرخ شکر ملا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

صبح خالی پیٹ یہ پانی تقریبا 20 ملی لیٹر پلایا کریں انشاءاللہ چند ہی روز میں حیض کی بے قاعدگی ختم ہو جائے گی اور حیض مقررہ وقت پے آئے گا ۔

Share Button
مردانہ طاقت کا ٹانک

مردانہ طاقت کا ٹانک

مردانہ طاقت کا ٹانک

تخم ترب کو پیس کر شہد میں ملا کر کھانے سے قوت باہ بڑھتی ہے بوڑھا جوان ہو جاتا ہے

نوٹ۔ غذا میں صرف روٹی اور شہد کھائیں

چنے لے کر رات کو بھگو کر صبح نہار منہ کچے کھائیں اور اوپرسے اس کا پانی شہد ملا کر پی لیں تو ضعف باہ کے مریضوں کے لئے بڑا مفید ہے ۔

Share Button
حیض کی بندش اور کمی کا علاج

حیض کی بندش اور کمی کا علاج

حیض کی بندش اور کمی کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سونف 20 گرام ، گڑ 20 گرام ایک کلو پانی میں جوش دیں جب پانی ایک پاؤ رہ جائے تو صاف کپڑے میں سے چھان کر گرم گرم ہی پلا کر کپڑا اڑھا کر لٹا دیں یہ عمل حیض کے دنوں میں دونوں وقت کرنا چائیے چند روز میں حیض کھل کر آئے گا ۔

Share Button
حیض کھل کر نہ آنا

حیض کھل کر نہ آنا

حیض کھل کر نہ آنا

نسخہ اُم لشفاء

سونف 20 گرام ، گڑ 20 گرام ، ایک کلو پانی میں جوش دیں جب پانی پاؤ بھر رہ جائے تو صاف کپڑے میں سے چھان کر گرم گرم ہی پلا کر کپڑا اڑھا کر لٹا دیں یہ عمل حیض کے دنوں میں دونوں وقت کرنا چائیے چند روز میں حیض کھل کر آئے گا ۔

Share Button