Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: خون
پیشاب کے راستے خون آنے کا علاج

پیشاب کے راستے خون آنے کا علاج

پیشاب کے راستے خون آنے کا علاج

 

نسخہ اُم الشفاء

انجبار ،گیرو،سنگ جراحت ،گوند کتیرا ،طباشیر ،سرمہ سفید ،صدف مرواریدی سب برابر وزن لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو نہائیت باریک کر کے پیس کر محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گرام ہمراہ عرق گاؤذبان دن میں تین مرتبہ لیں

فوائد ۔

ہر قسم کے جریان خون کے لئے لاجواب ہے  جن حضرات کو پیشاب کے راستے خون آتا ہو ان کو بہت مفید ہے ۔

Share Button
دانتوں سے خون بہنا

دانتوں سے خون بہنا

دانتوں سے خون بہنا

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی زرد سوختہ 6 گرام ، افیون تین گرام سرمہ کی طرح باریک پیس کر محفوظ رکھیں اور بطور منجن استعمال میں لائیں انشاءاللہ پہلے ہی روز دانتوں سے خون آنا بند ہو جائے گا اگر اس کو ہمیشہ استعمال کرتے رہیں تو ہر قسم کے امراض دندان سے محفوظ رہیں گے گویا کہ جملہ امراض دندان کا نہائیت ہی اعلٰی علاج ہے ۔

Share Button
خون حیض کی کمی کا علاج

خون حیض کی کمی کا علاج

خون حیض کی کمی کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

اگر خون حیض بہت تھوڑی مقدار میں آتا ہو تو اس کے جاری کرنے کے لئے حسب ذیل تدبیر کیجئے انشاءاللہ معمولی تکلیف سے بہت جلد افاقہ ہوجائے گا ۔

اونٹنی کا دودھ آدھ کلو گرما گرم گڑ ملا کر مریضہ کو پلائیں اور گرم کپڑا اوڑھ کر لیٹ جانے کی ہدائیت کریں اس سے انشاءاللہ حیض کا خون زیادہ آنا شروع ہو جائے گا ۔

Share Button
پیشاب میں خون آنا کا علاج

پیشاب میں خون آنا کا علاج

پیشاب میں خون آنا کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

اگر کسی کو خون کا پیشاب آنے لگے تو اس کے لئے مندرجہ ذیل چٹکلہ نہایت مفید ہے

پھٹکڑی بریاں 3 گرام باریک پیس کر 3 پڑیاں بنا لیں اور ایک پڑیہ صبح و شام دودھ کی لسی سے دیں انشاءاللہ پیشاب میں خون آنا بند ہو جائے گا ۔

Share Button
تھوک میں خون آنا کا علاج

تھوک میں خون آنا کا علاج

تھوک میں خون آنا کا علاج

نسخۃ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں 12 گرام گوند کیکر 12 گرام گیرو 12 گرام باریک پیس کر 21 پوڑیہ بنائیں اور ہر روز ایک پوڑیہ بوقت صبح لعاب بہی دانہ یا لعاب اسپغول کے ساتھ دیں ۔ continue reading…

Share Button
مسوڑھوں سے خون آنا

مسوڑھوں سے خون آنا

مسوڑھوں سے خون آنا

نسخہ اؐم لشفاء

جامن کی لکڑی کا کوئلہ 12 گرام باریک پیس کر ملیں خون بند ہو جاتا ہے

پھٹکڑی بریاں 12 گرام ،سنگ جراحت جس کو سیکھڑی اور بھانا بھی کہا جاتا ہے 12 گرام لیں ، گیرو ایک تولہ تینوں کو باریک پیس لیں اور دانتوں پر ملتے رہیں انشاءاللہ خون بند ہو جائے گا ۔

Share Button
پیشاب میں خون آنا کا علاج

پیشاب میں خون آنا کا علاج

پیشاب میں خون آنا کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پیشاب میں خون آتا ہے جس کے ساتھ کبھی درد اور جلن بھی ہوتی ہے

نسخہ نمبر 1

چاکسو   3 گرام

صندل سفید کا برادہ  5 گرام continue reading…

Share Button
خون کی کمی کا دیسی حکیمی علاج

خون کی کمی کا دیسی حکیمی علاج

خون کی کمی کا دیسی حکیمی علاج

خون کی کمی کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

تمام بدن کا رنگ پیھکا پڑ جاتا ہے خصوصا آنکھیں اور ناخن سفید پڑ جاتے ہیں چہرہ اور پاؤں پر خاص طور پر سوجن آ جاتی ہے عام کمزوری ، چکر ،بھوک کی کمی اور کبھی پتلے دست آ جاتے ہیں

continue reading…

Share Button
تھوک میں خون آنا کا علاج

تھوک میں خون آنا کا علاج

تھوک میں خون آنا کا علاج

تھوک میں خون آنے کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

کھانسی کے مریض ک اچانک معلوم ہوتا ہے کہ اس کے تھوک میں خون آتا ہے یا وہ خون تھوک رہ ہوتا ہے اور سینہ میں تناؤ محسوس کرتا ہے

continue reading…

Share Button
نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

گل ملتانی حسب ضرورت

ترکیب تیاری ۔ تھوڑے پانی میں پیس کر لیپ بنا لیں

ترکیب استعمال

پیشانی پر لیپ کریں

انشاء اللہ نکسیر، ناک سے خون آنا بند ہو جائے گا ۔

نسخہ نمبر 2

نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

کندر اور پھٹکڑی تمام ہم وزن

ترکیب تیاری ۔ تمام کا باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

نسوار کی طرح ناک میں چڑھائیں

انشاء اللہ نکسیر، ناک سے خون آنا بند ہو جائے گا ۔

نسخہ نمبر 3

نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

گل منڈی 5 گرام

دھنیا 5 گرام

مویز منقٰی 7 عدد

ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں دو تین گھنٹے بھگو کر چھان لیں

ترکیب استعمال

دن میں دو بار لیں

انشاء اللہ نکسیر، ناک سے خون آنا بند ہو جائے گا ۔

Share Button