Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: خونی و بادی بواسیر

 

 

خونی و بادی بواسیر کا آسان سا علاج

خونی و بادی بواسیر کا آسان سا علاج

خونی و بادی بواسیر کا آسان سا علاج

نسخہ اُم الشفاء

اجوائن خراسانی ،تخم گندانا ،مغز بکائن ،مغز اندرائن ،رسونت صاف اور مصبر تمام ادویا ت دس دس گرام لیں

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو خوب باریک کر کے پانی کی مدد سے گولیاں تیار کر لیں

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح ایک گولی شام تازہ پانی کے ساتھ لیں اور ایک گولی کو لعاب دہن میں مکس کر کے مسوں پر لگائیں continue reading…

Share Button
معجون خونی و بادی بواسیر

معجون خونی و بادی بواسیر

معجون خونی و بادی بواسیر

نسخہ اُم الشفاء

آرد تخم بکائن آدھ کلو ،روغن زرد ایک پاؤ شہد 500 گرام

ترکیب تیاری

پہلے آرد تخم بکائن کو روغن زرد میں بریاں کریں اور پھر شہد ملا کر معجون تیار کر لیں

ترکیب استعمال

چھ گرام صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ دیں

فوائد continue reading…

Share Button
خونی و بادی بواسیر کا خوراکی نسخہ

خونی و بادی بواسیر کا خوراکی نسخہ

خونی و بادی بواسیر کا خوراکی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

خونی و بادی بواسیر کے لئے بہت مفید نسخہ ہے یہ نسخہ خون کو فورا بند کر دیتا ہے اور لطف یہ ہے کہ خون کے بند ہو جانے سے کوئی خرابی پیدا نہیں ہوتی قبض رفع ہو جاتی ہے مسے خودبخود مرجھا جاتے ہیں

جنگلی تمباکو کا رس 24 گرام ، نیم کی مولی کا مغز 12 گرام دھریک کی نمولی کا مغز 12 گرام ایلویرہ 12 گرام کچی رسونت 24 گرام تمام ادویہ کو باریک کوٹ کر جنگلی تمباکو کے رس میں کھرل کریں جب گولیاں بننے کے قابل ہو جائےتو ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں روزانہ ایک گولی صبح کے وقت تازہ پانی کے ساتھ مریض کو کھلائیں انشاءاللہ دو ہفتے میں مکمل آرام ہو جاتا ہے دوران استعمال دودھ اور گھی کا زیادہ استعمال کروائیں ۔

انشاءاللہ خونی و بادی بواسیر سے مکمل نجات ملے گی ۔

Share Button
خشک یا بادی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

خشک یا بادی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

خشک یا بادی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

وجوہات ۔

سرخ مرچ کا زیادہ استعمال ۔

تیل اور تیل میں تلی ہوئی اشیاء کا استعمال ۔

زیادہ مصالحے اور چٹ پٹی غذا کا کشرت سے استعمال ۔

قبض شدید اور جگر کی خرابی وغیرہ ۔

continue reading…

Share Button
بواسیر کا حکیمی علاج

بواسیر کا حکیمی علاج

بواسیر کا حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

قبض،سخت فضلہ خون کے ساتھ،پاخانہ کی جگہ پر جلن و چھبن اور بیٹھنے میں تکلیف ہوتی ہے ۔ مسوں کی موجودگی ہاتھ سے محسوس ہوتی ہے جن میں سے خون پاخانہ کے بعد ٹپکتا ہے

continue reading…

Share Button